سپریم کورٹ میں جج کی جانب سے ملزم کا نام پوچھنے پر وکیل بولا"جناب عالی" جج نے پھر پوچھا تو وکیل نے پھر وہی جواب دیا جس پر جج نے برہمی کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس وقت ایک وکیل پر برہم ہوگئے جب بار بار ملزم کا نام پوچھنے پر وکیل "جناب عالیٰ"...