سول ایوی ایشن اتھارٹی

  1. Muhammad Nasir Butt

    کیا پی آئی اے کے سارے پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں؟ انکشاف

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئر لائنز کے تمام پائلٹس نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ہدایت اللہ کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائنز کے امور پر بریفنگ دی۔ اس...
  2. Muhammad Awais Malik

    سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور ایئر لائنز کو لائسنس جاری کردیا

    پاکستان میں ہوائی سفرکرنے والوں کیلئے ایک خوشخبری سامنے آگئی ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور ایئر لائنز کو لائسنس جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئر لائنز"کیو ایئر ویز" کو لائسنس جاری کردیا ہے، یہ لائسنس ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے جاری کیا...
  3. Rana Asim

    ہوابازی کی عالمی تنظیم نے پاکستانی سول ایوی ایشن سے تمام پابندیاں ہٹا دیں

    ہوابازی کے شعبے سے پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ عالمی تنظیم ایکاؤ نے قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئرلائنز سے بھی یورپ، برطانیہ اور امریکا کیلئے عائد کردہ پابندیاں ہٹا دی ہیں۔ ڈی جی سول ایوی ایشن پاکستان کو ایکاو کی جانب سے موصول ہوئے خط میں عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا بتایا گیا...
  4. S

    سول ایوی ایشن اتھارٹی کا سیفٹی آڈٹ مکمل،عالمی سطح‌ پر کارکردگی کو سراہا گیا

    عالمی ہوا بازی کی تنظیم اکاؤ نے سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا آڈٹ مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی آڈٹ سمیت فلائٹ اسٹینڈرڈودیگراقدامات پر عالمی معیار کے مطابق جانچ پڑتال مکمل کر لی ہے، اکاؤ نے سی اے اے کے کردار کی تعریف کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    سیاحت کو فروغ دینے کیلئے کشمیر ایئر سمیت 4 نئی ایئر لائنز کو لائسنس جاری

    سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے چار نئی ایئر لائنز کو لائسنس جاری کردیئے ہیں ، یہ ایئر لائنز سیاحتی مقامات تک پروازیں چلائیں گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سول ایئر لائنز نے یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے ملک میں سیاحتی شعبے کو ترقی دینے کے منصوبے کے تحت کیا، کشمیر...