بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے امنی پر جماعت اسلامی کی آل پارٹیز کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بے امنی کے پیش نظر جماعت اسلامی نے آل پارٹیز کانفرنس بلائی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
کانفرنس میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمیعت علمائے...
یہ کمپرومائز ہو سکتا ہے کہ شریف خاندان سے کوئی وزیراعلیٰ نہ بنے وہ قصور کے ملک صاحب بن جائیں: سینئر صحافی
سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل پبلک ٹی وی کے پروگرام خبر نشر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کوئٹہ جانے نے ثابت کیا ہے کہ آپ کو کوئٹہ جانا ہو گا جہاں سواریاں...
گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کو کوئٹہ دفتر میں نظربند کردیا گیا۔
ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان نے دھرنے میں شرکت کے لیے چمن جانا تھا,ترجمان عبدالولی شاکر نے بتایا جمہوری جدوجہد اور حقوق کے حصول سے روکا نہیں جاسکتا۔
دوسری جانب ڈی ایس پی کوئٹہ کا...
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے چھ، چھ سال قید سنا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں نازیبا ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے ملزمان ہدایت اللہ اور خلیل کو چھ برس قید کے ساتھ 5،5...
کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر کا نرس کے ساتھ جھگڑا ہوا جس پر تمام نرسوں نے ہڑتال کر دی، ہڑتال کے بعد مریض بے یارومددگار ہو گئے جبکہ اسی ہڑتال میں 20 روز کی معصوم بچی کی جان چلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اسپتال کے بچہ وارڈ میں 20 روز کی ایک بچی بھی زیر علاج تھی جس کو انکیبوٹر میں رکھا گیا تھا۔...
شدت پسندوں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن نرگس بلوچ جاں بحق ہوگئی ہیں۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب پیش آیا ، نامعلوم افراد انےپی ٹی آئی کی سرگرم کارکن نرگس بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر...
کوئٹہ پولیس کا لڑکیوں پر تشدد۔۔ سب انسپکٹر اور سپاہی معطل
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیش آیا انوکھا واقعہ، جہاں لڑکیوں نے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کیا تو پولیس اہلکاروں نے لڑکیوں پر تشدد کیا،ویڈیو وائرل ہوگئی،اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ میں لڑکیوں کی جانب سے والدین کے ساتھ گھر...
کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔ ملزمان کی جانب لڑکیوں کی ویڈیوز وائرل کر دی گئیں جبکہ مرکزی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے اب دونوں ملزمان 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے...
کوئٹہ میں لیڈی انسپکٹر کو مس کنڈکٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ملازمت سے جبری ریٹائر کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، لیڈی انسپکٹرشبانہ ارشاد نے قتل کیس کی تفتیش میں ریمانڈ پر گرفتار ملزمہ کو برہنہ کرکے ڈانس پرمجبور کیا۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس کوئٹہ محمد اظہر اکرم کا کہنا تھا...