چوہدری برادران

  1. Rana Asim

    پرویز الہی کو وزرات اعلی سے انکار؟مونس الہی کے ردعمل پر پرویز خٹک کا جواب

    وزیردفاع پرویز خٹک نے ق لیگ سے متعلق بلیک میلنگ کا بیان دینے کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہیٰ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں نجی ٹی وی کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن)...
  2. Rana Asim

    چوہدری برادران کوپنجاب میں وزارت اعلیٰ دینا ن لیگ کو توڑنےجیساہے:تجزیہ کار

    تجزیہ کار اطہر کاظمی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چوہدری برادران کو وزارت اعلیٰ دینا حکومت سے زیادہ مسلم لیگ ن کے لیے خطرہ ہے کیونکہ یہ ن لیگ کو توڑنے جیسا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام احتساب میں تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ ق لیگ کو وزارت اعلیٰ ملنے سے یہ تاثر پھیلے گا کہ وہ دست شفقت جو آج کل...
  3. S

    جس کی اچھی پیش کش ایم کیوایم اسی کی ہو گی : تجزیہ کار

    ملک بھر میں سیاسی گرما گرمی چل رہی ہے، حکومت، اپوزیشن اور اتحادی جیت کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، آگے کیا ہونے والا ہے کوئی نہیں جانتا لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کون سی جماعت کس کا ساتھ دے گی،ایم کیو ایم کے حوالےسے بھی انکشافات کئے جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان...
  4. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے ہمیشہ چوہدری برادران کے ساتھ برا کیا اور وعدہ خلافی کی:مظہر عباس

    سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شریف برادران نے ہمیشہ چوہدری برادران کے ساتھ برا کیا ہے اور ان سے کیے وعدے توڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس کا کہنا تھا کہ جب میاں شہباز شریف ملاقات کیلئے جب چوہدری برادران کے گھر گئے تھے تو مجھے نہیں پتا اس میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    چوہدری برادران نے شہباز شریف کو ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی : شہباز گل

    وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبا زگل نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ چوہدری برادران نے شہبا زشریف کو ق لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں حمایت کی درخواست کی...