خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں نہ مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا
وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے مطابق خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں نہ مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں، جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے،
فیصلے کے...
وفاقی شرعی عدالت نے والدین کی جانب سے اولاد کو جائیداد بطور تحفہ دینے سے متعلق کیس میں وزارت قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں اولاد خصوصا بیٹوں کو جائیداد بطور تحفہ دینے اور بیٹیوں کو وراثتی جائیداد سے محروم کردینے سے متعلق درخواست پر سماعت...
فیڈرل شریعہ کورٹ نے سود کے نظام سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 31 دسمبر 2027 تک معاشی نظام کو سود سے پاک کرے۔ سود سے متعلق تمام قوانین یکم جون 2022 سے ختم کیے جائیں۔
عدالت نے جمعرات 28 اپریل کو سود کیخلاف درخواستوں پر 19 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے جج جسٹس سید...