وفاقی حکومت

  1. S

    حکومت کا سرکاری ملازمین کو 1 ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا،وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری کے مطابق ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو دیا جائے گا۔ سمری کے...
  2. S

    وفاقی حکومت کا اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف

    اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا گیا،وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرکے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو...
  3. S

    سی پیک منصوبوں کی بحالی پرغور،چینی کمپنیوں کا حکومت سے رابطہ

    سی پیک منصوبوں کی بحالی کیلیے چینی حکومت نے اقدامات شروع کردیئے،چینی کمپنیوں نے سی پیک منصوبوں کو دوبارہ بحال کرنے اور کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے درپیش مسائل کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی 27 چائنیز کمپنیوں نے تفصیلی خط حکومت کو بھیج دیا ہے،خط میں وزارت صنعت...