گورنر پنجاب

  1. Rana Asim

    جب تک یہ اجلاس چلتا رہےگورنرپنجاب دوسرا اجلاس نہیں بلاسکتے:سلمان اکرم راجہ

    سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ کہ اگر صوبائی اسمبلی کا اجلاس نہ ہو رہا ہو تو گورنر آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت اعتماد کے ووٹ کیلئے نیا اجلاس طلب کرسکتا ہے۔ مگر جاری اجلاس کے دوران گورنر پنجاب نیا اجلاس طلب نہیں کر سکتے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان کم راجہ نے کہا...
  2. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف کیوں لیا؟ ن لیگی ارکان اسمبلی گورنر سےناراض

    ن لیگ کے نامزد کردہ گورنر پنجاب کی جانب سے نو منتخب صوبائی کابینہ سےحلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی سخت ناراض ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارےاےآروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف لے لیاہے، اس موقع پر ن لیگی اراکین اسمبلی نے...
  3. Muhammad Awais Malik

    گورنر پنجاب کا صوبائی وزراء سے حلف لینے سے انکار، آئینی بحران سراٹھانے لگا؟

    پاکستان مسلم لیگ کے مقرر کردہ گورنر پنجاب نے صوبائی وزراء سے حلف لینےسے انکار کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں ایک اور آئینی بحران سراٹھانے لگا ہے۔ خبررساں ادارے سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ، وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی نامزدکردہ وفاقی کابینہ سےحلف نہیں لیں گے...
  4. Muhammad Awais Malik

    گورنر پنجاب نے چودھری پرویز الہیٰ سے حلف لینےسے منع کر یا

    گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تحریک انصاف کے نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے حلف لینے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا فاتح قرار دیتے ہوئے آج رات ساڑھے 11 سے قبل اپنے عہدے کا...
  5. Rana Asim

    گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے، نیب کے ملزم آصف ہاشمی بھی شامل

    گورنر پنجاب کے عہدے کی دوڑ میں 3 امیدوار سامنے آ گئے ہیں جن میں سے ایک نیب کے ملزم بھی شامل ہیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گورنر پنجاب کیلئے نامزد ہونے والے امیدواران میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، رہنما پیپلز پارٹی منور انجم اور سابق چیئرمین اوقاف آصف ہاشمی بھی شامل ہیں. واضح رہے کہ...
  6. Rana Asim

    گورنر پنجاب کا وزارت اعلیٰ پنجاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہونے کا انکشاف

    گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں...
  7. S

    گورنر پنجاب حلف نہیں لے رہے : حمزہ شہباز کا عدالت سے رجوع

    حمزہ شہباز کا تقریب حلف برداری میں تاخیر پر ہائیکورٹ سے رجوع نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب نے حلف برداری کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف نہ لئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست...
  8. S

    پارٹی میں گروپنگ تھی،، اپوزیشن کا رول میڈیا ادا کر رہا ہے: گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب چودھری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی میں گروپ بنے ہوئے تھے اور نچلی سطح پر ایشوز ہیں ، پاکستانی میڈیا اپوزیشن کا رول ادا کر رہا ہے جبکہ عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کو ہم...