اپوزیشن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو حکومتی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے سے خبردار کردیا
اپوزیشن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو حکومتی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے سے خبردار کردیا,تین اہم اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین کو متنبہ کیا کہ اگر وہ مجوزہ آئینی پیکیج کے حق میں ووٹ دیں گے تو انہیں ڈی سیٹ کیا...
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو دس سا قید کی سزا سنادی گئی ہے, شاہ محمود قریشی کو بھی دس سال قید کی سزا دی گئی ہے, دوسری جانب اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواست کر دی,الیکشن کمیشن کے ذرائع نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے 145 قیدیوں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم کرنے کے بعد شہری اپنے ووٹ سے متعلق تفصیلات حاصل کر سکیں گے: رپورٹ
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کیلئے ووٹرز کی حتمی فہرست سے قبل شہریوں کی سہولت کیلئے کیلئے ووٹ کے اندراج، اخراج ، کوائف کی درستگی یا منتقلی ووٹ کرانے کی تاریخ میں 7...
عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیو نے اگلی نسل میں منتقل کردی ہے مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کوآنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پرحملے کی سازشیں رات کی تاریکی میں تیار ہو رہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی خواہشات پربینچ...
سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمنی انتخاب کے حوالے سے عوام کو ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ ہمارا مقابلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نامعلوم افراد سے ہے۔
انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آج جہاں ضمنی انتخابات ہو...
ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے آرٹیکل 63اے میں کوئی تصادم نہیں ہے۔ وہ آرٹیکل بالکل درست ہے، انہوں نے کہا سپریم کورٹ نے یہ کہا ہے کہ اگر کوئی پارٹی کے فیصلے کےخلاف ووٹ دیتا ہے تو وہ ڈس کوالیفائی بھی ہو سکتا ہے۔
علی ظفر نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں کہہ چکے ہیں کہ ایسا...
خوش ہوں کہ کارکن دباؤ کے باجود ووٹ ڈال رہے ہیں،عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ مجھےیہ دیکھ کرخوشی ہے کہ ہمارے ووٹرزہرقسم کےدباؤ اور ہراساں کرنےکی حکومتی کوششوں کی مزاحمت کرتےہوئے بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےکیلئےنکل رہےہیں۔
عمران خان نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ وہ سب لوگ،خصوصاً...
لاہور کے حلقہ پی پی 167 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نذیر چوہان کی مبینہ طور پر ووٹر سے پیسوں کے عوض ووٹ لینے کی یقین دہانی کی فوٹیج سامنے آ گئی۔
فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نذیر چوہان مبینہ طور پر ووٹوں کی خریدوفروخت کا غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں نذیر چوہان کو اپنی جیب سے ووٹر کو دس...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کے لیے میدان میں آگئے، کہا اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا تو پرسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا،شیخ رشید میں ٹوئٹر پیغام میں عدالت عظمیٰ جانے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے ٹویٹ پر لکھا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے ملک چل...
لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر سماعت کی۔
سماء نیوز کے مطابق عدالت نے سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل کیلئے مزید مہلت مانگنے پر اظہار برہمی کرتے ریمارکس دئیے کہ اتنی اہم نوعیت کا معاملہ ہے مگر کوئی...
تحریک عدم اعتماد کامیاب ناکام بنانے کیلئے ووٹ ڈالنے سے روکنے یا تحریک کامیاب ہونے کے بعد کیا کارروائی ہوگی،جی این این کے پروگرام خبر ہے میں ماہر قانون اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن سے اس حوالے سے طویل گفتگو کی گئی،ان سے پوچھا گیا کہ کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا کریمنل ایکٹ ہے، جرم ہے ایف...
اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کیوں نہیں دیا؟حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ میں اووسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ دینے کا حق نہ دینے کیخلاف سماعت ہوئی، عدالت نے اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پرحکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
عدالت نے وفاقی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کو کھلا چیلنج دے دیا، انہوں نےکہا کہ 172کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ۔.
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہنا...
پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم والے حلوہ کھانے کی بہت جلدی میں ہیں، اب تو آصف زرداری صاحب بھی ساتھ ہیں ان کی پہلے ہی سن لیتے تو یہ حالات نہ ہوتے۔
تفصیلات کے مطابق نجی پروگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب تو...
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مجموعی ووٹوں کی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف نے ساری جماعتوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
پلڈاٹ کے سربراہ احمدبلال محبوب نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جے یو آئی ف ان بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں...
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے انہوں نے آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یاد داشت جمع کرا دی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 3 ماہ میں قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر عمل درآمد...