عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونے اگلی نسل میں منتقل کردی: شیخ رشید

sheikh-rasheed-bilawla-and-maryam.jpg


عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیو نے اگلی نسل میں منتقل کردی ہے مریم کے بعد بلاول نے بھی عدلیہ کوآنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پرحملے کی سازشیں رات کی تاریکی میں تیار ہو رہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی خواہشات پربینچ تشکیل نہیں پاتے، سپریم کورٹ نے صرف الیکشن کی تاریخ دینی ہے فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔

راجن پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن پر شیخ رشید نے کہا کہ راجن پورمیں پی ٹی آئی کی جیت سے پی ڈی ایم الیکشن سے مکمل بھاگ گئی ہے یہ سپریم کورٹ میں 1997کا ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک انارکی اور سول نافرمانی کی طرف جا رہا ہے، بجٹ خسارہ62کھرب تک پہنچ گیا ہے۔ الیکشن ہی واحد راستہ ہے جس سے پی ڈی ایم فراری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1630070113205469185
ساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں اورساری قوم سپریم کورٹ کےساتھ کھڑی ہے۔ جمہوریت کو بچانے کا ایک ہی راستہ ہے جو سپریم کورٹ سے نکلے گا ثبوت بھی نکلیں گےاور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی نکلیں گے۔


شیخ رشید نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گا۔ منی لانڈرنگ کے کنگ کا بیٹا بلاول اپنےنیب کےقانون ختم اورججز پر لاگو کرنا چاہتے ہیںIMF کی بڑی جیل نےغریب کو ڈیتھ زون میں داخل کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1630070116724490240
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
I pray that these people are not the next generation and that they die their own political deaths and leave Pakistan for good. They will probably be begging on the streets of London within a few years of leaving Pakistan, no skills, no personalities, no ability, no one will hire them!
Pakistan doesn't need these corrupt sons and daughters of corrupt parents. No, Thank you,
 

ranaji

President (40k+ posts)
بلاول کھسرا آنکھیں نہیں ٹھمکے دکھا سکتا ہے یا ننگا ڈانس موت کے کنوئیں کے باہر