دن رات عدالت لگتی تھی،56 کمپنیوں پر ثاقب نثار نے مجھے بدنام کیا: شہبازشریف

shehbaz-sharif-saqib-nisar-adt-rz.jpg


وزیراعظم شہبازشریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر انہیں بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن رات عدالت لگاتے تھے۔ انہوں نے مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔

سپیشل سنٹرل کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے کوئی این آر او نہیں مانگا تھا بلکہ خود عدالت سے پاناماکی تحقیقات کی درخواست کی تھی۔

ان کا کہنا ہے نواز شریف، مریم نواز، خود انہوں نے، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی سمیت سب نے بہادری سے جیلیں اور نیب کے عقوبت خانے بھگتائے اور بدترین ظلم سہے۔ اب یہ کہنا کہ مریم نواز کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے این آر او ملا انتہائی قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا مریم نواز کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے بجائے میرٹ پر بریت ملی ہے۔ فرح گوگی کو کلین چیٹ یا این آر او میں نے تو نہیں دلوایا۔ بلین ٹری، مالم جبہ کیسز میں اربوں کی کرپشن ثابت ہو چکی، لیکن وہ کیسز آج تک نہیں چلے جب کہ عمران نیازی آج کل منہ سے این آر او کی گردان کر رہا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا عمران نیازی کے دور میں علیمہ خان اور فرح گوگی کو این آر او ملا۔ ان کی آڈیو سنو تو اس میں یہ کہتے ہیں کہ امریکا کا نام نہیں لینا اور عوام کو کہتے ہیں کہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے ۔ تازہ آڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بطور وزیراعظم خود کہہ رہا ہے کہ اس نے 5 ووٹ خرید لیے ہیں اور ضمیر فروشی کی۔ وہ 5 ووٹ خریدنے کے لیے پیسہ کہاں سے لایا؟ وہ خود جرم تسلیم کر رہے ہیں۔

ثاقب نثار دن رات عدالت لگاتے تھے، مجھے 56 کمپنیوں کے معاملے پر بہت بدنام کیا۔ اس نظام اور اس چیف جسٹس سے سوال ہے کہ وہ 56 کمپنیاں تو آج بھی کام کر رہی ہیں۔ میں نے تو ان 56 کمپنیوں سے کام لیا اور عوام کی بھرپور خدمت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں شہبازشریف نے عمران خان پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا نیازی نے اتنے بڑے بڑے فتوے دے دیے۔ ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں۔ ریاست مدینہ میں خلیفۂ وقت اپنے بیٹے کو کہتے ہیں کہ جائز منافع سے زیادہ رقم بیت المال میں جمع کراؤ۔ عمران نیازی نے کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کیا ہے۔

انہوں نے کہا دن رات جھوٹ بولنا اور دنیا سے تعلقات خراب کرنا پاکستان کیخلاف سازش ہے۔ ہمیں صبر و ہوش سے کام لینے کی ضرورت ہے ۔ ہمیں پاکستان کو جھوٹ اور سازش سے نہیں بلکہ کام کر کے دنیا کی بڑی طاقت بنانا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انہوں نے کوئی کام نہیں کیا۔ اس سے بڑا فریبی اور دھوکے باز شخص میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

شہبازشریف کا کہنا ہے انہوں نے آڈیو میں کہا کہ میر جعفر اور میر صادق لوگوں کو کہنا ہے۔ اس کی ذہنیت نے پاکستان کو دنیا میں بدنام کر دیا ہے۔ میں نے گورننس میں اپنا خون پسینہ دیا ہے۔ جب ہم نے ملک سنبھالا تو ملکی معیشت تباہ حال تھی۔ ہم نے اتحادی جماعتوں سے مل کر ملک کو دیوالیہ پن سے نکالا۔

وزیراعظم نے کہا کہ میری سیاست ملک پر کروڑوں بار قربان ۔ دیکھیں تو سہی کہ اب ڈالر نیچے آ رہا ہے جس میں اسحاق ڈار کی محنت شامل ہے۔

علاوہ ازیں ایف آئی اے کی اسپیشل سنٹرل کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں حمزہ شہباز کی جانب سے میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں جمع کروایا گیا، جس پر عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

جج اعجاز حسن اعوان کے روبرو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر دلائل شروع ہوئے۔ وکیل امجد پرویز نے شہباز شریف کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ پراسیکیوشن کی کہانی ایک افسانہ ہے۔ کیس کے کسی بھی صفحے پر شواہد موجود نہیں ہیں۔

شہباز شریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ کہا گیا کہ رقوم کی بوریاں بھر بھر کر کیمپ آفس آتی تھیں، بینکوں کو رقوم بھیجنے کا بھی کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ یہ مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے۔ بے نامی اکاؤنٹ کا شہباز شریف سے تعلق ثابت نہیں ہوتا۔ منی لانڈرنگ کا صرف الزام ہے، کوئی گواہ یا ثبوت نہیں ہیں۔

بات کرنے کی اجازت طلب کرنے کے بعد شہباز شریف نے عدالت کو بتایا میرے بطور وزیر اعلیٰ 3 ادوار میں اور اب وزیراعظم کے طور پر بھی میں نے تمام اخراجات خود کیے۔ میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی، جو 8، 10 کروڑ ٹی اے ملا کر بنتی ہے۔ اس کے علاوہ ہوٹلوں کے اخراجات بھی خود کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب میں اپنے اخراجات نہیں لے رہا تو میں پچیس لاکھ کیوں لوں گا؟ اس کے بعد عدالت نے شہباز شریف کو جانے کی اجازت دے دی جب کہ وکیل کی جانب سے مزید دلائل سننے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گٹھے حرام زادے گشتی کے بچے تو زیادہ نا بھونک گشتی کے بچے مقصود چپراسی کے اکاؤنٹس کا حساب دیدے گشتی کے بچے گٹھے حرام زادے تئرا پتر گشتی کا بچہ ُاور داماد گشتی کا بچہ کیوں بھاگے تھے ابے گٹھے حرام زادے گشتی کی اولاد تو باجوہ تجھ سے بیوقوف بن سکتا یا خریدا جاسکتا ہے عوام نہئں گٹھے حرام زادے صرف مقصود چپراسی کے اکاؤنٹس کا حساب دیدے ُ گشتی کے بچے گٹھے فراڈئے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

روز الٹے سیدھے جھوٹ بولنے کی بجائے اپنے پر لگنے والے الزامات کا ثبوتوں کے ساتھ جواب دے کر انہیں غلط ثابت کرنے سے جناب کو کس نے روکا ہے ؟؟؟
روز بس ایک ہی بکواس سن سن کر پاکستانیوں کے کان پک گئے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گٹھے بونے نے دھیلے کی کرپشن نہیں کی بس اربوں روپے اپنی گشتی ماں کے جہیز کا مال سمجھ کر کھا گیا گشتی کا بچہ منی لانڈر چور فراڈیا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وڑ گئی ایسی جمہوریت ان جرنیلوں کے اندر جس میں ایک
گٹھا حرام زادہ چور فراڈیا جس پر فرد جرم لگنا تھا اس
گشتی کے بچے چور فراڈئے
کو اپنی ماں کا خصم بنا کر وزیر اعظم بنا کر کسی کتے کی طرح
لوٹ مار کرنے اور اپنے چوری فراڈ کے کیسز ختم کرانے کا فری ہینڈ دے کت اس قوم ملک فوج
سے غداری نطفہ حرامی کی چور فراڈئے گشتی کے بچے
حرام کے نطفے بھگوڑے فراڈئے منشیات فروش ڈان لیکئے
پنامہ کے چور
حرام زادے قاتل منشیات فروش
گشتی کی اولاد بھگوڑے گشتی کے بچے حرام زادے اسحاق ڈار
کو بلا کر اس بھگوڑے حرام زادے
کو اسی کروڑ روپے اس خود جو وہ بھاگا تھا عباسی کے جہاز میں اس
گشتی کی بچے کو
اپنی گشتی ماں کئ کمائی سمجھ کر اس کو اسی کروڑ روپے واجبات دے کر مزید لوٹ مار کے لئے اس گشتی کے بچے کو قوم پر چھوڑا
وڑ ایسی جمہوریت جرنیلوں کی اندر یہ ملک اسکا پیسہ کسی گشتی
کے بچے حرام کے نطفے کے باپ کی جاگیر یا ملکیت نہیں اب عوام خود
ان چوروں ڈاکوؤں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کی قاتلوں ڈان لیکس
والے گشتی کے بچوں حرام کی سٹ سے نبڑ لے گی
جرنیلوں کب تک ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کئ سرپرستی کرکے نطفہ حرامی ملک دشمنی حرام زدگی کرو کے
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
صرف ایک معصومانہ سوال ہے اس باجوہ اینڈ کمپنی سے
مان لیا عمران خان جھوٹا ہے اسکا بیانیہ جھوٹا ہے
چلو سائفر جھوٹا ہے اور
آرمی چیف نیوی چیف ائر فورس چیف ڈی جی آئی ایس آئی بھی جھوٹے تھے جو انہوں نے مداخلت کا
جھوٹ بولا
پوری نیشنل سیکیورٹی والے
جن جن نے سائفر پڑھ کر یہ مانا کہ یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ُ
اور سفیر
کو ڈی مارش بھی کیا۔
پھر دوبارہ نیشنل سکیورٹی کونسل اس گٹھے حرام زادے چور فراڈئے نے خود
بلائی سفیر بھی بلایا دوبارہ پورے سب
ممبران نے تینوں چیفس ڈی جیز سمیت سب نے دوبارہ اسے انڈورز کیا
چلو یہ بھی مان لیتے ہیں
کہ وہ بھی جھوٹ انڈورز کیا
ہمارے سفیر نے وہاں سے آکر تصدیق کی اور کہا یہ سائفر سچا ہے مان لیا یہ بھی جھوٹ تھا
ہمارے نیشنل سیکورٹی کونسل کے تمام ممبرز ہمارا سفیر تینوں سروسز کے چیف ڈی جیز سب جھوٹے ہیں جنہوں نے
سائفر کو مانا
عمران خان کے دور کی ہر چیز غلط تھی
بس
ان جرنیلوں سے صرف یہ سوال ہے
عمران جھوٹا تھا
سابقہ حکومت جھوٹی تھی
سروسز چیفز ڈی جیز سب جھوٹے تھے
لیکن یہ سارے جھوٹ سارے فراڈ کیا اس چیز کو جشٹیفائی کرتے ہیں کہ اس کی وجہ سے چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں لٹیروں سزایافتہ مجرموں کو مزید لوٹ مار کے لئے اس قوم پر مسلط کیا جائے جس حرام زادے گشتی کے بچے گٹھے چور فراڈئے پر فرد جرم عائد ہونا تھا اس
حرام زادے کو وزیر اعظم بنا نا جائز ہوگیا ؟
کیا جرنیل بتائیں گے
کہ پورے پاکستان میں ان چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں منی لانڈروں سزا یافتہ مجرموں کے علاوہ بائس کروڑ عوام میں کوئی ایماندار کوئی دیانت دار بندہ نہیں تھا
جو بے وقوف جرنیلوں نے دوبارہ ان حرام زادوں
چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں سزا یافتہ مجرموں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اس قوم
پر مسلط کرنے کی حرام زدگی ملک دشمنی نطفہ حرامی کی
قوم کا کیا قصور تھا اگر کسی نطفہ حرام جرنیل نے ان چوروں ڈاکوؤں لٹیروں سے اربوں روپے کھاکر مک مکا کیا تھا تو عوام کو
اس کئ سزا کیوں دی گئی
کیوں نطفہ حرامی کی گئی
کیوں ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن
کے قاتلوں کو ہم پر کتوں کی طرح لوٹ مار کے لئے کیوں چھوڑے گئے یہ حرام زادے
ہر بات مان لی عمران خان کی حکومت ہٹانے کو بھی مان لیا
مگر ایک حرام زادہ چور فراڈیا گشتی کا بچہ جو اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی وزیر اعظم کے جہاز میں لوٹ مار کرکے بھاگ گیا
پھر خود وہ حرام زادہ جرنیلوں سے مک مکا کے انتظار میں چار سال
یہاں یوکے میں رہا پھر کچھ نطفہ حرام ملک دشمنوں سے مک مکا کرکے
وہ واپس آیا جو چار سال
وہ حرام زادہ گشتی کا بچہ اپنی مرضی سے بھگوڑا رہا
اس حرام زادے گشتی کے بچے لٹیرے منی لانڈر کو اسی کروڑ روپے بھی ان نطفہ حراموں نے اس گشتی کے بچے کے واجبات دئے کیا
وہ کسی جج جرنیل گٹھے حرام زادے شہبازکے باپ کا پیسہ تھا
جو اس گشتی کے بچے کو نطفہ حراموں نے دیا۔
اور مان لیا عمران کا جھوٹ
اسکے بیانئے کا جھوٹ
لیکن وہ جھوٹ کیا جرنیلوں کی اس ملک دشمنی نطفہ حرامی کو جسٹیفائی کرتا ہے
لعنت بھیجو ہر پر بس ایک بات یہ بتا دو چوروں ڈاکوؤں
نطفہ حراموں منی لانڈروں کو لاکر اپنی ماں کا خصم بنا کر لوٹ مار کے لئے دوبارہ چھوڑنا کونسی مجبوری تھی
ایک منشیات فروش جسکو ایک حاظر ڈیوٹی جنرل اور اسکے محکمے نے خود منشیات فروشی میں پکڑا
جوحرام زادہ گشتئ کا بچہ حرام کا نطفہ ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کا قاتل تھااس حرام زادے کو گشتی کے بچے کو اپنئ ماں کا خصم بنا نا کونسی مجبوری تھی حرام زدگی نطفہ حرامی ُاور گشتی پن کرنے کی کوئی وجہ کوئی
جسٹیفیکیشن کچھ تو وجہ ہوسکتی ہے قوم ملک وطن فوج سے نطفہ حرامی کی کوئی جسٹیفائی کر سکتا ہے اس نطفہ حرامی ملک دشمنی کہ وجہ
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Koi Adalat ya judge iss harami kanjar Crime Minister of Pakistan say yeh nahin pooch sakta kay woh harami bhagora London say dwai lekar kab aayega....

Amreeki sahi kehtay hain..

"Pakistani (rulers) dollaron kay liye apni maan bhi baich saktay hain?"

Inn haramiyon ko Pakistan per rule kertay dekh ker hamaein apnay Pakistani honay per sharmindgi hoti hai...