خاتون بمبار

  1. S

    کراچی:چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کا منصوبہ،خودکش خواتین بمبار تیار؟

    کراچی میں چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کا انکشاف ہوا ہے، حملے کیلیے دو خودکش خواتین بمبار تیار کرلی گئی ہیں،حکومت کی جانب سے سکیورٹی اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاری مراسلے میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی میں بلوچ انتہا پسند...
  2. S

    جامعہ کراچی دھماکہ،خاتون بمبار ایک روز قبل ریکی کیلیے گئی ؟فوٹیج سامنے آگئی

    کراچی یونیورسٹی میں خود کش بم دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، دھماکے کے حوالے مزید انکشاف سامنے آگئے،خاتون خود کش بمبار شاری بلوچ کی حملے سے ایک روز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے خودکش دھماکے سے ایک روز قبل کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خود کش...