حنیف عباسی

  1. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم عوامی ریلیف کیلئے کوشش میں جبکہ وزارت خزانہ لوٹ مار میں مصروف ہے

    مشکل وقت میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں جبکہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی محنت کو ضائع کر رہی ہے، خدا کیلئے وزارت خزانہ لوٹ مار بند کر دے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما حنیف عباس نے تاجر رہنمائوں کے ساتھ راولپنڈی میں پریس...
  2. Rana Asim

    حنیف عباسی کو معاون خصوصی بنائے جانے کیخلاف شیخ رشید عدالت پہنچ گئے

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ انہوں نے عدالے میں درخواست جمع کرا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے...
  3. S

    شیخ رشید کی وگ اتارنے والے کو 50 ہزار انعام دونگا، حنیف عباسی

    وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نےشیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔ معاون خصوصی حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر مسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی منصوبہ بندی کی گئی،یہ پلاننگ میں عمران...
  4. S

    ایفڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی مقرر

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد حنیف عباسی کو وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے پرتعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں تحریر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ رہنما ن لیگ حنیف عباسی کا درجہ وفاقی...