عافیہ صدیقی

  1. Muhammad Awais Malik

    عافیہ کو آواز سے پہچانا،زندہ لاش کھڑی تھی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

    ذاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں حالت زار بتادی، ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا جیل میں اپنی بہن سے ملاقات کے دوران انہیں ایسا لگا جیسے انکے سامنے ایک زندہ لاش کھڑی تھی، انکی آنکھیں اندر دھنسی ہوئی تھیں۔ انہوں نے کہا پہلی ملاقات...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملاقات کے بعد عافیہ کو زنجیروں میں جکڑ کر لے جایا گیا: عافیہ موومنٹ میڈیا

    ملاقات کے بعد عافیہ کو زنجیروں میں جکڑ کر لے جایا گیا امریکی جیل میں عافیہ صدیقی کے ساتھ ظلم کی انتہا ہوگئی، امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن فوزیہ صدیقی سے دوسرے روز بھی ملاقات ہوئی، عافیہ صدیقی یہی کہتی رہیں انہیں اس جہنم سے نکالو، انہیں زنجیر میں جکڑ کر لے جایا گیا۔ عافیہ موومنٹ...
  3. S

    عدالت کا عافیہ صدیقی کیس کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس میں وزارت خارجہ کو معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنے وکیل حافظ...
  4. Rana Asim

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنے خاندان سے رابطہ نہیں کرنا چاہتیں، وزارت خارجہ

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر یو ایس اے راحیل محسن عدالت میں پیش ہوئے۔ وزارت خارجہ کے نمائندے نے عدالت میں بیان دیا کہ ڈاکٹرعافیہ سے رابطہ کیا مگر انہوں...
  5. Rana Asim

    دفتر خارجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ سے متعلق رپورٹ جمع کرادی

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر مقدمے میں دفتر خارجہ نے تحریری رپورٹ پیش کردی۔ دفتر خارجہ نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بات ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ اور خاندان سے کرا دی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ...