عام انتخابات

  1. Muhammad Awais Malik

    مشکلات کے باوجود پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں

    مشکلات کے باوجود پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں تجزیہ، انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے موقع پر جب عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جسے انتظامی طور پر دبایا جا رہا ہے، بظاہر...
  2. Muhammad Awais Malik

    عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی پر غور نہیں ہو رہا:انصار عباسی

    آئندہ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی زیر غور نہیں انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا کہ 8فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی شرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور نہیں کیا جا رہا۔ رابطہ کرنے پر وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی تصدیق...
  3. Muhammad Awais Malik

    عام انتخابات:سوشل،ڈیجیٹل و انٹرنیشنل میڈیا اور مبصرین کیلئےضابطہ اخلاق جاری

    عام انتخابات جنوری کے آخر میں ہونں گے, الیکشن کی جانب اہم پیشرفت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ملکی میڈیا اور مبصرین سمیت عالمی میٖڈیا کےضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا , نوٹیفکیشن کے تحت پاکستان کی سالمیت، وقار اور خودمختاری کیخلاف کوئی مواد شائع یا نشرنہیں کیاجائے گا۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف کی واپسی،اگلے سال کے اوائل میں عام انتخابات کے امکانات دھند لاگئے

    نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میں عام انتخابات کے امکانات دھند لاگئے صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق نیب قوانین، جو گزشتہ سال منظور کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہیں، کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو کی فعالی، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول پر نظرثانی کی...
  5. Muhammad Awais Malik

    پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سےجلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کا مطالبہ کردیا

    پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے جلد عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، شیری رحمان اور سید نوید...
  6. Muhammad Awais Malik

    عام انتخابات 9 ماہ سے پہلے ممکن نہیں: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد

    ملک بھر میں عام انتخابات کی گونج ہے، ہر کوئی اس سوچ میں ہے کہ انتخابات کب ہوں گے، ملک میں عام انتخابات مئی 2024 سے قبل ممکن نہیں ہیں، پاکستان الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتخابات 9ماہ بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔ جنگ سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی 2023 کی مردم شماری کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    جب پتہ ہے آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، تو انتخابات کا جھنجھٹ کیوں؟ارشاد بھٹی

    جب پتہ ہے آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، تو انتخابات کا جھنجھٹ کیوں؟: ارشاد بھٹی ہمیں انتخابات کے جھنجھٹ سے جان چھڑا لینی چاہیے اور ایک ریفرنڈم کروا لینا چاہیے: سینئر صحافی وتجزیہ کار سینئر صحافی وتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
  8. Rana Asim

    الیکشن ملتوی ہونے پر غریدہ فاروقی اور مطیع اللہ جان تاویلیں دینے لگے

    پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع، مطیع اللہ جان کا غریدہ فاروقی کو جواب غریدہ فاروقی کی جانب سے پنجاب پر الیکشن کی تاریخ میں توسیع پر مطیع اللہ جان نے جوابی ٹویٹ پر لکھا اگر نوے دن میں آئینی تقاضے کے مطابق صاف اور شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں تو پھر آئین الیکشن کمیشن کو ایسا کرنے واسطے وسیع...
  9. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کا عدالتوں میں اپنے مؤقف کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ میں بھی اپنے اس مؤقف کا بھرپور دفاع کرے گا کہ آئین کے تحت یا قانون کے تحت کمیشن کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ذرائع کے مطابق آزاد و شفاف انتخابات کروانے کے لئے بیوروکریسی میں رد و بدل...
  10. Rana Asim

    عدلیہ، وزارت دفاع وخزانہ کی انتخابات میں مدد سے معذرت

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے قومی و ضمنی انتخابات میں مدد یا معاونت سے تین اداروں نے معذرت کر لی ہے۔ عدلیہ نے 13 لاکھ زیرالتوا کیسز، وزارت دفاع نے اندرونی سیکیورٹی مسائل اور وزارت خزانہ نے خرابی معاشی صورتحال کی وجہ بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں عام یا...
  11. S

    الیکشن کمیشن :عام انتخابات پر اخراجات کی تفصیلات جاری،کتنا تخمینہ لگایاگیا؟

    الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں، الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات پر اخراجات کا تخمینہ 47 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رواں مالی سال میں 27 ارب روپے ملیں گے، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریوں کےلئےفوری طور پر 18 ارب روپے طلب کئے...
  12. Rana Asim

    الیکشن کمیشن دسمبر سے قبل عام انتخابات کروانے کیلئے تیار ؟

    الیکشن کمیشن اکتوبر اور نومبر میں انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بند یاں مکمل، انتخابی فہرستوں کو رواں ماہ حتمی شکل دیدی جائے گی، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق انتخابات کب ہونے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے ، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق...
  13. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ ملک میں عام انتخابات کروانے پر رضامند: چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

    مسلم لیگ ن کی کی مرکزی قیادت اس بات پر رضامند ہو گئی ہے کہ پاکستان جس طرح اقتصادی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے اس کا واحد حل ملک میں انتخابات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز پر سینئر صحافی وتجزیہ کار چودھری غلام حسین نے بریکنگ نیوز دیتے...