عارف حمید بھٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ :حکومت پہلے سے100 گنا زیادہ ظلم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے :عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان کیا تو اس حکومت نے پہلے سے 100 گنا زیادہ ظلم کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ انہو ں نے یہ انکشاف جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اس وقت جتنی لڑائیاں حکومتی اتحادی جماعتوں...
  2. Muhammad Awais Malik

    کل اگر یہ حکومت قانون بنادیں کہ مریم نواز چیف جسٹس ہوگی تووہ ہوگی:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ اپنے اقتدار کیلئے یہ سیاستدان ہر قانون توڑ بھی سکتے ہیں اور قانون بنا بھی سکتے ہیں۔جی این این پر اپنے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ اکیلےعمران خان کا تھا، پاکستان میں اصل مسئلہ سیاست...
  3. Muhammad Awais Malik

    "خونریزی کی سازش تیار،12 صحافی قتل یا گرفتار ہوسکتے ہیں"عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں خونریزی کی سازش امریکہ و لندن میں تیار کی گئی ہے، 12 صحافیوں کو قتل یا گرفتار کروانے کیلئے منصوبہ بندی بھی کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار نے یہ انکشاف جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور...
  4. Muhammad Awais Malik

    حکومت ویڈیو لیک کاگندا کھیل ناکھیلے،یہ خود پچھتائیں گے منہ چھپائیں گے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف ویڈیو لیک کرکے غلطی کرے گی، انہیں اندازہ نہیں ہے ان کے کس کس بندے کی ویڈیو موجود ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کی 2 ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری کی جارہی ہے،...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےپاس کچھ ایسی خفیہ چیزیں ہیں جوباہر آگئیں توکام خراب ہوجائےگا

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان نے بلاوجہ اپنی زندگی کو داؤ پر نہیں لگایا ہے ، ان کے پاس کچھ خفیہ چیزیں ہیں جو اگر باہر آگئیں تو معاملات بہت خراب ہوجائیں گے۔ جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ بہت بڑی بدقسمتی ہے کہ امریکہ نے...
  6. Muhammad Awais Malik

    اتحادی جماعتیں علیحدگی کااعلان کرنےوالی تھیں کہ ڈراؤنا خواب آگیا:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کل تین حکومتی اتحادی جماعتیں حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی تھیں کہ کسی شخص کو ایک ڈراؤنا خواب آگیا۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں اندر کی خبر دیتے ہوئے عار ف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت کی 3 اتحادی جماعتوں کے حکومت سے علیحدگی سے متعلق...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اقتدار سے نکلنے کےبعد1فیصد بھی خطرناک ثابت نہیں ہوسکتا،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اقتدار سے نکالے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان ایک فیصد بھی خطرناک ثابت نہیں ہوسکیں گے۔ جی این این کے پروگرام"فیس ٹو فیس"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں آپ کو دعویٰ سے کہہ رہا ہوں کہ اقتدار سے نکلنے کے...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی حکومت ایک فون کال کی مار ہیں : عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنا ن لیگ، پیپلزپارٹی یا پرویز الہیٰ کے بس میں نہیں ہے، حکومت ایک فون کال کی مار ہے۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ درحقیقت ریموٹ کہیں اور ہے، آج ایک فون کال چل...
  9. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز شریف کو کس نے گارنٹی دی،ن لیگ میں جشن؟عارف حمید بھٹی کا انکشاف

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا کیا ہوا ہے کہ مریم نواز کو گارنٹی مل گئی ہے اور ن لیگ میں جشن ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب اپوزیشن یہ دعویٰ کررہی ہے کہ ہمارے حالات بدل گئے ہیں کیونکہ ملک میں بدترین مہنگائی ہے، مریم نواز...
  10. S

    بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں:عارف حمید بھٹی

    بیمار نواز شریف کا برطانیہ میں فیکٹری کا دورہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں، اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں سینیئر عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی رپورٹ کو کامیڈی رپورٹ قرار دیا، اور دعویٰ کیا کہ میری اطلاع ہے کہ نواز شریف جب سے لندن میں ہیں سارے کاروبا خود ڈیل کرتے...
  11. Rana Asim

    پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے یہ ایک نہیں ہو سکتے۔ عارف حمید بھٹی نے تجزیہ کرتے ہوئے پنجابی فلم کا مشہور ڈائیلاگ بولا کہ "مولے نوں مولا نہ مارے تو مولا کدے نئیں مردا"...
  12. S

    کل وزیراعظم نے ٹیلی فون کالز کا ڈرامہ کیا،عارف حمید بھٹی

    صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ دو استعفے اور تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کی اپوزیشن نہیں، اپنی پالیسیاں دشمن ہیں: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم حکومت کی اپنی پالیسیاں ان کی دشمن ضرور بن سکتی ہیں۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کیلئے تین ماہ اہم ہے تاہم میری نظر...
  14. Rana Asim

    فضل الرحمان کو یقین دہانی،اگلی حکومت میں آپ بھی شامل ہوں گے:عارف حمید بھٹی

    تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرا دی گئی ہو کہ خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت ان کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جو شخص میئر کے الیکشن کیلئے سب کچھ کر رہا ہو اس کے کہنے پر استعفے...
  15. Muhammad Awais Malik

    جاتی امراء میں کس کی ویڈیو بنی؟عارف حمید بھٹی کا چونکا دینے والا انکشاف

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے خفیہ ویڈیوز کے حوالے سے جاتی امراء میں بننے والی ویڈیوز سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار نے کہا کہ یہ جو ویڈیوز کا گیم ہے یہ بڑا لمبا ہے، میں جاتی امراء کے اندر بننے والی ویڈیو...
  16. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ دور میں پانچ سال اے آروائی کو اشتہارات نہیں ملے:عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں آے آر وائی کو پانچ سال کیلئے اشتہارات سے محروم رکھا گیا ، اس دوران مجھ پر 2 بار حملہ بھی ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز کی چینلز کے اشتہارات روکنے...
  17. S

    ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز ہیں،میں نے دیکھی ہیں :عارف حمید

    ویڈیو گیم کا خوفناک انجام ہوگا،عارف حمید بھٹی نے پروگرام خبر ہے میں بڑی خبر بتادی ملک بھر میں ویڈیوز اور آڈیوز کے ذریعے اپوزیشن اور حکمران میں بلیم گیم چل رہاہے، اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر میں میں بڑی خبر بتادی، انہوں نے کہا کہ ویڈیو لیک کروانے والوں کی بھی خوفناک ویڈیوز...
  18. Muhammad Awais Malik

    کیا راناشمیم کو بھی مجبور کر کے بیان حلفی دلوایاگیا؟عارف بھٹی کا بڑا انکشاف

    سینئر قانون داں شاہ خاور کے مطابق یہ دعویٰ کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شمیم رانا کے سامنےاپنے رجسٹرار کو فون کیا مشکوک معلوم ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے قانون داں شاہ خاور سے سوال کیا کہ جو معلومات سامنے آرہی ہیں ان سے ایسا معلوم...
  19. Muhammad Awais Malik

    کچھ وزرا نے نواز شریف کوملک میں خون خرابےکی یقین دہانی کرائی تھی،عارف بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ وزراء نے نواز شریف اور ن لیگ کو کالعدم تنظیم کے دھرنے میں خون خرابے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام میں تجزیہ دیتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ ن لیگ اور نواز شریف کو خون خرابے کی یقین دہانی...