عدالت

  1. Rana Asim

    دو بجے تک گونرر نےکوئی فیصلہ لیاتو ٹھیک ورنہ عدالت حکم پاس کرے گی:ہائیکورٹ

    نومنتحب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس میں کہا کہ گورنر نے 2 بجے تک کوئی فیصلہ کر لیا تو ٹھیک ورنہ پھر عدالت اپنا حکم پاس کرے گی، سسٹم کو تباہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ دوران...
  2. W

    سیاسی بحران اور عدالت عظمیٰ کا کردار : عامر عثمان عادل

    عامر عثمان عادل آج پورے ملک کی نظریں عدالت عظمی کی جانب لگی ہیں جہاں قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو مسترد کئے جانے پر سوموٹو کیس کی سماعت جاری ہے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں 1۔ کیا عدالت نظریہ ضرورت کا شکار ہو جائے گی؟ 2۔ کیا بیرونی مداخلت کے ثبوت ملنے پر قائل ہو کر کوئ مضبوط فیصلہ جاری...
  3. S

    ویڈیو:پی ٹی آئی حکومت میں تاریخ رقم،پہلی بار صدر مملکت عدالت میں پیش

    پاکستان تحریک انصاف نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار صدر مملکت عدالت میں پیش ہوئے،پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو پیش ہوئے،صدر مملکت عارف علوی کی روسٹرم پر گفتگو میں کہا کہ ہمارے ہاں امیر غریب کیلئے انصاف کا معیار یکساں نہیں،اس کیس میں استثنیٰ نہیں لینا...
  4. S

    پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی: عدالت

    ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے،وزیراعظم کو درست نہیں بتایا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈینینس کیخلاف صدر لاہورہائی کورٹ بارکی درخواست دیگر پٹیشنز کے ساتھ یکجا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کے خطاب سے لگا انہیں...
  5. S

    کرپشن ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا:شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن...
  6. Rana Asim

    عدالت کا فوادچوہدری،فردوس عاشق کو جسٹس وقار سیٹھ کی قبر پرجاکر معافی کا حکم

    ایکسپریس نیوز کے مطابق خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف ہرزہ سرائی پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے پشاور ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے والے خصوصی عدالت کے جج وقار سیٹھ کے خلاف...
  7. Rana Asim

    کچرا جلانے پر تنخواہ کاٹیں،گاڑی سے باہر کوڑا پھینکنے پر جرمانہ:عدالت کا حکم

    لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں عدالت نے کوڑے کو آگ لگانے والوں کی ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنے کا حکم دیا۔ یہی نہیں آئندہ گاڑی سے کوڑا پھینکنے والوں کو بھی جرمانہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے لاہور میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر برہمی...
  8. Rana Asim

    کراچی : دعامنگی کیس، پولیس جوتے دلانے طارق روڈ لے گئی، ملزم فرار ہو گیا

    روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں سامنے آنے والے اغوا برائے تاوان کے ہائی پروفائل دعا منگی کیس میں گرفتار ملزم زوہیب قریشی کراچی پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا۔ اخبار کا دعویٰ ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ملزم زوہیب قریشی کو عدالت میں پیش کیا تاہم جب پولیس اہلکار واپس جیل پہنچے تو دعامنگی کیس کا ملزم...
  9. Rana Asim

    عدالت کا آج ہی مارگلہ پارک پر واقع مونال ریستوران سیل کرنے کا حکم

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کو تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی...
  10. S

    وزیر اعظم کی بذریعہ ای لنک عدالت پیشی،جج نے کیا پوچھا؟ویڈیو وائرل

    وزیراعظم عمران خان کی ای لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو وائرل ہوگئی،وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کی بذریعہ ای لنک ضلعی عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاری کی،سماعت کے آغاز پر وزیراعظم سےسچ بولنے کاحلف لیا گیا،جج نے وزیراعظم عمران خان سےبیان حلفی...
  11. Rana Asim

    یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانےکی اجازت نہیں دےگی:اسلام آباد ہائیکورٹ

    ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کا کہنا ہے کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے۔ یہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈیفنس کمپلیکس کے الاٹ کئے گئے ایریا سے باہر نیشنل پارک میں تعمیرات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔...
  12. Rana Asim

    فواد چودھری اپنے بیان پرعدالت میں پیش ہونےکیلئے تیار ہوجائیں:وکیل رانا شمیم

    گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو بیان دیا ہے اس پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے مؤکل رانا شمیم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور حلف نامے میں شامل متن کو تسلیم کیا ہے۔ رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے ہائیکورٹ کے باہر...
  13. S

    بیان حلفی یا آڈیو ٹیپ کی قانون کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت نہیں:اعتزاز احسن

    عدالت میں ثبوت کی اہمیت ہے،اعتزاز احسن کا شریف فیملی کے ریلیف پر تبصرہ نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام خبر ہے میں اعتزاز احسن نے شریف خاندان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے، میزبان نےاعتزاز احسن سے سوال کئے کہ کیا شریف فیملی کو عدالت سے ریلیف مل سکتا ہے ؟ جواب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ...