عمر ایوب خان

  1. Muhammad Awais Malik

    کل بھی پی ٹی آئی کا تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا: مشتاق غنی

    کل بھی پی ٹی آئی کا تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا: مشتاق غنی تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں اسد قیصر اور عمر ایوب سے اختلاف کی خبر شائع ہونے پر وضاحت سابق سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی و نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے سوشل میڈیا ویب سائٹس اور نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی ویب...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران خان جیل میں ہوئے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے: عمر ایوب

    عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے کے بعد دہشت گردوں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے: رہنما پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام "خبر مہربخاری کے ساتھ" میں الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی...
  3. Rana Asim

    پٹرول کی قیمت 320روپے فی لیٹر، بجلی کا یونٹ45 روپے کا،عمرایوب کی تنقید

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ عمر ایوب خان نے کہا کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ بحران شدید ہوتا جا رہا ہے جبکہ وزیراعظم نے 48 گھنٹے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب وزیر...
  4. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اپنی حمایت میں25ٹویٹس کرنے کے 2ہزار روپے دے رہی ہے،شیریں مزاری

    پاکستان مسلم لیگ ن پر مبینہ طور پر ٹویٹر ٹرینڈز کیلئے صارفین کو 2 ہزار روپے 25 ٹویٹس ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک واٹس ایپ گروپ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ٹرینڈ کو چلانے کیلئے...
  5. Muhammad Awais Malik

    وفاقی وزیر عمر ایوب پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے حادثے کا شکار

    وفاقی وزیر عمر ایوب مظفر آباد میں پیراگلائیڈنگ کے دوران ٹیک آف کے دوران پھسل گئے، معمولی چوٹوں کے بعد وہ مکمل طور پر محفوظ رہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب پیراگلائیڈنگ فیسٹیول پہنچے اور انہوں نے پیراگلائیڈنگ کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ ٹیک آف کےدوران پھسل گئے۔ رپورٹ...