وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قانون تو سب کیلئے برابر ہوتا ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالاتر ہونا کیسے ہوگیا؟ عمران خان کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں سائفر معاملے پر عمران خان اور سابقہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رنگے ہاتھوں...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا جب قانون حرکت میں آئے گا تو پھر عمران خان جتنا مرضی بڑا جلسہ کریں وہ گرفت میں آئیں گے۔ اب کا مواخذہ قریب آرہا ہے تو اب انہوں نے جلسے جلوس شروع کردیے۔
جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے ایک سوال پر بات کرتے ہوئے کہا عمران خان...
صحافی و تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں ایک عمران خان کے خلاف اکھٹی ہوگئی ہیں، یہ سب مل کر عمران خان کو نااہل کرواکے سیاست سے آؤٹ کروانا چاہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اےآروائی نیوز کے پروگرام "سوال یہ ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ ہماری سیاست...
مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ملک میں اشرافیہ موجود ہے، مگر عمران خان اس اشرافیہ کی بھی سب سے اوپر والی مخلوق ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام 'میرے سوال'میں خصوصی گفتگو کرتےہوئے دیا اور کہا کہ مجھے عدالت کو احترام ہے، عدالت نےجو...
وزیراعظم آفس سے سائفر غائب ہونے سے متعلق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے گمراہ کن ٹویٹ کا بھانڈا پھو ٹ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ مریم نواز شریف نے مبینہ طور پر سائفر کے غائب ہونے کے معاملے پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو جعل سازی کی اور پھر اس خوف سے کہ پکڑا نا جاؤں،...
حافظ طاہر اشرفی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کردی، انہوں نے کہا کہ امریکا نے عمران خان کو اگر نکالا ہے تو اب وہ امریکیوں کے ذریعے کیوں معافیاں مانگ رہے ہیں؟
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا یہ جو ابھی اسد عمر کی بات ہم سن رہے ہیں، خان صاحب کے...
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعداسلام آباد پولیس کا اہم بیان سامنےآ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کےآ فیشل اکاؤنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان گزشتہ پیشی کے...
وفاقی حکومت نے سائفر معاملےپر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کرنے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے وفاقی وزراء اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے...
فارن فنڈڈ شیطانی دماغ کا مالک عمران خان پاکستان کا بدترین دشمن ہے، جو کچھ اس نے وزیراعظم کے دفتر میں بیٹھ کر کیا کوئی ملک دشمن بھی نہیں کر سکتا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کی آڈیو لیک سامنے آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی آڈیو لیکس ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی سابق وزیراعظم وچیئرمین...
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسدمجید احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، اب اگر غلطی عمران خان نے کی ہے تو اس کی سزا اسدمجید کو دینا تو انصافی ہے۔
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جو...
بدر شہباز کے اکاؤنٹ سے عمران خان کی آڈیو ریلیز کی گئی,فواد چوہدری
پاکستان کی سیاست میں آڈیو لیکس نے ہلچل مچائی ہوئی ہے, گزشتہ روز عمران خان کی اعظم خان کے ساتھ آڈیو لیک ہوئی,رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے اُس وقت کے پرنسپل سیکریٹری کے ساتھ گفتگو کی...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آڈیو لیک کےمعاملے پر غدار قرار دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تکلیف دہ بات یہ نہیں کہ ایک غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا۔
مریم...
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے کال دینے سے پہلے ہی شاید ان کا مقصد حل ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی کے ایک سوال پر کہ "عمران خان صاحب فائنل کال کب دیں گے" کا جواب دیتے ہوئے قائد عوامی مسلم لیگ وسابق...
مبینہ آڈیو لیکس میں ایسی کوئی غلط بات نہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ساکھ مجروح ہو۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیوز...
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپیل کی ہے کہ پوری قوم جھولیاں اٹھا کر دعا کرے کہ ڈالر 100 روپے کا ہوجائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے، اس موقع پر وزیراعظم نے اپنی حکومت کی کارکردگی، سابقہ...
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلباء سے خطاب نے حکومتی حلقوں میں ایک کھلبلی مچادی ہے، صحافی برادری نے اس کی تصدیق کردی ہے۔
سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے عمران خان کی جانب سے جی سی یو میں طلباء سے خطاب پرر دعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی کوئی شک...
اسحاق دار کی وطن واپسی اور بطور وزیر خزانہ فرائض سنبھالنے پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، مخالفین کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے،جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔
فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا اسحاق...
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد آنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اگر وہ صورتحال بگاڑنا چاہتے ہیں تو ادارے بھی نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔
تفصیلات کےمطابق میڈیا کے نمائندوں سےگفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا...
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کیلئے عمران خان کی آمد کی خبریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو مریم نواز نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے وائس چانسلر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ایک تقریب میں شرکت کیلئے گورنمنٹ کالج...
سابق وزیراعظم عمران خان نے ن لیگی قیادت کی مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سچ الحق ہے، تھوڑا انتظار کریں سب سامنے آجاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرک میں انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیا اور کہا...