عمران خان

  1. M A Malik

    عمران خان نے خود کو پاور ثابت کردیا ہے،حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود کو پاور ثابت کردیا،اب تمام قوتیں ان کے ساتھ پاور کے طور پر ڈیل کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حبیب اکرم نے یہ گفتگو سماء ٹی وی کے پروگرام میرے سوال میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان نے سسٹم سے جو رعایت لی ہے وہ کسی سازش کے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    فیس سیونگ،پتلی گلی سے نکلنے کی ضرورت انہیں ہے جو لندن میں بیٹھے ہیں،سعد

    اس ملک میں بہت سے لوگوں کو فیس سیونگ کی ضرورت ہے ان میں صرف عمران خان شامل نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں سینئر تجزیہ نگار سعد رسول نے پروگرام کی میزبان اُم رباب کی طرف سے یہ کہنے پر کہ عمران خان فیس سیونگ کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں...
  3. M A Malik

    امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں،عمران خان اسمبلی میں واپسی کیلئےشرط عائدکردی

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے زیادہ حکومت کو اسٹیبلشمنٹ سے تعلق کی ضرورت ہوتی ہے، ہمارےتعلقات اچھے تھے پتا نہیں کب اور کیسے خراب ہوگئے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی تمام...
  4. Rana Asim

    عدالت نے ای سی پی کو عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے سینئر جج جواد الحسن نےعمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریمارکس میں معزز جج...
  5. S

    توہین عدالت کیس میں عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی:سرکلر جاری

    خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا،لارجر بینچ کل 22 ستمبر دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ سرکلر کے مطابق کمرہ عدالت نمبر ایک...
  6. S

    عمران خان کی بڑھتی مقبولیت نے سب کو مشکل میں ڈال دیا ہے : انصار عباسی

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بڑھتی مقبولیت کے چرچے ہیں، اس حوالےسے جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی سے گفتگو کی گئی،میزبان نے سوال کیا کہ آج بھی کہا جارہا ہے کہ عمران خان لاڈلے ہیں، یا آپ کو لگتا ہے کہ اب الگ ہوگیا ہے معاملہ؟ انصار عباسی نے کہا کہ...
  7. M A Malik

    فوری انتخابات نا ہوئے تو حالات کسی سے سنبھالے نہیں جائیں گے ، عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک دلدل کی طرف جارہا ہے،فوری انتخابات نا کروائے تو حالات کسی سے سنبھالے نہیں جائیں گے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے یہ گفتگو ملکی معیشت پر منعقد کیے گئے ڈیجیٹل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ آج ہم نے پہلی معاشی ٹیم کی میٹنگ منعقد کی،...
  8. M A Malik

    جاوید لطیف تو عمران خان کو قتل کرانا چاہتا ہے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ...
  9. M A Malik

    عمران خان اور فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کےشوکاز نوٹس کوچیلنج کردیا

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائے گئے شوکاز...
  10. Muhammad Nasir Butt

    وزیراعظم اپنے حلف اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں،عمران خان

    وزیراعظم شہباز شریف اپنے دستور پاکستان کے مطابق اٹھائے حلف اور سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آئین پاکستان کے حلف کے مندرجات شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: وزیراعظم شہباز شریف اپنے دستور...
  11. Rana Asim

    ان حالات میں جو عمران خان کو چھوڑے گا زیرو ہو جائے گا : ارشاد بھٹی

    نجی چینل کے پروگرام میں تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ ان حالات میں جو عمران خان کو چھوڑے گا زیرو ہو جائے گا۔ اگر کوئی دھڑے بندی ہوئی تو نقصان دھڑے بندی والوں کا ہی ہوگا۔ میزبان نے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی میں ہونے والی دھڑے بندی سے عمران خان کو کوئی نقصان ہو سکتا ہے؟ جس پر ارشاد بھٹی نے کہا...
  12. S

    حسد کی آگ میں جلتے رہنا عمران خان کا مقدر ہے:مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ عمران خان کو فتنہ خان ہیں، فتنہ خان کی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بے تکی باتیں پتہ دے رہی ہیں کہ شہباز شریف اور پاکستان کو بیرونی دنیا سے جو سفارتی کامیابیاں ملی ہیں اس نے فارن...
  13. Rana Asim

    چکوال جلسہ:عمران خان نےاگر تقریر کی تو اسکا پس منظرتھا:فواد چودھری کی وضاحت

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز چکوال جلسے کی گرما گرم تقریر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فوج سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان کی پیر کے روز تقریر کا ایک پس منظر تھا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم...
  14. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان کے خلاف خوفناک سازش ہو رہی ہے،وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر

    وفاقی حکومت انتخابات رکوانے کی کوشش میں ہے، عمران خان کے خلاف سازش ہو رہی ہے اور کفر کے فتوے لگائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب رہنما پی ٹی آئی ہاشم کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے اسمبلی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات رکوانے کی کوشش میں ہے، عمران خان کے...
  15. Rana Asim

    راوی سٹی پر کام جاری،یہ پاکستان کا پہلا سرسبز اور سمارٹ شہر ہوگا:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہورمیں راوی سٹی پر کام جاری ہے،یہ شہر15 ملین نفوس کی ضروریات پوری کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ راوی سٹی پاکستان کا پہلا سرسبز اسمارٹ شہر ہوگا۔ دریا کے کنارے تعمیر ہونے والا یہ شہر سرمایہ کاروں کیلئےمواقع...
  16. M A Malik

    پرامن انتخابات کے ذریعے راستہ فراہم کیا جائے،عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوری انتخابات پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ اس ملک کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے یہ گفتگو پنجاب کی صوبائی کابینہ سے ملاقات کے دوران کی، اجلاس میں پنجاب کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس موقع پر...
  17. S

    وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے: خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح طور پر کہہ دیا کہ ہم تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں لیکن آئینی ادارے کو موضوع بحث اور متنازع بنانے سے گریز کیا جائے،اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متنازع باتوں سے ادارے اور ملک کا احترام مجروح ہوتا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق...
  18. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کہہ رہے ہیں کہ حکومت معیشت کو بچانے میں ناکام رہی،خان

    سازش کے ذریعے مسلط شدہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، ہمارے دور میں معیشت مستحکم ہو رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے دور اقتدار اور موجودہ اتحادی حکومت کے معاشی اشاریوں کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام...
  19. S

    ایسے تو نہیں ہو سکتا زہر ہم کھائیں اور حلوہ عمران خان کھا لیں: احسن اقبال

    لیگی رہمناؤں کی جانب سے بار بار کہا جاتا ہے کہ عمران خان لاڈلے ہیں ان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے وفاقی وزیر اور لیگی رہنما احسن اقبال سے سوال کیا کہ مریم نواز بھی کہہ چکی ہیں کہ عمران خان لاڈلے نہ ہوں تو تین دن میں ہی ٹھیک کردیں، کس طرف اشارہ...
  20. Rana Asim

    اکیلے خان نے 13 جماعتوں کے کاغذی شیروں کو صفر کر دیا : وزیراعلیٰ پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے اور پی ٹی آئی کے مابین بہترین ورکنگ ریلشن شپ سے متعلق واضح پیغام دے دیا اور کہا کہ پرویز الہیٰ اور عمران خان ملکر عوام کی فلاح و بہبود کا کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران...


Back
Top