تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پوری قوم عمران خان کے بیانیے سے جڑ گئی ہے، خان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کرنے والوں کو ناکامی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ نے کہا کہ ایف آئی آر درج کرانا ہماری پارٹی کا حق ہے اور اس کے اندراج کی راہ میں کوئی رکاوٹ بھی نہیں...
جمعرات کو وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دوران جہاں چیئرمین پی ٹی آئی اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے وہیں معظم...
پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما فیصل واوڈا نے قاتلانہ حملے میں عمران خان کے بچ جانے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی...
میری گاڑی کنٹینر کے پیچھے چل رہی تھی! میرے ڈرائیور نے ایک پلازہ کی دوسری منزل سے کنٹینر پر حملہ آور کی خودکار بندوق سے فائر ہوتے ہوئے دیکھا!
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مختلف سیاسی، سماجی وصحافتی شخصیات اپنے خیالات کا...
کیا نئے آرمی چیف عاصم منیر تو نہیں؟
ملک بھر میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی اور موجودہ آرمی کی توسیع کے معاملے کی گونج ہے، ایسے میں سینیئر تجزیہ کار محمد مالک نے نجی ٹی وی چینل نائنٹی ٹو سے گفتگو میں باتوں باتوں میں نئے آرمی چیف کا نام بتادیا۔
انہوں نے کہا عمران خان مارچ کو مستقل تاخیر سے لے جارہے...
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ فوج سے کہیں کہ وہ سیاست سے دور رہیں جبکہ نواز شریف کے خاموشی کے ساتھ بیرون ملک کھسک جانے سے ان کی بے گناہی کا مؤقف کمزور پڑگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ رانا ثناء...
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کاحال احوال دریافت کیا اور اہم معاملات پر گفتگو کی۔
نجی چینل اے آر وائی کا دعویٰ ہے کہ یہ ملاقات گزشتہ شب ایک تقریب کے دوران ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے ملاقات کے دوران اس اہم...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر لاشیں گریں گی تو سب گھر جائیں گے اور یہاں جھاڑو پھر جائے گی، یہ لوگ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں۔
جیونیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر میں بدھ تک گرفتار نا ہوا تو راولپنڈی میں عمران خان کے مارچ...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا ہے، جس کے بعد عمران خان کی گرفتاری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی کی جانب سے چیئرمین پاکستان...
لانگ مارچ میں جہاں ایک طرف سیاسی جہدوجہد جاری ہے تو دوسری طرف مخالفین پر طنز اور آپس میں مزاح سلسلہ بھی عروج پر ہے۔
عمران خان نے گزشتہ شام مارچ کے شرکا سے خطاب کے دوران کہا کہ اگر شیریں چلی گئیں تو انہیں ڈر ہے کہ وہ خود گھبرا جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مارچ میں عمران خان کنٹینر پر...
جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سینیئر تجزیہ کار حامد میر سے سوال کیا، اب جو کشیدگی ہے، تصادم ہے تحریک انصاف کا اداروں کے ساتھ اب وہ اس پوائنٹ پر پہنچ چکا ہے جہاں واپسی کی کوئی گنجائش نہیں؟ عمران خان صاحب نے کچھ نام بھی لئے تنقید بھی کی۔
حامد میر نے کہا...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی صورت میں عمران خان اپنی سیاست کے آخری پانچ اوورز کرانے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ مہینے کے اختتام تک آر یا پار ہو جائے گا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا۔ آج عمران...
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سیاسی مخالف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان...
ہم نیوز کے پروگرام پوائنٹ ود مالک‘ میں مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے خلاف ری ٹویٹ پر میزبان نے کہا کہ یہ ایک غلط اقدام ہے, ارشد شریف نے بیگم کلثوم کی صحتیابی کی دعا کی تھی۔
پروگرام میں شریک وزیراعظم کے معاون خصوضیمحمد مالک خان نے بھی پارٹی نائب صدر کے اقدام کو غلط قرار دیا اور کہا یہ...
سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج میں شریک افراد کی تعداد جاری کر دی گئی۔ وزارت داخلہ نے ملک 86 اضلاع میں احتجاج کیلئے نکلنے والے افراد کا ڈیٹا جاری کردیا۔
وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد فیض آباد انٹرچینج پر 250 سے 300 افراد اور لاہور چونگی امرسدھو میں 250 سے 300 افراد نکلے۔...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس کرپٹ پریکٹسز، نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار...
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل قرار دیے جانے پر سوشل میڈیا پر زبردست بحث شروع ہوگئی۔
عمران خان کی نااہلی پر جہاں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، وہیں شوبز، میوزک اور آرٹ سے وابستہ...
عمران خان نے نوازشریف کو پیغام بھیجا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر لڑتے ہیں: سلیم صافی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی کوئی بھی نجی محفل ایسی نہیں ہوتی تھی جہاں ہمارے علاوہ اسٹیبلشمنٹ کے سرخیلوں بارے میں گالم گلوچ نہ کی جاتی ہو۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے ایک ورکر طحہٰ شیخ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا اور تاحال قاتل کی گرفتاری نہ ہونے پر سندھ پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ طحہٰ کو 7...
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے آؤ بچو سیر کرائیں اردو میں سنائی
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی پاکستان سے محبت اور انسیت وقتاً فوقتاً سامنے آجاتی ہے، جمائمہ گولڈ استمھ کسی نہ کسی بہانے پاکستان کے ساتھ جڑی یادیں تازہ کر ہی لیتی ہیں۔
اس بار جمائمہ گولڈ اسمتھ نے...