آئی ایس آئی نے اسد طور حملے کی حقیقت بے نقاب کردی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ کی بات سے سہمت ہوں کہ حکومت کوئی اچھا کام نہیں کیا۔ ایسے کام تو پڑوسی برادر اسلامی ملک سے سیکھنے چاہیں کہ کس طرح انہوں نے اپنا جنرل امریکہ سے کہہ کر مروایا اور پھر اس پر ماتم بھی کیا مظلوم بن کر
ایران نے امریکہ کو کہہ کر جنرل مروایا اور امریکہ نے آپ کو بتانا ضروری سمجھا،،،،خیر یمن کی سنائیے آپ کی متحدہ افواج نے کہاں تک مار کی ہے؟
امید ہےکہ عیدالضحی کی نماز یمن میں خلیفہ محمد بن سلیمان کی امامت میں ادا فرمائیں گے؟؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
First time I am hearing that this guy is a journalist as well.
In Pakistan, under every rock, you find a journalist and a lawyer.
What a shame for our judiciary.

https://twitter.com/x/status/1398620649166417922
May be you should diversify yourself... There are different opinions . Almost all of them are associated with some political agenda. You should be able to decipher truth from the falsehood.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

عام طور سے ایسا ہی ہوتا ہے کہ خفیہ ایجنسی والے کہہ کر ماتے ہیں اور صرف اتنا مارتے ہیں کہ آپ میڈیا کو کچھ دکھانے کے قابل بھی نہیں ہوتے سوائے اپنے بوتھڑے کے۔ سی آئی اے بھی کہہ کر مارتی ہے تاکہ میڈیا میں بدنام ہو اسی طرح موساد بھی کہہ کر ماتی ہے اور پھر بھاگ جاتی ہے میڈیا کہ آنے سے پہلے۔ آئی ایس آئی نے ایسا کر لیا تو کیا ہوا؟
بار بار عرض کی ہے کہ یہ سب سے آسان طریقہ ہے امیگریشن کا خاص طور پر جب کوئی انکوائیری ہونے والی ہو
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایران نے امریکہ کو کہہ کر جنرل مروایا اور امریکہ نے آپ کو بتانا ضروری سمجھا،،،،خیر یمن کی سنائیے آپ کی متحدہ افواج نے کہاں تک مار کی ہے؟
امید ہےکہ عیدالضحی کی نماز یمن میں خلیفہ محمد بن سلیمان کی امامت میں ادا فرمائیں گے؟؟؟
جب سے آپ عراق سے بھاگے ہیں مزا نہیں آ رہا اس جہاد متعہ میں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کامن سینس کی بات ہے کہ اگرکوئی راہ چلتے آپ پر چوری کا الزام لگا دے اور آپ کو جگ بھر میں تماشا بنا دے اور آپ کے ہاتھ میں ہو کہ آپ آسانی سے اس الزام کو غلط ثابت کرسکتے ہوں تو آپ کیوں نہیں کرنا چاہیں گے؟

جی نہیں !قانون کے مطابق ایسا نہیں۔ جو الزام لگاتا ہے ثابت بھی اسی نے کرنا ہوتا ہے۔
شائد آپ کو یاد ہو۔ تحریک لبیک کے معاملے میں آئی ایس آئی پر الزام لگا ۔ آئی ایس پی آر نے اس الزام کی تردید ایک بیان کے ذریعے کی اور پھر خاموش ہوگئی لیکن جسٹس قاضی عیسی نے آئی ایس آئی کو مجرم ٹھہرایا۔

ابھی کچھ دن پہلے معلوم ہوا کہ اس تحریک لبیک کے پیچھے رانا ثنااللہ کا ہاتھ تھا اور نواز شریف بھی اس معاملے سے پوری طرح با خبر تھے۔ لیکن الزام آئی ایس آئی پر لگا۔ آج کل یہ فیشن بن گیا ہے کہ ہر بات کا الزام آئی ایس آئی پر لگا دو جیسے کسی زمانے میں ہر سازش کا الزام امریکہ پر لگ جاتا تھا،
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کیا وجہ ے کہ صحافی پر تشدد کرنے والے کبھی پکڑے نہیں جاتے؟
آی ایس آی کی بجاے ہو سکتا ہے کہ حکومت نے یہ کام کیا ہو تاکہ آی ایس آی اور جنرلسٹ کی ایک نئی چپقلش شروع ہوجاے ۔ آی ایس آی کے حکومت کے ساتھ تعلقات خراب ہیں کیونکہ وہ اس نالائق حکومت کو مزید ٹائم دے کر ملک کی مکمل تباہی نہیں کروانا چاہتی، اسی وجہ سے حکومت اس قسم کی چوتیا حرکات کرنے لگی ہے

شاباش!! آپ کو بیالیس توپوں کی سلامی
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کامن سینس کی بات ہے کہ اگرکوئی راہ چلتے آپ پر چوری کا الزام لگا دے اور آپ کو جگ بھر میں تماشا بنا دے اور آپ کے ہاتھ میں ہو کہ آپ آسانی سے اس الزام کو غلط ثابت کرسکتے ہوں تو آپ کیوں نہیں کرنا چاہیں گے؟
کامن سینس کہتا ہے کہ دو چپیڑیں رسید کرنی چاہیئں سب کے سامنے اس بندے کو جو شور مچائے بغیر ثبوت کے۔
پہلے الزام لگانے والے پر ذمہّ داری ہوتی ہے کہ شواہد مہیّا کرے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جی نہیں !قانون کے مطابق ایسا نہیں۔ جو الزام لگاتا ہے ثابت بھی اسی نے کرنا ہوتا ہے۔
شائد آپ کو یاد ہو۔ تحریک لبیک کے معاملے میں آئی ایس آئی پر الزام لگا ۔ آئی ایس پی آر نے اس الزام کی تردید ایک بیان کے ذریعے کی اور پھر خاموش ہوگئی لیکن جسٹس قاضی عیسی نے آئی ایس آئی کو مجرم ٹھہرایا۔

ابھی کچھ دن پہلے معلوم ہوا کہ اس تحریک لبیک کے پیچھے رانا ثنااللہ کا ہاتھ تھا اور نواز شریف بھی اس معاملے سے پوری طرح با خبر تھے۔ لیکن الزام آئی ایس آئی پر لگا۔ آج کل یہ فیشن بن گیا ہے کہ ہر بات کا الزام آئی ایس آئی پر لگا دو جیسے کسی زمانے میں ہر سازش کا الزام امریکہ پر لگ جاتا تھا،

آپ کی بات بجا ہے ، لیکن کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ آئ ایس آئ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہی ؟ دھویں کی موجودگی آگ کی خبر دیتی ہے چاھے وہ بہت دھیمے سے لگی ہو ۔ اب تک متعدد ایسے واقعات ہوچکے ہیں لیکن پولیس کسی ایک بھی معاملے میں نہ تو آج تک کوئ مجرم گرفتار کرسکی ہے ۔ نہ ہی غیرجانبدارانہ رپوٹ شائع کرسکی ہے اور نہ ہی کسی فرد کو چارج کرسکی ہے ۔ صحافیوں کا اس طرح غائب ہوجانا اور پھر تشدد کے بعد برآمد ہو جانا آمروں کے دور میں تو بہت ہوچکا ہے لیکن ایک جمہوری دور میں اس طرح کے واقعات کا ہونا انتہائ شویش ناک ہے ۔​
 
Citizen X

President (40k+ posts)
اسد طور پر حملے کا الزام سیدھا سیدھا آئی ایس آئی پر لگایا جارہا تھا۔ کل صحافیوں نے ایک مظاہرہ کیا جس میں حامد میر، عاصمہ شیرازی، فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نامور افراد نے کھل کر ایجنسیوں اور پاک فوج کے سیاست میں کردار پر تنقید کی۔ سب سے بڑی بات کہ کل بی بی سی ہارڈ ٹاک میں سٹیفن سیکر نے اسد طور، ابصار عالم اور مطیع اللہ جان پر حملوں کو ایجنسیوں کی کارستانی قرار دیتے ہوئے سخت سوالات کئے جس کا فواد چوہدری کوئی شافی جواب نہ دے سکے، صرف بی بی سی ہی نہیں ، تقریباً تمام انٹرنیشنل میڈیا نے اسد طور والے واقعے کو کور کیا اور اس میں پاکستان کی صفِ اول کی ایجنسی کا کھلم کھلا نام لیا جارہا تھا۔ پاکستان سے لے کر عالمی سطح پر پاکستانی ایجنسیز کی جگ ہنسائی ہورہی تھی تو یہ بہت ضروری تھا کہ آئی ایس آئی حرکت میں آتی اور اس بے بنیاد پروپیگنڈے کو ایکسپوز کرتی اور اپنا نام صاف کرتی۔ لہذا آئی ایس آئی آخر کار اسد طور حملے کی حقیقت سامنے لے آئی ہے۔

دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہونے کے ناطے یہ آئی ایس آئی کیلئے محض بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ آئی ایس آئی نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آوروں کو شناخت کیا، ٹریس کیا اور ان سب کو پکڑ کر چند گھنٹے تفتیش کی تو معاملہ یہ کھلا کہ وہ سب تو اسد طور کے اپنے رشتے دار تھے جو اسد طور کے ساتھ مل کر ڈرامہ کرنے آئے تھے۔ اب آئی ایس آئی ان تینوں کو کل میڈیا کے سامنے پیش کرنے جارہی ہے، وہ سب میڈیا کے سامنے بیان دیں گے کہ کس طرح اسد طور اور دیگر صحافیوں نے مل کر آئی ایس آئی کے خلاف یہ ڈرامہ کھیلنے کا پلان بنایا۔۔ اس کے بعد نہ صرف پاکستانی صحافیوں کے منہ بند ہوجائیں گے بلکہ عالمی سطح پر بھی آئی ایس آئی کا نام صاف ہوگا اور آئندہ اگر کسی صحافی پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو کسی کی مجال نہیں ہوگی کہ وہ پاکستان کی ایجنسیز پر الزام لگا سکے، اگر لگا بھی دے تو کوئی یقین نہیں کرے گا۔۔۔

ذرا ٹھہریے۔۔۔ یہ اوپر جو کچھ میں نے لکھا ہے یہ فی الوقت محض ایک افسانہ ہے، کیونکہ آئی ایس آئی نے ابھی ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ مگر اس افسانے کو حقیقت میں ڈھالنے کی ذمہ داری بھی مذکورہ ایجنسی پر آتی ہے، افسانہ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوجانا چاہئے کہ آئی ایس آئی کیلئے اسدطور حملے کی "حقیقت" سامنے لانا کس قدر ضروری ہے۔، اگر اسد طور پر حملہ محض ایک ڈرامہ ہے تو اس ڈرامے کو ایکسپوز کرنا اور اپنا نام صاف کرنا آئی ایس آئی کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اور اگر یہ ڈرامہ نہیں ہے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ افسانہ افسانہ ہی رہے گا۔۔۔۔
Kutton ke bhounkne se sher ko koi asar nahi hota. Asad aur Hamid mir jaisay kuttay to bhounk te rahe gay.

Kal to tum bolo gay ke ghar ka gutter block hogaya hai, yeh bhi ISI ka kaam hai. To phir kya ISI is per bhi press conference kare gi? They have much better and important things to do than to rough up some worthless youtuber who no one even knew existed before this incident or do a press conference about it.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

جی نہیں !قانون کے مطابق ایسا نہیں۔ جو الزام لگاتا ہے ثابت بھی اسی نے کرنا ہوتا ہے۔
شائد آپ کو یاد ہو۔ تحریک لبیک کے معاملے میں آئی ایس آئی پر الزام لگا ۔ آئی ایس پی آر نے اس الزام کی تردید ایک بیان کے ذریعے کی اور پھر خاموش ہوگئی لیکن جسٹس قاضی عیسی نے آئی ایس آئی کو مجرم ٹھہرایا۔

ابھی کچھ دن پہلے معلوم ہوا کہ اس تحریک لبیک کے پیچھے رانا ثنااللہ کا ہاتھ تھا اور نواز شریف بھی اس معاملے سے پوری طرح با خبر تھے۔ لیکن الزام آئی ایس آئی پر لگا۔ آج کل یہ فیشن بن گیا ہے کہ ہر بات کا الزام آئی ایس آئی پر لگا دو جیسے کسی زمانے میں ہر سازش کا الزام امریکہ پر لگ جاتا تھا،

کونسا قانون ہے پاکستان میں جو آئی ایس آئی کے سامنے ٹھہر سکے۔ کیا کسی ایس ایچ او میں اتنی مجال ہے کہ آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرسکے، کیا کسی جج میں اتنی مجال ہے کہ آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ سن سکے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کا جج ہوتے ہوئے گھٹنوں پر آیا ہوا ہے اور آپ حضرات باتیں کررہے ہیں کہ آئی ایس آئی کے خلاف الزام ثابت کرنا بھی الٹا اسی کا کام ہے جو زخمی ہوا پڑا ہے۔۔ پچھلے کمنٹ میں ایک صاحب فرما رہے تھے کہ فرسٹ ورلڈ میں یہ ہوتا اور وہ ہوتا ہے، جناب کو علم نہیں کہ ہم فرسٹ ورلڈ کی نہیں پاکستان کی بات کررہے ہیں جہاں ابھی رائٹ از مائٹ کا قانون چلتا ہے۔۔۔۔ الزام تو آج تک الطاف حسین پر بھی کوئی ثابت نہیں ہوسکا ۔ آج بھی کسی ایم کیو ایم سپورٹر سے بات کریں وہ الطاف حسین کو ویسے ہی دودھ کا دھلا ثابت کردے گا جیسے بوٹ پالشیے آئی ایس آئی کو ثابت کرتےہیں۔۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات بجا ہے ، لیکن کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ آئ ایس آئ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہی ؟ دھویں کی موجودگی آگ کی خبر دیتی ہے چاھے وہ بہت دھیمے سے لگی ہو ۔ اب تک متعدد ایسے واقعات ہوچکے ہیں لیکن پولیس کسی ایک بھی معاملے میں نہ تو آج تک کوئ مجرم گرفتار کرسکی ہے ۔ نہ ہی غیرجانبدارانہ رپوٹ شائع کرسکی ہے اور نہ ہی کسی فرد کو چارج کرسکی ہے ۔ صحافیوں کا اس طرح غائب ہوجانا اور پھر تشدد کے بعد برآمد ہو جانا آمروں کے دور میں تو بہت ہوچکا ہے لیکن ایک جمہوری دور میں اس طرح کے واقعات کا ہونا انتہائ شویش ناک ہے ۔​

میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ آئی ایس آئی ملوث ہے یا نہیں ۔ لیکن آپ یہ وی لاگ دیکھ لیں تو کم از کم حامد میر پر ہونے والے حملے کے بارے میں یہ ویڈیو دیکھ لیں۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا قانون ہے پاکستان میں جو آئی ایس آئی کے سامنے ٹھہر سکے۔ کیا کسی ایس ایچ او میں اتنی مجال ہے کہ آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرسکے، کیا کسی جج میں اتنی مجال ہے کہ آئی ایس آئی کے خلاف مقدمہ سن سکے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کا جج ہوتے ہوئے گھٹنوں پر آیا ہوا ہے اور آپ حضرات باتیں کررہے ہیں کہ آئی ایس آئی کے خلاف الزام ثابت کرنا بھی الٹا اسی کا کام ہے جو زخمی ہوا پڑا ہے۔۔ پچھلے کمنٹ میں ایک صاحب فرما رہے تھے کہ فرسٹ ورلڈ میں یہ ہوتا اور وہ ہوتا ہے، جناب کو علم نہیں کہ ہم فرسٹ ورلڈ کی نہیں پاکستان کی بات کررہے ہیں جہاں ابھی رائٹ از مائٹ کا قانون چلتا ہے۔۔۔۔ الزام تو آج تک الطاف حسین پر بھی کوئی ثابت نہیں ہوسکا ۔ آج بھی کسی ایم کیو ایم سپورٹر سے بات کریں وہ الطاف حسین کو ویسے ہی دودھ کا دھلا ثابت کردے گا جیسے بوٹ پالشیے آئی ایس آئی کو ثابت کرتےہیں۔۔

تو کیا جسٹس قاضی فائز کی کوئی جائیداد باہر نہیں ہے۔ اور جو باہر نکلی ہے وہ آئی ایس آئی نے ان کے نام لکھوائی۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
? ? ? لگتا بغیر بتائے اچانک آگئے اسد طور پٹیاں اتار کر بیٹھا ہوا تھا

اسلام آباد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت صحافی اسد طور کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آمد
E2kdU6IXMAEZFIq
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اسد طور پر حملے کا الزام سیدھا سیدھا آئی ایس آئی پر لگایا جارہا تھا۔ کل صحافیوں نے ایک مظاہرہ کیا جس میں حامد میر، عاصمہ شیرازی، فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نامور افراد نے کھل کر ایجنسیوں اور پاک فوج کے سیاست میں کردار پر تنقید کی۔ سب سے بڑی بات کہ کل بی بی سی ہارڈ ٹاک میں سٹیفن سیکر نے اسد طور، ابصار عالم اور مطیع اللہ جان پر حملوں کو ایجنسیوں کی کارستانی قرار دیتے ہوئے سخت سوالات کئے جس کا فواد چوہدری کوئی شافی جواب نہ دے سکے، صرف بی بی سی ہی نہیں ، تقریباً تمام انٹرنیشنل میڈیا نے اسد طور والے واقعے کو کور کیا اور اس میں پاکستان کی صفِ اول کی ایجنسی کا کھلم کھلا نام لیا جارہا تھا۔ پاکستان سے لے کر عالمی سطح پر پاکستانی ایجنسیز کی جگ ہنسائی ہورہی تھی تو یہ بہت ضروری تھا کہ آئی ایس آئی حرکت میں آتی اور اس بے بنیاد پروپیگنڈے کو ایکسپوز کرتی اور اپنا نام صاف کرتی۔ لہذا آئی ایس آئی آخر کار اسد طور حملے کی حقیقت سامنے لے آئی ہے۔

دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہونے کے ناطے یہ آئی ایس آئی کیلئے محض بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔ آئی ایس آئی نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آوروں کو شناخت کیا، ٹریس کیا اور ان سب کو پکڑ کر چند گھنٹے تفتیش کی تو معاملہ یہ کھلا کہ وہ سب تو اسد طور کے اپنے رشتے دار تھے جو اسد طور کے ساتھ مل کر ڈرامہ کرنے آئے تھے۔ اب آئی ایس آئی ان تینوں کو کل میڈیا کے سامنے پیش کرنے جارہی ہے، وہ سب میڈیا کے سامنے بیان دیں گے کہ کس طرح اسد طور اور دیگر صحافیوں نے مل کر آئی ایس آئی کے خلاف یہ ڈرامہ کھیلنے کا پلان بنایا۔۔ اس کے بعد نہ صرف پاکستانی صحافیوں کے منہ بند ہوجائیں گے بلکہ عالمی سطح پر بھی آئی ایس آئی کا نام صاف ہوگا اور آئندہ اگر کسی صحافی پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو کسی کی مجال نہیں ہوگی کہ وہ پاکستان کی ایجنسیز پر الزام لگا سکے، اگر لگا بھی دے تو کوئی یقین نہیں کرے گا۔۔۔

ذرا ٹھہریے۔۔۔ یہ اوپر جو کچھ میں نے لکھا ہے یہ فی الوقت محض ایک افسانہ ہے، کیونکہ آئی ایس آئی نے ابھی ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ مگر اس افسانے کو حقیقت میں ڈھالنے کی ذمہ داری بھی مذکورہ ایجنسی پر آتی ہے، افسانہ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوجانا چاہئے کہ آئی ایس آئی کیلئے اسدطور حملے کی "حقیقت" سامنے لانا کس قدر ضروری ہے۔، اگر اسد طور پر حملہ محض ایک ڈرامہ ہے تو اس ڈرامے کو ایکسپوز کرنا اور اپنا نام صاف کرنا آئی ایس آئی کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے اور اگر یہ ڈرامہ نہیں ہے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ افسانہ افسانہ ہی رہے گا۔۔۔۔
تم نے بھی اپنے باپ حامد میر کی طرح منافقت
پر مبنی بکواس کی ہے-