آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے:انصار عباسی

ansar-abbasi.jpg

معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔

انصار عباسی نے کہا کہ منگائی اور معیشت کے جو حالات ہیں ان کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو امید تھی کہ کوئی بہتری آئے گی، مگر حکومت چور ڈاکو کا نعرہ مارتے ہوئے آئی لیکن آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے۔

عمران خان کی جانب سے ٹکٹوں کی غلط تقسیم کہے جانے پر انصار عباسی نے کہا کہ یہ 3 ساڑھے 3 سال کی بیڈ گورننس سب سے بڑا فیکٹر ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں مہنگائی سمیت دیگر کئی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ٹیم کی سلیکشن بہت کمزور اور برے طریقےسے کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کو اسلام آباد سے بیٹھ کر نہیں چلایا جا سکتا انہوں نے اپنی حکومت میں ایسے وزرائے اعلیٰ صوبوں کیلئے چنے جن کو کارکردگی کی بنیاد پر سب سے کم کارکردگی دکھانے والے کو ترجیح کے طور پر رکھا ہے۔ جن صوبوں کے وزرائے اعلیٰ عمران خان نے لگائے ان کی اہلیت سب سے کم ہے۔

انصار عباسی نے آنے والے وقت سے متعلق کہا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پی ٹی آئی کیلئے مزید بدتر ہوگا۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
oor iss zalil insaan ko yeh nazar nahi a raha ke yeh jo pakistan iss qarze ke daldal mein phans gaya hae oor aapka har edara corrupt hae yeh zardarii oor nawaz sharif haramkhor ke kamalat hae....leken iss mein army itni hi zimedar hae jitne nawaz sharif haramkhor oor zardari lutera...
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اسطرح تو امریکی دور میں افغانی زیادہ اچھے حالات میں تھے۔
پھر تو امریکہ کو واپس لے آتے ہیں۔
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ گورے کو واپس لے آئیں جن سے ہم نے آزادی لی تھی۔

اللہ تعالہ نے انسان کو بھیجا ہے ایمانداری سے چلنے کے لیے۔ اس رستے پر حالات اچھے ہو بھی سکتے ہیں اور خراب بھی ہوسکتے ہیں۔ بلکہ جتنا اللہ کے رستے کے قریب کوئی آئیگا' اتنی ہی مشکلات بھی بڑھیں گی۔ اسلیے یہ کہنا کہ چوروں کے دور میں حالات اچھے تھے تو اس سے بڑی بکواس اور نہیں ہوسکتی۔

البتہ اگر اہلیت پر بات کرنی ہے تو آج عمران خان ہے' کل اس سے زیادہ قابل لیڈر ہونا چاہیے۔ مگر جس شخص کو نون لیگ میں قابلیت نظر آتی ہے مجھے اس شخص میں بے ایمانی نظر آتی ہے۔
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
That is why all democratic Islamic nation are destroyed and West progress.

West never allows incompetent person to rule and Islamic nation allows.

Egypt was is in so many debts under Morsi rule ,however, he was same like Youthia favorite and honest ,however, his incompetence led to Egypt relationship bad to worse with Arab, USA and China, Inflation raised to 30%, He still said Insallah Allah is with me and there is no alternative and all are criminals after me. Than what happed?

I see same faith of Imran Khan as Morsi because both are same like and same situation.
Let’s see.
 
ish sasha

MPA (400+ posts)
THIS CRIMINAL HARAMI INSARI WHO WORK FOR GEO INDIAN BACK CHANNAL FUNDED BY NAWAZ KANJAR MAFIA
HE IS THE MAN ALWAYS DID PROPAGANDA AGAINST STATE PAKISTAN
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ansar-abbasi.jpg

معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔

انصار عباسی نے کہا کہ منگائی اور معیشت کے جو حالات ہیں ان کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو امید تھی کہ کوئی بہتری آئے گی، مگر حکومت چور ڈاکو کا نعرہ مارتے ہوئے آئی لیکن آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے۔

عمران خان کی جانب سے ٹکٹوں کی غلط تقسیم کہے جانے پر انصار عباسی نے کہا کہ یہ 3 ساڑھے 3 سال کی بیڈ گورننس سب سے بڑا فیکٹر ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں مہنگائی سمیت دیگر کئی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ٹیم کی سلیکشن بہت کمزور اور برے طریقےسے کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کو اسلام آباد سے بیٹھ کر نہیں چلایا جا سکتا انہوں نے اپنی حکومت میں ایسے وزرائے اعلیٰ صوبوں کیلئے چنے جن کو کارکردگی کی بنیاد پر سب سے کم کارکردگی دکھانے والے کو ترجیح کے طور پر رکھا ہے۔ جن صوبوں کے وزرائے اعلیٰ عمران خان نے لگائے ان کی اہلیت سب سے کم ہے۔

انصار عباسی نے آنے والے وقت سے متعلق کہا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پی ٹی آئی کیلئے مزید بدتر ہوگا۔
Geo TV...Ansaar Abbasi...roz e meshar, Allah ko kya jawab dogay....tumhain chorron oer dakooan ka doar behtar lagta hai?...lakh di lanat hai....May Allah protect Pakistan from fitnas like you and your corrupt political godfathers....U are an insult to us Pakistani's...
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
چور ڈاکوں کا دور آپ کو شروع ہی سے بھاتا ہے کیونکہ وہ چور ڈاکو آپ اور آپ کے مالکان کے ہمیشہ سرپرست اعلی رہے ہیں۔
 
ihsanullah

Politcal Worker (100+ posts)
ansar-abbasi.jpg

معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔

انصار عباسی نے کہا کہ منگائی اور معیشت کے جو حالات ہیں ان کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو امید تھی کہ کوئی بہتری آئے گی، مگر حکومت چور ڈاکو کا نعرہ مارتے ہوئے آئی لیکن آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے۔

عمران خان کی جانب سے ٹکٹوں کی غلط تقسیم کہے جانے پر انصار عباسی نے کہا کہ یہ 3 ساڑھے 3 سال کی بیڈ گورننس سب سے بڑا فیکٹر ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیں مہنگائی سمیت دیگر کئی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ٹیم کی سلیکشن بہت کمزور اور برے طریقےسے کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کو اسلام آباد سے بیٹھ کر نہیں چلایا جا سکتا انہوں نے اپنی حکومت میں ایسے وزرائے اعلیٰ صوبوں کیلئے چنے جن کو کارکردگی کی بنیاد پر سب سے کم کارکردگی دکھانے والے کو ترجیح کے طور پر رکھا ہے۔ جن صوبوں کے وزرائے اعلیٰ عمران خان نے لگائے ان کی اہلیت سب سے کم ہے۔

انصار عباسی نے آنے والے وقت سے متعلق کہا کہ کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ پی ٹی آئی کیلئے مزید بدتر ہوگا۔M

PTI Waloo, Please try to understand,
He is not against IK, inside he is saying to Establishment which they are not Making IK to perform.
Only Galliyan (Bohat Masoom Loog o Tusi)