بلدیاتی انتخابات

  1. S

    جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی سے معذرت

    سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے جی ایچ کیو نے معذرت کرلی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ایچ کیو نے فوج اور رینجرز کی پولنگ اسٹیشنز...
  2. Rana Asim

    آزاد کمشیر:بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کی پارٹی کو مبارکباد

    عمران خان نے آزاد کمشیر کے بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی۔چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تہنیتی پیغام...
  3. Rana Asim

    تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخاب میں ن لیگ سمیت سب کو پچھاڑ دیا

    آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں پی ٹی آئی نے میدان مارتے ہوئے تمام مقابل جماعتوں کو شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے اتوار کو آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ضلع کونسل کی 33 نشستیں جیت لیں۔ آزاد جموں و...
  4. S

    نواز شریف اور مریم نواز کیسے قابل قبول ہوسکتے ہیں؟سہیل وڑائچ کا تجزیہ

    نواز شریف کو شاید کوئی امید مل گئی،واپسی کی خبروں پرسہیل وڑائچ کا تجزیہ ملک بھر میں نواز شریف کی واپسی کی خبروں نے ہلچل مچائی ہوئی ہے،تجزیہ کار اپنے اپنے تجزیئے دے رہے ہیں، جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے کہا کہ ملکی سیاست میں تبدیلی آرہی ہے، تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات...
  5. Rana Asim

    آج دیکھیں تو وہ چور ڈاکوؤں کا دور ہمیں اب سے بہتر نظر آتا ہے:انصار عباسی

    معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔ انصار عباسی نے...
  6. Rana Asim

    بلدیاتی انتخاب، نہ تو پی ٹی آئی کا زوال نہ ہی مولانا کا عروج ہے: حسن نثار

    سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سرحدی جھڑپیں تھیں، بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست نہیں سیٹ بیک ہوا ہے، انہوں نے کہا یہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کا زوال اور نہ ہی مولانا فضل الرحمان کا عروج ہے۔ جیو کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے...
  7. S

    بلدیاتی انتخابات،مخالفین ہنگامہ کر رہے تھے،تو میں بھی شامل ہو گیا:امیدوار

    خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک حلقے میں ہنگامی آرائی کرنےو الا آزادامیدوار ارشد علی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پشاور کے حلقہ سٹی کونسل کے پانچ پولنگ اسٹیشنز پر ہنگامہ آرائی کے بعد پولنگ ملتوی کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت چیف...
  8. Muhammad Awais Malik

    خیبرپختونخوا : مجموعی طور پر تحریک انصاف سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت؟

    خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مجموعی ووٹوں کی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف نے ساری جماعتوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ پلڈاٹ کے سربراہ احمدبلال محبوب نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جے یو آئی ف ان بلدیاتی انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں...
  9. Rana Asim

    غلط بیانی کی گئی ،طلبا پرائیویٹ سے سرکاری اسکولوں میں داخل ہوئے:سلیم صافی

    سینئر صحافی، اینکرپرسن و تجزیہ کار سلیم صافی نے کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے توقع سے زیادہ بہتر کم بیک کی وجہ یہ ہے کہ ان تین سالوں میں اگر کسی نے تحریک انصاف حکومت کی اصل اپوزیشن کی ہے تو وہ مولانا ہیں۔ تحریک انصاف کی اپنے ہوم گراؤنڈ پر اس...
  10. arifkarim

    بلدیاتی انتخابات: غلط امیدواروں کا انتخاب ہار کی بڑی وجہ ہے: وزیراعظم

    خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا، ٹویٹ میں میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کی خود نگرانی کا اعلان کردیا، ساتھ ہی بتادیا کہ کن وجوہات کی بنا کو پی ٹی آئی کو شکست ملی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب...
  11. S

    عمران خان اب پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کروائیں گے؟

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پی ٹی آئی کی شکست کی وجوہات بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ پاکستان تحریک...
  12. Muhammad Awais Malik

    تبدیلی آ نہیں رہی،تبدیلی جارہی ہے،مریم نواز کا پی ٹی آئی پرطنز

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے اپ سیٹ نتائج پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے تحریک انصاف پر طنز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے میں 17 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق وفاق اور صوبے میں حکمران جماعت کو متعدد اضلاع میں اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے، پاکستان تحریک انصاف...
  13. S

    بلدیاتی انتخابات،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی کی شکست پر ردعمل

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑی شکست کا سامنا، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں اپ سیٹ شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف اس سے آگے...
  14. Muhammad Awais Malik

    ڈپٹی اسپیکر کےپی اسمبلی کا اپنے ارکان اسمبلی پر پیسے لینے کا الزام

    خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان بلدیاتی انتخابات میں اپنے سگے بھائی کی شکست پر اپنی ہی جماعت پر برس پڑے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما آپس میں ہی الجھنا شروع ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر صوبائی...
  15. Rana Asim

    کیا ہیلتھ کارڈ دینے سے حکومت کی سیاسی پوزیشن مظبوط ہوئی؟سلیم صافی

    سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کے پی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت امن و عامہ کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی بجائے کسی اور چیز پر توجہ مرکوز کیے بیٹھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات پورے صوبے میں نہیں بلکہ صرف 17 اضلاع میں تھے جس کا مطلب ہے کہ صوبائی...