آرمی چیف کی لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت، قوم کا اثاثہ قراردےدیا

frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
 
Last edited:

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Now this is extreme beghariti on the part of bajwa. This visit shows that he is least concerned with the welfare of the country and its people and is adamant on supporting the criminals. It is time for the sane elements in the army to take remedial status otherwise irreparable damage will be caused to the reputation of the Army. Once people get totally disillusioned with the Army the only option will be a bloody revolution.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دانیال قادیانی آئین پاکستان کے مطابق کافر اور مرتد دوسرے قادیانی کا اثاثہ ہے اس مرتد خنزیر کافر مرزائی قادیانی مرتد کو قوم کا اثاثہ بنانے والا بہت ہی ۔۔۔۔ ہے کسی …… کا بچہ ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ارے چول ارسطو وہ ملٹری ہسپتال سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہے اس لئے چلا گیا ہو گا۔
کیوں کیا سویلین ہسپتال میں علاج نہیں ہوتا کیا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ملٹری کے ہسپتال میں اگر کوئی سیاست دان زیر علاج ہو تو آرمی چیف آ کر عیادت کرتا ہے۔

Nothing new.
شیخ رشید کی عیادت کرنے گیا تھا بغلول حرامی باجوہ ؟
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
I wish this man has cared that much for the people in the streets.
the whole army has come under the magnifying glass because of the mistakes of a few greedy Generals. Either they change something or be ready to be highlighted for the next twenty years. People will puke on them and use them as scapegoats for anything bad that would happen in the future.
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
frfryn.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل وارڈ کا دورہ کیا اور دانیال عزیز کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز اور بیٹے میکال عزیز سے گفتگو بھی کی۔

https://twitter.com/x/status/1539200432626622469
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دانیال عزیز ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، معاشی صورتحال پر ان کی بہت گہری نظر ہوتی ہے ، قوم کو اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ کے ڈاکٹرو ں کو ہدایات دیں کہ دانیال عزیز کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، ہمارے ڈاکٹر پاک فوج کا اثاثہ ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔

آرمی چیف کو دانیال عزیز کی طبیعت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مہناز اکبرعزیز نے کہا کہ سی ایم ایچ میں ان کا بہترین علاج ہورہا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لوگوں کی دعاؤں سے دانیال عزیز کو نئی زندگی ملی ہے۔
“QUOMI ASASA” Is he really that dumb or just pretending to be??