اب سعودی عرب سے ملنے والی امداد کی بھی شرطیں ہوں گی:سعودی وزیر خزانہ

saudi-arbia-healp-with-cn.jpg


سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر محمد الجدعان نے کہا کہ اب براہ راست گرانٹس یا ڈپازٹس دینے کے بجائے دوست ممالک کو اصلاحات کرنے پر زور دیا جائے گا۔


محمد الجدعان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب امریکی ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں تجارت کرنے کے لیے بات چیت کو تیار ہے۔ ہم اپنے لوگوں پر ٹیکس لگا رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دوسرے بھی ایسا ہی کریں۔


انہوں نے مزید کہا کہ ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ دوست ممالک اپنے طورپر بھی کام کریں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اوردیگر خلیجی ممالک براہ راست مالی امداد کے بجائے سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
 
Last edited:

madni42

Politcal Worker (100+ posts)
Once again, izzat kerwao gay to izzat millay gi. And your case is of Saudi, where Saudis consider any brown other arab or asian foreigner as animals. That's why you couldn't pay me to go to Saudia, even though I don't I even need a visa to visit.

They are the worst of the worst. Kuwait and Qatar follow closely behind.
I find all arabs whether of UAE and Saudi very nice and smart people.
I also found Pakistani very thankless people always mourning and complaining of arabs but do not want to leave UAE or Saudi. Stupid Pakistanis
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اگلوں نے جوکرِ اعظم کے بعد حافظ جی کو بھی جھنڈی دکھا دی
ماشاللہ وردیوں والے بھی مانگنے نکلے ہوے ہیں عرب جی ایچ کیو کے شراب خانوں اور وی آئی پی ماڈلوں والی یبن کٹیٹیوں سے اچھی طرح واقف ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ماشاللہ وردیوں والے بھی مانگنے نکلے ہوے ہیں عرب جی ایچ کیو کے شراب خانوں اور وی آئی پی ماڈلوں والی یبن کٹیٹیوں سے اچھی طرح واقف ہیں

کیونکہ عربے ان شراب خانوں اور وی آئی پی ماڈلوں والی یبن کٹیٹیوں کو لولو پوپو سے اچھی طرح مانج چکے ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
A lesson to those who believe in the policy "Beggars can't be choosers(while they never try to improve but only do loot and plunder)".