مالی امداد

  1. Rana Asim

    اب سعودی عرب سے ملنے والی امداد کی بھی شرطیں ہوں گی:سعودی وزیر خزانہ

    سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور ڈپازٹس دیتا ہے لیکن اس پالیسی کو اب تبدیل کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر محمد الجدعان نے کہا...
  2. S

    عمران خان کی پاکستانیوں سے پارٹی کی حمایت اور مالی امداد کی اپیل

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ جلسے سے قبل ویڈیو پیغام میں عوام سے پارٹی کی حمایت اور مالی امداد کی اپیل کردی، ٹویٹر پر ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کی جماعت ہے اور عوام کے پیسوں سے ہی بنی ہے، یہ کسی سرمایا کار یا مافیا کی جماعت نہیں ہے۔ عمران خان...