اسلام آباد پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں سے ملنے والااسلحہ ن لیگی سینیٹر کا نکلا

11nuzhat.jpg

اسلام آباد میں ہونے والے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بلال گینگ کے ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون ن لیگی سینیٹر نزہت صادق کے گھر کا نکلا ۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کے سہالا علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا تھ جس کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں، مقابلے کے دوران ڈاکوؤں نے جو اسلحہ استعمال کیا تھا اس کی شناخت کر لی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکؤوں کے پاس سے ضبط کیا گیا اسلحہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق کا لائسنس یافتہ اسلحہ ہے جو ان کے گھر میں ڈکیتی کے دوران چھینا گیا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1472931834929586194
پولیس کے مطابق سینیٹر نزہت صادق کے گھر ڈکیتی کے دوران چھینے گئے اسلحے سے ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی، جس سے اے ٹی ایس کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے تھے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پشاور کے 2 ڈاکو واجد اور ارشد عرف خٹکے ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق بدنام زمانہ بلال گینگ کے سرغنہ بلال ثابت کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Let's assume if Bilal had a surname Bhuttoo or Shareef will police take any action against him?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے خود ہی ڈاکوں کو اسلحہ دیا تھا. نون لیگ اب کھل کر ڈاکے مارنے لگی ہے. بے شرمی کی انتہا ہے
In the news two Khattaks are killed by Police. Defense Minister must take action against Police for killing innocent robbers.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Pervez Khattak is defense minister not interior minister. Interior Minister is Sh Rasheed.
پولیس نے مارا ہے تو وزیر داخلہ ذمہ دار ہے. اگر خٹک مرے ہیں تو پرویز خٹک
?
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
11nuzhat.jpg

اسلام آباد میں ہونے والے پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ بلال گینگ کے ڈاکوؤں سے ضبط شدہ اسلحہ خاتون ن لیگی سینیٹر نزہت صادق کے گھر کا نکلا ۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد کے سہالا علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا تھ جس کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں، مقابلے کے دوران ڈاکوؤں نے جو اسلحہ استعمال کیا تھا اس کی شناخت کر لی گئی، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکؤوں کے پاس سے ضبط کیا گیا اسلحہ پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق کا لائسنس یافتہ اسلحہ ہے جو ان کے گھر میں ڈکیتی کے دوران چھینا گیا تھا ۔

https://twitter.com/x/status/1472931834929586194
پولیس کے مطابق سینیٹر نزہت صادق کے گھر ڈکیتی کے دوران چھینے گئے اسلحے سے ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی، جس سے اے ٹی ایس کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے تھے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پشاور کے 2 ڈاکو واجد اور ارشد عرف خٹکے ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق بدنام زمانہ بلال گینگ کے سرغنہ بلال ثابت کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں اور پولیس کا کہنا ہے کہ ان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
کھوتی لیگ کی کھوتی کا ایک اور کارنامہ
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب چوتیا قوم اور نظام ہے
١٤ قتل سرعام کرنے والوں اور ٤ کروڑ بچے
بھوکے مارنے والوں پر اسلحہ کا الزام جہالت ہے کے مذاق؟