اسی طرح کے حالات رہے تو ہمیں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑے گی : حسن نثار

hasan-nisar-london.jpg


نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میرے مطابق میں تجزیہ کار حسن نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ صرف8 سال بعد 2030 تک ملک کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہمیں بنگلہ دیش سے بھی مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔

میزبان نے وزیرخزانہ شوکت ترین کے بیان کا حوالہ دیا کہ ان کا کہنا ہے اب ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ہم چین سے قرضہ لے کر کام چلا لیا کریں گے۔


اس پر حسن نثار نے کہا کہ کیا فرق پڑتا ہے رہے گا تو کشکول ہی بس اس کی جگہ تبدیل ہو جائے گی، ہم منگتے ہی رہے ہیں اور دوسروں کی مدد سے کام چلانے والے ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ کوئی مجھے پاکستان کی خودکفالت کی خوشخبری سنائے مگر یہ میرے جیتے جی تو ممکن نہیں لگتا۔

وزیراعظم کی جانب سے چین کا لیول ہی کچھ اور ہے کہے جانے پر انہوں نے کہا کہ کاش کوئی غیر ملکی سربراہ مملکت پاکستان آئے اور ہمارا بھی کوئی کام دیکھ کر کہے کہ ان کا لیول ہی کچھ اور ہے۔


نوازشریف کے برطانیہ میں ہوتےہوئے فیکٹری کا دورہ کرنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کاروباری شخص ہے فیکٹری کا ہی دورہ کرے گا مجھے اس میں کوئی خبریت نظر نہیں آتی یہ تو اسی طرح ہے کہ اگر آپ کہیں کہ گھوڑا گھاس کھاتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ اگر گھوڑا گھاس نہیں کھائے گا تو کیا کھائے گا۔


حسن نثار نے کہا کہ اگر نوازشریف ٹاور آف لندن جاتے، یا کسی تاریخی مقام کا دورہ کرنے میں اپنا وقت ضائع کرتے تو یہ خبر ہو سکتی تھی مگر ایک کاروباری شخص نے فیکٹری کا دورہ کیا اس میں کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نشئی خان نیازی نے پاکستان کو بھی نشے پر لگا دیا
قرضے کا نشہ
کتے پٹواری، عمران خان سے پہلے۲۱ بار تیری بہن دا بھوسڑا قرض لیتا تھا؟
23F1BF90-08A9-4F62-BB98-97DF44BC5471.png
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر کتے پٹواریوں کی گندی زبان اس تھریڈ پر پڑھ کر اندازہ کیا جا سکتا ہے پاکستانی کتی قوم کیسے بنی

اؤے ڈنگر ، تیری بھی کھول کے دیکھنی پڑے گی ؟ بد بخت پہلے ہی اوور ٹائم چل رھا ہے ۔ تو کسی اور سے چیک کروا ?? ۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں نہ اکہتر میں ہندو کے آگے ہتھیار ڈالنے والے گورے چٹے کاغذی شیر دے کر کالے کلوٹے بنگالی واپس لے لئے جائیں؟
اصل کاغذی شیر تجھے پاکستان میں اکیلا چھوڑ کر لندن فرار ہو گیا ہے پٹواری
???
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اؤے ڈنگر ، تیری بھی کھول کے دیکھنی پڑے گی ؟ بد بخت پہلے ہی اوور ٹائم چل رھا ہے ۔ تو کسی اور سے چیک کروا ?? ۔​
جاتی عمرہ سے اوور ٹائم کی پیمنٹ نہیں ملتی؟ کنجری مریم باجی کو شکایت کر
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جاتی عمرہ سے اوور ٹائم کی پیمنٹ نہیں ملتی؟ کنجری مریم باجی کو شکایت کر

اؤے ڈنگر ، جاتی عمرہ سے پیمنٹ ملے یا نہ ملے ، تیرے لٹکے ہوئےخصوں کو ٹیوب سے آزاد کرنا میری ذمہ داری نہیں ہے ? ۔​