حسن نثار

  1. Rana Asim

    پیکا قوانین میں تبدیلی سے سکھہ شاہی کا دور یاد آ گیا، حسن نثار

    پیکا قوانین میں تبدیلی اور آرڈی نینس جاری ہونے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال کے جواب میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ آرڈی نینس جابرانہ ہتھکنڈے ہیں۔ حسن نثار نے اس سوال پر تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس قانون سے سکھہ شاہی کا...
  2. Rana Asim

    عمران کو لندن بھاگنے نہ دینے کا بیان مریم کا اعتراف شکست ہے:حسن نثار

    معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی حسن نثار نے کہا ہےعمران خان کو لندن بھاگنے نہ دینے کا بیان مریم نواز کا قبل از وقت اعتراف شکست ہے، وزیراعظم کے خلاف اس وقت ان کے سارے مخالفین کھڑے ہوگئے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ وزیراعظم چھکا ماریں اور اگر وہ جلسے اور تقاریر کر رہے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں، یہ...
  3. Rana Asim

    عدم اعتماد:اپوزیشن بیگم مایوں بیٹھی ہیں مگر دولہا کوئی نہیں ہے:حسن نثار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں تجزیہ کاروں سے سوال کیا گیا کہ اپوزیشن کی اس عدم اعتماد کی تحریک کا کیا نتیجہ نکلنے جا رہا ہے جس پر تجزیہ کار حسن نثار نے طنزیہ انداز میں کہا کہ اپوزیشن بیگم مایوں بیٹھی ہے جب کہ ان کے پاس دلہا کوئی نہیں ہے۔ عمران خان کے اس دعوے پر کہ ان کے سوا کوئی...
  4. Rana Asim

    اسی طرح کے حالات رہے تو ہمیں بنگلہ دیش سے مدد مانگنا پڑے گی : حسن نثار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میرے مطابق میں تجزیہ کار حسن نثار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں ڈر ہے کہ صرف8 سال بعد 2030 تک ملک کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہمیں بنگلہ دیش سے بھی مدد مانگنا پڑ سکتی ہے۔ میزبان نے وزیرخزانہ شوکت ترین کے بیان کا حوالہ دیا کہ ان کا کہنا ہے اب ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف...
  5. S

    پی ٹی آئی ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نالائقی کی پیداوار ہے : حسن نثار

    جیو نیوز کے پروگرام میرے مطابق میں میزبان مریم ظفر نے سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر تجزیہ لیا جس میں انہوں نے کہا کہ اشیاء کی کمی نہیں منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں کو نہ چھوڑا جائے۔ حسن نثار نے کہا کہ وزیراعظم نے بنیادی بات کی ہے، ہم سب کا یہ ہی موقف ہے، ہر آدمی...
  6. Rana Asim

    "مجھے متکبر اور مغرور کہا"حسن نثار کے جواب پر رؤف کلاسرا کا ردعمل

    تجزیہ کار حسن نثار نے اینکر پرسن کامران شاہد کے یوٹیوب پروگرام میں کہا کہ رؤف کلاسرا نے انہیں مغرور اور متکبر کہا حالانکہ وہ ایسے نہیں ہیں۔ یہ بات جب رؤف کلاسرا تک پہنچی تو انہوں نے کہا کہ وہ پہلے بھی اس بات کی وضاحت کر چکے ہیں کہ انہوں نے نہ تو حسن نثار کو کبھی مغرور کہا ہے اور نہ ہی کبھی ایسی...
  7. Rana Asim

    مجھے دکھ ہے کہ رؤف کلاسرا نے کہا کہ میں متکبر ہوں: حسن نثار کا شکوہ

    معروف اینکر پرسن کامران شاہد کو دیئے گئے ویب انٹرویو میں حسن نثار نے کہا کہ میرے بارے میں اگر کوئی سوچتا ہے کہ میں تکبر کرتا ہوں تو بالکل غلط سوچتے ہیں کیونکہ یہ مجھے ایک گالی کی طرح لگتا ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے دکھ ہے کہ رؤف کلاسرا نے میرے بارے میں ایسا کہا حالانکہ وہ مجھے جانتے ہیں۔ حسن نثار...
  8. S

    ن لیگ کا وزیراعظم کیلئے امیدوارکون؟پاکستان میں رسک لینےکی سکت نہیں:حسن نثار

    مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعظم کیلئے امیدوار کون ہوگا،اس حوالےسے ن لیگ میں الگ الگ رائے سامنے آرہی ہیں، وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو لے کر تناؤ کا ن لیگ کی انتخابات میں کارکردگی پر کیا اثر پڑے گا؟ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔ حسن نثار...
  9. S

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیراعظم ہو سکتے تھے؟حسن نثار

    ملک ہوش و حواس میں ہوتا تو نواز شریف تین بار وزیر اعظم ہو سکتے تھے ؟حسن نثار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح کے بیان پر کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہیں، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان نے...
  10. S

    زرداری نے جب کہا،پاکستان کھپے تو انکا احترام بڑھ گیا: حسن نثار

    پیپلز پارٹی لاہور کے ضمنی انتخاب میں بتیس ہزار ووٹ لینے پر خوش ہے، جس پر سابق صدر آصف علی زرداری لاہور مبارکباد دینے پہنچے اور کہا کہ دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ہم پاکستان کو بچانے کیلئے لڑیں گے، آصف زرداری کے اس بیان پر جیونیوز نے اپنے پروگرام میرے مطابق میں سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے ان...
  11. S

    پرویز خٹک بیان:سری لنکن شہری کے بچوں کی جگہ خود کو رکھ کر دیکھیں:حسن نثار

    اگر کچھ نوجوانوں نے اسلام کے نام پر جذبے میں آ کر قتل کر دیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے،یہ الفاظ ہیں وزیر دفاع پرویز خٹک کہ، وزیردفاع کے اس بیان پر تجزیہ کار حسن نثار سے جیو نیوز کے پروگرام میں تبصرہ کیا گیا۔۔ حسن نثار نے کہا کہ یہ بات تو تبصرے کے قابل بھی نہیں...
  12. Rana Asim

    جسٹس قیوم کے بعدکوئی پاگل ہی ایسی حرکت کرسکتا ہے:حسن نثار،سلیم صافی کاتبصرہ

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے گزشتہ روز کی مریم نواز کی پریس کانفرنس پر کہا کہ ان کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ان کی تاریخ ہی جھوٹ کی تاریخ ہے، ان کے سچ بھی جھوٹ میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ حسن نثار نے کہا کہ عباس خان نے بطور آئی جی رپورٹ...
  13. Rana Asim

    عمران خان ناکام ہو گئے ہیں؟ " ماضی میں زہریلے تیر مارے گئے "حسن نثار

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترکش ڈراموں کی مثال سے واضح کیا کہ جب جسم پر کوئی زخم یا تیر لگتا ہے تو اس وقت اس کی تکلیف نہیں ہوتی تکلیف بعد میں ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا ہرگز نہیں کہ عمران خان ناکام ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی معیشت اس...