افغانستان، طالبان نے تفریحی پارک کو آگ لگادی

Goldfinger

MPA (400+ posts)
972007_3958182_News-15_updates.jpg

https://twitter.com/x/status/1427617097539063818
افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بُت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔

طالبان تقریباً پورے افغانستان میں قبضہ کرنے کے بعد اپنے اقتدار کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔

افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر پر ایک افغان شہری کی جانب سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

سامنے آنے والی نئی ویڈیو افغانستان کے شہر شبرغان کی ہے، ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

افغان ٹوئٹر صارف کے مطابق طالبان جنگوؤں کی جانب سے اس پارک میں موجود بتوں کے سبب آگ لگائی ہے۔
سورس
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

پارک کو آگ لگانے کی بجاے اگر بتوں کو توڑ دیتے تو بھی مسلہ حل ہو جاتا.
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
None of such news should be believed until confirmed by a Taliban spokesman confirms.

We all very well anticipate propaganda against them.

Because of long occupation by anti islam elements, there will be many sleeper cells to jeopardize the rulers.

Chaddis have lost it big time. Now these cowards are doing what they do best - spreading lies and propaganda. Unfortunately Pakistan has some vermins fed by these piss drinkers. Just search a bit and this tweet is being circulated all over Chaddi media with no confirmation whatsoever. This low life excuse of a humanoid got it from an indian news outlet and posted it here.
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
972007_3958182_News-15_updates.jpg

https://twitter.com/x/status/1427617097539063818
افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بُت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔

طالبان تقریباً پورے افغانستان میں قبضہ کرنے کے بعد اپنے اقتدار کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔

افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر پر ایک افغان شہری کی جانب سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

سامنے آنے والی نئی ویڈیو افغانستان کے شہر شبرغان کی ہے، ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

افغان ٹوئٹر صارف کے مطابق طالبان جنگوؤں کی جانب سے اس پارک میں موجود بتوں کے سبب آگ لگائی ہے۔
سورس
Lol that's only fire
How they create source even nothing in video except fire
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
You seemed to be an intelligent person when you started out. Its idiocy after idiocy now!
ہاں ہو سکتا ہے تم جیسوں کی صحبت میں رہ کر میرا ذہنی معیار گر گیا ہو
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے….ویسے جو میں نے کہا اس میں
کیا غلط بات تھی؟
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
972007_3958182_News-15_updates.jpg

https://twitter.com/x/status/1427617097539063818
افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بُت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔

طالبان تقریباً پورے افغانستان میں قبضہ کرنے کے بعد اپنے اقتدار کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔

افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر پر ایک افغان شہری کی جانب سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

سامنے آنے والی نئی ویڈیو افغانستان کے شہر شبرغان کی ہے، ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

افغان ٹوئٹر صارف کے مطابق طالبان جنگوؤں کی جانب سے اس پارک میں موجود بتوں کے سبب آگ لگائی ہے۔
سورس

Just curious - Did you get this from Chaddiland media or you follow all PTM dogs ?
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
972007_3958182_News-15_updates.jpg

https://twitter.com/x/status/1427617097539063818
افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بُت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔

طالبان تقریباً پورے افغانستان میں قبضہ کرنے کے بعد اپنے اقتدار کا اعلان بھی کر چکے ہیں۔

افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر پر ایک افغان شہری کی جانب سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

سامنے آنے والی نئی ویڈیو افغانستان کے شہر شبرغان کی ہے، ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

افغان ٹوئٹر صارف کے مطابق طالبان جنگوؤں کی جانب سے اس پارک میں موجود بتوں کے سبب آگ لگائی ہے۔
سورس
Abi to both propaganda honay ha
 
Hunter_

why r su so concerned about Afghanistan, we have so much corruption in Pakistan

nawaz sharif on the loose zaradi out of jail & u r concerned for Afghan

just to add the guy who twitted looks like a traitors so I don't believe such guy
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں ہو سکتا ہے تم جیسوں کی صحبت میں رہ کر میرا ذہنی معیار گر گیا ہو
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے….ویسے جو میں نے کہا اس میں
کیا غلط بات تھی؟

Never comment on anything unless you understand and verify it

P.S: You should read what I write and learn
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
why r su so concerned about Afghanistan, we have so much corruption in Pakistan

nawaz sharif on the loose zaradi out of jail & u r concerned for Afghan

just to add the guy who twitted looks like a traitors so I don't believe such guy

Because he is a low life.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Well that didn't take too long. And away we go, so much for the brand new all moderate and diplomatic Taliban 2.0
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی تقی عثمانی سود کو حلال کرنے والے خرگوش کو کل شائد فتح مکہ کی جھلک دکھای دے رہی تھی؟؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Never comment on anything unless you understand and verify it

P.S: You should read what I write and learn
It is not my job and it is also not possible to verify each and every post appearing on the forum. I comment on what ever is posted assuming it to be true unless proven otherwise….