امریکا : جنسی زیادتی کا الزام، چینل انتظامیہ نے معروف اداکار کو فارغ کردیا

nottt.jpg


امریکی نشریاتی ادارے نے خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر معروف اداکار کو فارغ کردیا ہے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے متعدد فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور ادکار کرس نوٹھ کو جنسی زیادتیوں کے الزامات کی زد میں آنے کے بعد اپنے شو سے فارغ کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کرس نوٹھ پر 2 مختلف خواتین نے جنسی طور پر استحصال و زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا تھا، ایک خاتون نے اپنے انٹرویو کے دوران الزام عائد کیا کہ کرس نوٹھ نے 2004 میں امریکی ریاست لاس اینجلس میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔


دوسری خاتون نے انکشاف کیا کہ 2015 میں کرس نوٹھ نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا اور ان سے اپنی جنسی خواہشات کو زبردستی پورا کیا۔ ان الزامات کے سامنے آنے کے بعد سی بی ایس نے کرس نوٹھ کو اپنے چینل کے شو "دی اکولائزر" سے فارغ کردیا اور فوری طور پر اس شو کی شوٹنگ روکنے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔

دی ایکولائزر کی اگلی قسط کے بعد کرس نوٹھ اس شو میں نظر نہیں آئیں گے، اگلی قسط میں جو شو نشر کیا جائے گا اس کی ریکارڈنگ اس فیصلے سے قبل ہوئی تھی۔ دوسری جانب کرس نوٹھ نے خود پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد ، جھوٹا اور من گھڑت قرار دیا اور کہا کہ ان خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات ان کی مرضی کی بنیاد پر قائم ہوئے، اگر خواتین کی مرضی شامل نہ ہوتی تو میں ایک حد سے آگے نہ بڑھتا۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan is at this stage because there is a total moral collapse

we are worst than animals
I agree with you and I m afraid with such morality we can't survive for a long. May Allah help all of us to become humans before we can become Muslim.
As a Pakistani we don't have respect in the world because they know we are fraud and sadly we are not willing to correct ourselves but first we have to admit we have problem.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اسکی جگہ ٹو سٹار پمپ زبیر کالئے مثلی میراثی اور ک۔۔۔ کو بھی بھیج دیا جائے ترجمان بنا کر انکی بھی پورنو بنا کر مریم قطری فراری کو بھیج دے گا