جنسی زیادتی

  1. Muhammad Awais Malik

    ڈاکٹر عافیہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا:وکیل کی نجی چینل سے گفتگو

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں ظلم اور تشدد کی انتہا ہوگئی, ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ وکیل کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ سے دو بار جنسی زیادتی کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    نادرا کے سینئر افسر کی مبینہ طور پر ایک لڑکی سے جنسی زیادتی

    ملزم عامر نے نادرا آفس کے قریب گھر میں لے کر میری بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور فرار ہو گیا: ایف آئی آر ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سانحہ کے بعد نارول میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے سینئر افسر کی طرف سے مبینہ طور...
  3. Muhammad Nasir Butt

    خاتون 12 سالہ لڑکے کی لاش ہسپتال چھوڑ کر فرار، جنسی زیادتی کی گئی: رپورٹ

    خاتون 12 سالہ لڑکے کی لاش ہسپتال چھوڑ کر فرار، جنسی زیادتی کی گئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 12 سالہ لڑکے کو جنسی زیاتی کے بعد خاتون ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے بہادر آباد میں 12 سالہ...
  4. Rana Asim

    انسانیت شرما گئی، لیہ میں جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ،جانوروں کا استعمال

    لیہ میں جوان لڑکی کو کئی روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا نہ صرف انسان نما درندوں نے یہ قبیح فعل کیا بلکہ کتے کے ساتھ بھی بندوق کی نوک پر یہ سب کرنے پر مجبور کرتے رہے۔ نہ زمین لرزی نہ آسمان گرا۔ ریاست پاکستان یا تو سوئی رہی یا جاگ کر مخالفین پر غداری کی مہریں ثبت کرنے میں مصروف رہی۔...
  5. Muhammad Awais Malik

    جنسی زیادتی کیسز میں متاثرہ کے بیان پر ملزم کو سزا ہوسکتی ہے : عدالت

    لاہور ہائی کورٹ نے ایک کیس کے دوران فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ جنسی زیادتی کیسز میں میڈیکل رپورٹ کے بغیر بھی متاثرہ شخص کے بیان پر ملزم کو سزاسنائی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے 6 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے،...
  6. Muhammad Awais Malik

    امریکا : جنسی زیادتی کا الزام، چینل انتظامیہ نے معروف اداکار کو فارغ کردیا

    امریکی نشریاتی ادارے نے خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر معروف اداکار کو فارغ کردیا ہے۔ بین الاقومی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے متعدد فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور ادکار کرس نوٹھ کو جنسی زیادتیوں کے الزامات کی زد میں...
  7. Muhammad Awais Malik

    اسکول کے گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی،پرنسپل کا معاملہ دبانے کیلئےدباؤ

    پنجاب کے ضلع خانیوال میں اسکول کے گارڈ نے نویں جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا علم ہوتے ہی پرنسپل نے معاملہ دبانے کیلئے والد پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں پیش آنےو الے افسوسناک واقعے میں ڈی پی او خانیوال کے نوٹس لیتے ہی پولیس...
  8. Rana Asim

    سی این این کا پروڈیوسر نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

    امریکی میڈیا کے مطابق معروف امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا سینئر پروڈیوسر جان گریفن نابالغ بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جان گریفن نے نابالغ بچیوں کو ان کی والدہ سمیت اپنے گھر میں لا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جان گریفن لنکڈ اِن...