امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ٹرینڈ نے ہر ریکارڈ توڑ ڈالا، 10کروڑ سے زائد ٹوئٹس

imp-govt-shehbaz-zardri-twitter.jpg

تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت ختم ہوئی تو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ شروع ہوا جس نے تاریخ رقم کردی ہے۔

یہ ہیش ٹیگ پاکستان میں مسلسل نویں روز بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کا تجزیہ کرنے والے ایک معروف پلیٹ فارم ٹوئٹ بائنڈر کے مطابق اس ٹرینڈ کے ساتھ 10 کروڑ 64 لاکھ سے زائد ٹوئٹ ہو چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518703397020577793
ٹوئٹ بائنڈر سوشل میڈیا ٹرینڈز کے اعدادوشمار پر نظر رکھنے والا ایک مستند پلیٹ فارم ہے جس نے اپنے گلوبل آفیشل اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں بتایا کہ "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کے ٹرینڈ کے ساتھ 10 کروڑ 64 لاکھ 33ہزار سے زائد ٹوئٹ کیے جا چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1518748721164570627
صارفین اس ہیش ٹیگ پر کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی اس ہیش ٹیگ میں حصہ لینے والوں کو سلام پیش کیا اور انہیں اپنا "کی بورڈ واریئر" قرار دیا ہے۔

اس ٹرینڈ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا ٹرینڈ قرار دیا جارہا ہے۔ کیونکہ 9 روز گزرنے کے بعد بھی اس ٹرینڈ کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر استعمال کیا جا رہا ہے جس میں مبینہ غیر ملکی طاقت کی طرف سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی سازش کی بھرپور مذمت کی جا رہی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہیش ٹیگ غلطی کرنے والے ترازو اور غلیل والوں کو نظر نہیں آ رہا کیا ؟؟؟

یہ ڈھیٹ لوگ اپنی انا کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچا کر ہی دم لیں گے

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
 
ForReal

MPA (400+ posts)

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

FUCK YOU BAJWA FOR IMPOSING MOTHER FUCKING KUNTS ON US
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)

یہ ہیش ٹیگ غلطی کرنے والے ترازو اور غلیل والوں کو نظر نہیں آ رہا کیا ؟؟؟

یہ ڈھیٹ لوگ اپنی انا کی خاطر پاکستان کو نقصان پہنچا کر ہی دم لیں گے

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
In kee kio aana nahi hain, begharait aur choor log hain
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
تو جاکے عدالت میں کیسز کرو بجائے میڈیا پہ وقت ضائع کرنے کے۔ تم لوگوں کے لیے تو ویسے بھی عدالتیں اتوار کے دن اور رات بارہ بجے بھی کھل جاتیں ہیں۔

وہ بھی کریں گے ، گھبرا کیوں رہے ہو ؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ بھی کریں گے ، گھبرا کیوں رہے ہو ؟؟

تمام چیزی تو اتنی جلدی جلدی کر رہے ہو اسمیں بھی کوئی جلدی دیکھاو۔۔۔ چوروں کا قوم کے پیسوں پہ عمرہ ضروری ہے یا یہ کام۔۔۔؟
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#ImportedGovtNotAcceptable
#MarchAgainstImportedGovt