ٹرینڈ

  1. Rana Asim

    نون لیگ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے خلاف ٹرینڈ چلا رہی ہے: فواد چوہدری

    وزارت اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جس کے بعد ن لیگ کے میڈیا سیل نے ججز کے خلاف نازیبا ٹرینڈ شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویزالہیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی...
  2. Rana Asim

    امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ٹرینڈ نے ہر ریکارڈ توڑ ڈالا، 10کروڑ سے زائد ٹوئٹس

    تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت ختم ہوئی تو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ شروع ہوا جس نے تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ ہیش ٹیگ پاکستان میں مسلسل نویں روز بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کا تجزیہ کرنے والے ایک معروف پلیٹ فارم ٹوئٹ بائنڈر کے مطابق اس ٹرینڈ...
  3. S

    امپورٹڈ حکومت نامنظور،دنیا میں مقبول:مخالفین کی ٹرینڈ نیچے کرنے کی کوشش؟

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اقتدار سے ہٹنے سے پہلے آخری خطاب میں کہا کہ نہ وہ نہ ہی عوام امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کریں، عمران خان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر امپورٹڈ حکومت نامنظور ٹرینڈ چلا، جس پر عوام نے تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کے اقتدار سے ہٹائے جانے کی شدید مذمت کی اور اپنے خیالات...
  4. Rana Asim

    "امپورٹڈ حکومت نامنظور" پاکستانی سوشل میڈیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ

    مقبول زمانہ سوشل میڈیا ٹرینڈ #IMPORTEDGOVERNMENTNAMANZOOR پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا ہے۔ جس کے تحت 5 ملین سے زائد لوگ اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس ٹرینڈ کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر استعمال کیا جا رہا ہے جس میں مبینہ غیر ملکی طاقت کی طرف سے پاکستان میں حکومت کی...
  5. Rana Asim

    گھٹیا ٹرینڈ بنانیوالے گرفتار شخص کیلئے مریم نواز نے وکیل کروا دیا

    مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو وکیل مقرر کر دیا۔ گرفتار لیگی کارکن وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی پر وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے اور غیر اخلاقی ٹرینڈ چلانے...