ریکارڈ

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی : مہنگے ترین بجلی کے بل کا ریکارڈ، دو یونٹ کا بل ہزاروں میں آ گیا

    مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے کا ریکارڈ کراچی کے شہری محمد رضوان کے نام کے الیکٹرک کی طرف سے بل کی قیمت میں کمی کرنے سے صاف انکار کر دیا گیا ہے: ذرائع ملک بھر میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے اور اب بجلی کے بلوں کے باعث بھی ان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے ایک سال میں ہزاروں ارب روپے کا ریکارڈ قرض لے لیا

    وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا،اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے، اپریل2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور پر بڑھ کر 58599 ارب روپے تک جاپہنچا۔ وفاقی...
  3. Rana Asim

    پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کیا جائے گا: رانا ثنا

    وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا نے کہا پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری پارٹی کی قانونی ٹیم اب اس پر غور بھی...
  4. Rana Asim

    پاکستانی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

    سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ میں ایک منفرد ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ کرکٹ کی دنیا پر گہری نظر رکھنے والے ماہر مظہر...
  5. Rana Asim

    پی پی،ن لیگ فنڈنگ کیسز: ریکارڈ نہ ملنے پر تحقیقات آگے نہ بڑھ سکیں؟

    پاکستان مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلزپارٹی کی فنڈنگ سے متعلقہ کیسز میں ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے اسکروٹنی کمیٹی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سربراہ اسکروٹنی کمیٹی نے بتایا کہ ریکارڈ نہ ملنے کی...
  6. Rana Asim

    ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کتنے فیصد ریکارڈ؟ ادارہ شماریات

    قومی ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.58 فیصد کمی کے بعد 42.70 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے انڈے 8 روپے 98 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے، دال مونگ 6 روپے 41 پیسے، دال چنا 4 روپے...
  7. Rana Asim

    رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ترسیلات زر میں 17.1 فیصد اضافہ ریکارڈ

    وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ترسیلات زر 17.1 فیصد اضافے سے 23 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ملکی برآمدات 26.6 فیصد اضافے سے 23.70 ارب ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 13.2 ارب ڈالر...
  8. Rana Asim

    امپورٹڈ حکومت نامنظور کے ٹرینڈ نے ہر ریکارڈ توڑ ڈالا، 10کروڑ سے زائد ٹوئٹس

    تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت ختم ہوئی تو مبینہ غیر ملکی سازش کے خلاف "امپورٹڈ حکومت نامنظور" کا ہیش ٹیگ شروع ہوا جس نے تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ ہیش ٹیگ پاکستان میں مسلسل نویں روز بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔ سوشل میڈیا کے ٹرینڈز کا تجزیہ کرنے والے ایک معروف پلیٹ فارم ٹوئٹ بائنڈر کے مطابق اس ٹرینڈ...
  9. S

    حسن علی کو کامیابی مل گئی،عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کر دیا

    قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار کارکردگی جاری ہے،حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے یہ کارنامہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا،حسن...
  10. S

    سپر پاور امریکہ میں بھی بدترین مہنگائی،30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    کورونا وائرس نے بڑی بڑی معیشت کے پہیے جام کردییے،جس طرح پاکستان اس وقت مہنگائی کے بدترین دور سے گزر رہاہے، اسی طرح امریکہ میں بھی مہنگائی کاسونامی آگیا،امریکہ میں مہنگائی کی شرح تیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکہ میں مہنگائی کا تیس سالہ ریکارڈ کیا ٹوٹا اشیائے خورونوش، تیل، گیس اور...