انتخابات : وزیراعظم سے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

asif-zardari-imran-khan-exp.jpg

پنجاب میں انتخابات کیلئے عدالتی فیصلے اور صدر مملکت کی طرف سے انتخابات کی منظوری دینے بارے بھی تبادلہ خیال ہوا: ذرائع

ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر وشریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم و جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غورخوص کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے اور صدر مملکت کی طرف سے انتخابات کی منظوری دینے بارے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس بھی ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی اور ملکی سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے اپنے اتحادیوں کو انتخابات کی تاریخ کے بعد کی صورتحال پر اعتماد میں لیا اور ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی۔

یاد رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سفارش پر 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی ہے جو سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کے بعد دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے عدالتی حکم کی روشنی میں صدر مملکت کو خط ارسال کیا گیا تھا جس میں انہیں انتخابات کیلئے 30 اپریل سے 7 مئی 2023ء کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی تجویز پر انتخابات کیلئے اتوار کے دن کی منظوری دی تھی۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گورنر خیبرپختونخوا کو انتخابات کی تاریخ کیلئے خط ارسال کر دیا ہے جس میں عدالتی فیصلے سے آگاہی دیتے ہوئے انتخابات کی تاریخ طلب کی گئی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Zulu76

MPA (400+ posts)

Illiterate gutter born viruses meeting a syphilis infected chuttiyaa. Burn these rat bastards alive Pakistanio.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ان حرامیوں کو زبردستی الیکشن میں کھینچنا پڑیگا ورنہ یہ حرامی تو تا قیامت الیکشن میں جانے کے لیے تیار نہیں ہونگے