اپنی تصویر پوسٹ کریں

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

اب اگر میں پشتو میں اسے بُرا بھلا کہوں تو کیا اسکو اچھا لگے گا؟
چلو اُردو میں کہہ دیتا ہوں کہ اس کی ایسی کی تیسی۔
ویسے میرے ناک کے بارے تو آپ نے کچھ کہا تھا اور اب اس بیچارے پہ ڈال رہے ہو؟

Allah maf karay mein ne naak ke baray main nahee kaha thaa ... Nick k baray main kaha thaa

k Nick he mashkook hai, banda b kabhee nice hua
:lol:

wesay meray zehn main he nahee raha ke apko Punjabi nahee atee, iss liye punjabi main bol dia thaa.... uss k liye mazrat :)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں اصلی والا پستول صرف دُشمنوں کے لیے ہے۔ باقی دوستوں کے لیے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سر بھی حاضر ہے۔

Hum bhi sir he ki bat kar rahay they .. app kuch aor samjho to Main kya karoon :)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Allah maf karay mein ne naak ke baray main nahee kaha thaa ... Nick k baray main kaha thaa

k Nick he mashkook hai, banda b kabhee nice hua
:lol:

wesay meray zehn main he nahee raha ke apko Punjabi nahee atee, iss liye punjabi main bol dia thaa.... uss k liye mazrat :)

پنجابی سمجھ آتی ہے اسلیے تو نک کو سمجھ لیا۔ ویسے نک پہ اگر زبر لگا دے تو ناک بن جاتا ہے لیکن اگر زیر لگا دے تو نِک نیم بن جاتا ہے۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی سمجھ آتی ہے اسلیے تو نک کو سمجھ لیا۔ ویسے نک پہ اگر زبر لگا دے تو ناک بن جاتا ہے لیکن اگر زیر لگا دے تو نِک نیم بن جاتا ہے۔
یو مین ٹو سے یہ کبھی پرویز کبھی پروین ہے ؟
مطلب ٢ ان ١ ؟؟؟

:lol:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

Hum bhi sir he ki bat kar rahay they .. app kuch aor samjho to Main kya karoon :)

یار پٹھان بیچاروں کو 'اُس کام' میں اتنا بدنام کیا ہے کہ انکے بارے کوئی بھی مبہم بات شک میں مبتلا کر دیتی ہے۔ اسلیے میرا شک کئی اور چلا گیا:lol:۔

ویسے وضاحت کا شکریہ لیکن میں اتنا بھی پٹھان یعنی سادہ نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہے
:lol:۔۔۔۔

ایک مرتبہ اُردو بازار میں ایک بڑے ڈیلر سے کچھ ڈیلنگ کے سلسلے میں بات ہورہی تھی تو میں نے ڈیلنگ کے دوران کوئی 'عقل' کی بات کی تو اس ڈیلر نے مصنوعی حیرانگی سے کہا کہ یار تم پٹھان تو نہیں لگتے
:lol:۔۔۔۔ میں نے کہا کہ یہ اکیسویں صدی اور شہروں کے پٹھان ہیں۔ آپ لوگوں ابھی تک انہیں 18 وی صدی اور پہاڑوں کے پٹھان سمجھ رہے ہیں:lol:
۔ پھر ایک بھر پور قہقہہ اور پردہ گرتا ہے۔

ہنسی مذاق اپنی جگہ مگر ہم پٹھانوں کی بیحد عزت کرتے ہیں خاص کر کے عمران خان کو فالو کرنے کے بعد تو یہ عزت اور بھی بڑھ گیی ہے
عقل مند اور بے عقل لوگ تو ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن جو بہت سیانے ہوتے ہیں وہ دوسروں کو ہمیشہ اپنے سے کم ہے سمجھتے ہیں
؛لیکن اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ صحیح ہیں
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
واللہ ککھ سمجھ نہیں آئی۔ اب یہ طعنہ نہ دے دینا کہ مجھے اُردو بھی نہیں آتی۔
مطلب یہ تھا کے پنجابی میں لکھا گیا نک زیر لگانے سے اور مطلب دیتا اور زبر لگانے سے اور
٢ ان ١ ہو گیا نہ
جسے کسی کے بارے کہتے ہیں کے پتا ہے نہیں چلتا یہ لڑکا ہے یا لڑکی ... کبھی پرویز دکھتا کبھی پروین

:lol:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ہنسی مذاق اپنی جگہ مگر ہم پٹھانوں کی بیحد عزت کرتے ہیں خاص کر کے عمران خان کو فالو کرنے کے بعد تو یہ عزت اور بھی بڑھ گیی ہے
عقل مند اور بے عقل لوگ تو ہر جگہ ہوتے ہیں لیکن جو بہت سیانے ہوتے ہیں وہ دوسروں کو ہمیشہ اپنے سے کم ہے سمجھتے ہیں
؛لیکن اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ وہ صحیح ہیں

گپ شب تو بہت ہوگئی۔ اب اپنا پرسنل ان باکس چیک کرو اور ریپلائی کر شاباش
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
عزیز من کی کتنی آرزو تھی آپ کو آزاد دیکھیں ، آپ کو آزادی ملی تو عزیز من ہمیں چھوڑ گئےےےےےے

(cry)(cry)(cry)

kia hoa sohraab bhai ko??????????????????? q forum pr nazr nain aa rahy???????????????
 
Last edited:

single

MPA (400+ posts)
باوا اور عمران خان میںکوئی فرق نہیں ہے..
عمران نواز شریف اور اس کے چار حلقے نہیں چھوڑتا
اور
باوا
عمران اور آرمی کو نہیں چھوڑتا،

مستقل مزاجی میں ایک دوسرے کے سنگی ہیں ماشاللہ

الله ان دونوں کو اپنی استقامت پہ استقامت دے

سم امین

شہزادی جی

اتنا غصہ نہ کیا کریں

میں آپکے مہاتما عمران خان نیازی کا مخالف نہیں بلکہ اسکا قصیدہ خواں ہوں

بس میری قصیدہ خوانی کا انداز تھوڑا مختلف ہے

[hilar]

جہاں تک اپنی تصویر لگانے کا تعلق ہے تو اگر میں نے اپنی تصویر لگا دی تو وہ سب لوگ کنٹینر لیکر دھرنا دینے یہاں پہنچ جائیں گے جن سے ویزے لگوانے کے پیسے لیکر پاکستان سے بھاگ آیا ہوں

:):)

single

MPA (400+ posts)
برگر
اپنی تصویر لا دو ہنر. کنا انتظار کروا ووگے

بھائی ان خواتین کے تصویر لگانے سے یہ تجسس اچھا ہے

ہو سکتا ہے اس تجسس کو جو پذیرائی مل رہی ہے تصویر کو نہ ملے

:)
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں سنگل ، میں لڑکیوں کے دلوں کی دھڑکنیں بند نہیں کرنا چاہتا ، ہاں اگر آپ اور نادان لگا دیں تو میں بھی لگا دو گا ، یہاں تک کہ اگر نادان لائیک کا بٹن مارنے کے لیے بھی تیار ہو جائے پھر بھی لگا دیتا ہو

:)

برگر
اپنی تصویر لا دو ہنر. کنا انتظار کروا ووگے
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
d0a37a5b6f8302aa6ce9337938a2406b.jpg
 
Last edited:

single

MPA (400+ posts)
نادان کہاں ہماری بات سننے والی،

آپ سے عرضی کی تھی، تصویر لگانے کی، لیکن شاید رخ مہ جبیں کو ابھی پردہ کی ضرورت ہیں.