اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے :سعد رفیق

saad-rafiq-roti-pak.jpg

وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑے اور کہا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے وقت ہمیں مشکلات کا اندازہ تھا، ہم نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا ہے۔ انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ یہ وقت لڑنے کا نہیں بلکہ اسمبلی میں آؤ تاکہ ملکر کام کریں۔

ضلع قصور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پوچھنا چاہتے ہیں اس معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے، ملک پر 4 بار اعلانیا مارشل لا لگائے گئے اور پانچویں مرتبہ عمران خان کے ذریعے لگایا گیا جس پر کسی نے معافی مانگی اور نہ کسی کو سزا ملی۔

انہوں نے کہا ہم نے ڈالر 105 روپے پر چھوڑا تھا جسے عمران خان نے 180 روپے پر پہنچایا، ملک پر قرضوں کا بوجھ بڑہا دیا، تاہم حکومت عالمی مالیاتی ادارے کو بڑی مشکل سے واپس لائی، ملک کی قیادت کو بدنام کرنے کے لیے عمران خان کو لایا گیا، مسلم لیگ نے گردشی قرضے ختم کرکے اندھیروں کو اُجالے میں بدلا۔

وفاقی وزیر نے عمران خان کا چیلنج بھی کیا کہ ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑ کر دکھائیں کیونکہ ہم اسمبلیاں تحلیل نہیں کریں گے، اسی لیے ہم ان کے خلاف عدم اعتماد لا رہے ہیں۔
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

lohay ke channey?
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Isk prize bonds bohat nikalte hain, Yeh international lotteries khareed kar Pakistan ka qarz kyun nahin utarta?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے ماں کے دلے گشتی کے بچے دوٹجے کے کنجر سے ارب پتی بنے ہوئے حرام کے نطفے نیولے سے پوچھنا تھا حرام زادے گشتی کے بچے سرالنکا بینک کر پٹ ہو چکاہے وہاں ڈالر ہزار پر کیوں نہیں پئنچا جو ڈالر بینک کرپسی سے پہلے دو سو پچاس کا تھا وہ تین سو پچاس کا ہوا یعنی ایک سو روپے بڑھا ُاور پاکستان میں بھی ستر اسی روپے حرام زادے گشتی کے بچے بنک کرپسی اور تیری بے بے کے تمبو میں ہونے کا نام ہے بینک کرپسی اسے کہنے ہیں جب قرضہ نا اداکر سکو اسے بنک کرپسی کہتے ہیں سور کے بچے کرپٹ فراڈئے گشتی کی اولاد نیولے اور چوہے کی مشترکہ نسل بھونکنے سے پہلے کسی پڑھے لکھے سے پوچھ لیتا حرام زادے کر پٹ کنجر
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
ghulam ibn e ghulam ibn e ghulam...
Sharif ibne sharif binte sharif ale Sharif k ghulaam.

Abba bachay nephew nieces subbb ko ghulam bana dalla hey iss ney sharifon kaa...
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Lohay kay chanay tum nay to 1000 rupees ke be rote khareed leani thee, tum ko kon sa koe faraq perna tha.
Bhot haram kay Dollars hain tumharay pass.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
A chola kal persoon keh ria see kay saaday kol tankhwah tay pension dain day paisay ve naheen...
Lagda a London toon Choli nay kann khichay hunay nay ??
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Assembly mein or humein batao keh mulk kaisey chalana hay to gadhey kay bacho jub mulk chalana nahi aata to aaey kion thay
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
saad-rafiq-roti-pak.jpg

وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑے اور کہا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے وقت ہمیں مشکلات کا اندازہ تھا، ہم نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا ہے۔ انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ یہ وقت لڑنے کا نہیں بلکہ اسمبلی میں آؤ تاکہ ملکر کام کریں۔

ضلع قصور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پوچھنا چاہتے ہیں اس معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے، ملک پر 4 بار اعلانیا مارشل لا لگائے گئے اور پانچویں مرتبہ عمران خان کے ذریعے لگایا گیا جس پر کسی نے معافی مانگی اور نہ کسی کو سزا ملی۔

انہوں نے کہا ہم نے ڈالر 105 روپے پر چھوڑا تھا جسے عمران خان نے 180 روپے پر پہنچایا، ملک پر قرضوں کا بوجھ بڑہا دیا، تاہم حکومت عالمی مالیاتی ادارے کو بڑی مشکل سے واپس لائی، ملک کی قیادت کو بدنام کرنے کے لیے عمران خان کو لایا گیا، مسلم لیگ نے گردشی قرضے ختم کرکے اندھیروں کو اُجالے میں بدلا۔

وفاقی وزیر نے عمران خان کا چیلنج بھی کیا کہ ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑ کر دکھائیں کیونکہ ہم اسمبلیاں تحلیل نہیں کریں گے، اسی لیے ہم ان کے خلاف عدم اعتماد لا رہے ہیں۔
Aur lohay kai channay ka rate be bata detay
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Lohey ke chaney khilao sub ko na chabaien jaien na khatam hoon gay ...chootye insaan tum to dhabba ho ek sharif aadmi per ..tera walad to tuj jesa nahein tha
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
تو ایک سال پہلے تا ماں مر رہی تھی تم لوگوں کی؟؟؟؟

ہر وقت مہنگائی مہنگائی کا رنڈی رونا اور اب بکواس پہ بکواس۔
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اس کتی کے بچے سے کوئی پوچھے کہ سری لنکا میں اس وقت روٹی اور ڈالر کتنے کے ہیں ؟

$= 368 .74 Sri Lankan Rupee

Bread = 46.75