خواجہ سعد رفیق

  1. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ آف پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا موقف پیش کر دیا

    22 کروڑ عوام کا مسئلہ ہے اس لیے انتخابات ایک ہی وقت میں ہونے چاہئیں: خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج عام انتخابات ایک ساتھ کروانے کے حوالے سے درخواست پر دوسرے روز سماعت ہوئی جس میں ملک بھر کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے اپنا موقف پیش کیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر...
  2. Rana Asim

    اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے :سعد رفیق

    وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑے اور کہا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے وقت ہمیں مشکلات کا اندازہ تھا، ہم نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا ہے۔ انہوں نے...
  3. Rana Asim

    کلین چٹ؟نیب سعدرفیق اور سلمان رفیق کا پیراگون سے تعلق نہ ڈھونڈ پایا

    نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون سوسائٹی اسکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی اپنی شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواستوں پر نیب نے تحریری جواب جمع کرا دیا۔...
  4. Muhammad Nasir Butt

    پی آئی اے افسران میں 22 ہزار مفت ٹکٹس تقسیم کیےگئے:سعد رفیق کا تحریری جواب

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی آمدن و آپریشن اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں گزشتہ 3 برس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی آمدن وآپریشن اخراجات کی تفصیلات پیش کر دی گئی ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی سالانہ...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے : خواجہ سعد رفیق

    وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بُنے تھے۔ سعد رفیق کا...
  6. Rana Asim

    عمران خان کا بس چلے تو مخالفین کو کچا کھا جائے، خواجہ سعد رفیق

    وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائے۔ عمران خان آڈیو ٹیسٹ کرائیں زیادہ دعوے نہ کریں۔ وزیر ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے گئے لیکن ہم نے انتقامی سیاست کو...
  7. Rana Asim

    جیل میں کوئی بھی جائے ، ہمیں اس پر بغلیں نہیں بجانی چاہئیں، سعد رفیق

    سینیٹ اجلاس سے خطاب میں لیگی رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جمہوریت کی ٹانگیں ہم سب توڑتے ہیں، جب ہم جیلوں میں ڈالتے ہیں ہمیں شرم آتی ہے؟ نہیں آتی، جیل میں کوئی بھی جائے ہمیں اس پر بغلیں نہیں بجانی چاہییں۔ سعد رفیق نے سینیٹ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اپوزیشن کے ایک صاحب گرفتار ہیں...
  8. S

    سازش کے تحت آنے والی امپورٹد حکومت آج سازش کا رونا رو رہی ہے،عمران اسماعیل

    خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں یہ لڑائی جنگ میں نہ بدلے مگر اس کیلئے یہ غیر ملکی سازش کا جھوٹ،یہ غداری کے جھوٹے طعنے،یہ بدزبانی،یہ گالیاں ،دھمکیاں بند کرنی پڑیں گی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان میں الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے اور اگر اپنے وقت سے پہلے ہوں گے تو اسکا فیصلہ کوئی اور نہیں...
  9. Rana Asim

    ٹرین میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ

    پاکستان ریلوے نے بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کی جانب سے گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو نوکری دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خاتون کو ناصرف پاکستان ریلوے میں نوکری دی جائے گی بلکہ معاوضہ دینے کا بھی فیصلہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی عمر 25 سال اور دو بچوں کی ماں ہے۔ وفاقی وزیر...
  10. Muhammad Awais Malik

    سعد رفیق نے جتنے ترلے اور منتیں عمران خان سے کیں اس کا گواہ موجود ہے،شہزاد

    سابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبرنے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کے ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "شہزادا کبر تو نہیں بھاگا"۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے...
  11. Muhammad Awais Malik

    فواد چودھری اور سعد رفیق کی گپ شپ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

    قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور اپوزیشن رہنما سعد رفیق کے درمیان گپ شپ سے متعلق سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کو بحال کرنے اور عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے اجلاس طلب کیے جانے کے حکم کے بعد آج...
  12. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کی افسران کوعدم اعتماد میں حکومت کاساتھ دینے پر آرٹیکل6لگانے کی دھمکی

    مسلم لیگ ن کےسینئر رہنماخواجہ محمد آصف نے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں بیوروکریسی اور پولیس کو غیر جانبدار رہنے کی وارننگ دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ آئینی تبدیلی کاراستہ اختیار کر رہی ہے جس...
  13. Muhammad Awais Malik

    ہم انصاف کے داعی میر شکیل،انصار عباسی اور رانا شمیم کیساتھ ہیں،خواجہ سعد

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے رانا شمیم کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل، انصار عباسی اور رانا شمیم کے ساتھ ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ ہم آزادی جمہور آئین اورانصاف کے داعی میر شکیل ،...