دیوالیہ

  1. Rana Asim

    اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے :سعد رفیق

    وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑے اور کہا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو جاتا تو روٹی اور ڈالر ایک ہزار روپے کے ہوتے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لاتے وقت ہمیں مشکلات کا اندازہ تھا، ہم نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا ہے۔ انہوں نے...
  2. Rana Asim

    پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا،شرح 92 فیصد سے بھی تجاوز

    کریڈٹ ڈیفالٹ سوئپ کی شرح ان دنوں پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ سی ڈی ایس کی شرح ایک ہی ہفتے کے عرصے میں 30 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایس کی موجودہ شرح گزشتہ روز 92 اعشاریہ 53 تک پہنچ گئی ہے اور اس میں ایک ہی سیشن کے دوران 12 فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس طرح وزیر خزانہ...
  3. Rana Asim

    بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے: شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مداخلت نرم ہو، گرم ہو یا سخت، سب کو مل کر ملک بچانا ہے۔ ایک ایک دن قیمتی ہے۔سب لوگوں کو مل کر بیٹھنا ہے ورنہ لوگ فیصلے خود اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتشار، خلفشار اور عدم استحکام پاکستان کو...
  4. S

    سری لنکا کے بعد کون کونسے ممالک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئے؟

    سری لنکا کا دیوالیہ ہوچکا ہے، عوام خوراک ،ادویات، پیٹرول سمیت دیگر اشیائے ضروریہ سے محروم ہیں، عالمی رپورٹ کے مطابق صرف سری لنکا کو ہی بدترین صورتحال کا سامنا نہیں،دیگر جنگ زدہ معاشی بحران اور دیگر مسائل کا شکار ممالک بھی دیوالیہ کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے کرونا...
  5. Rana Asim

    کیا کے الیکٹرک دیوالیہ ہونے والا ہے؟ نتیجہ کیا نکلے گا؟

    ملک بھر میں بجلی کا بحران شدید ہوتا جارہا ہے اور کراچی کے شہریوں کیلئے صورتحال خطرناک ہو گئی ہے، کے الیکٹرک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، جس سے شہر میں بجلی کا بڑا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو مزید گیس دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا...
  6. S

    پاکستان دیوالیہ ہونے جارہاہے:ن لیگی رہنما قیصر احمد اپنی ہی حکومت پرپھٹ پڑے

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما قیصر احمد شیخ نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کو کو آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا نہیں آتا، پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی معاشی ایڈوائزی...