ایران کے بھیجے سات دھشتگرد گرفتار

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

نہیں . . . . جشن نہیں منایا تھا
بلکے شر کو شر سے ختم ہونے دیا تھا اور لاتلقی اختیار کی تھی
آپ کو تو معلوم ہی تھا
مسئلہ یہی کے باتیں آپ کے ذہن سے محو ہو جاتی ہے

!تھریڈ کے تھریڈ کالے کرکے لاتعلقی

مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے امید ہے آپ کی یاد داشت بھی لوٹ آئے گی​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مسئلہ یہی کے باتیں آپ کے ذہن سے محو ہو جاتی ہے

!تھریڈ کے تھریڈ کالے کرکے لاتعلقی

مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے امید ہے آپ کی یاد داشت بھی لوٹ آئے گی​

ہم نے کبھی بیگناہ کے مرنے پر جشن نہیں منایا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہم نے کبھی بیگناہ کے مرنے پر جشن نہیں منایا
جی جی، ادھر ڈرون حملے کی خبر آتی تھی اور یہ جاننے بغیر کے ہلاک ہونے والوں کے کتنے بچے، بوڑھے اور خواتین شامل ہیں فورم پر مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو جاتا تھا​
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے جو فرمایا اسے سے نتیجہ نکالا. ایرانی شیعہ مومن ہیں ہزارہ مسلمان ہیں​

اب میں کیا کہہ سکتا ہوں
آپ تو قرآن کی آیات کا بھی الٹا مطلب لیتے رہتے ہیں
لگے رہئے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جی جی، ادھر ڈرون حملے کی خبر آتی تھی اور یہ جاننے بغیر کے ہلاک ہونے والوں کے کتنے بچے، بوڑھے اور خواتین شامل ہیں فورم پر مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو جاتا تھا​

ایک بار محترم ممبر خیر اندیش صاحب نے مجھ سے پوچھا تھا آیا کہ میں امریکا کے ساتھ ہوں یا نہیں
تو میں نے جواب دیا تھا کہ میں امریکا کے ساتھ تب تک تھا جب تک کہ اس نے ایک بھی بے گناہ نہیں مارا تھا
میرا یہ کمنٹ پانچ چھ سال پرانا ہے گوگل ایڈوانسڈ سرچ سے بھی نہیں مل رہا وگرنہ آپ کو لنک دے دیتا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وہ دیکھو قرآن میں لفظ شیعہ لکھا ہے​

ویسے اگر برکے خان تقیہ نہ کرتے تو شاید آج آپ کا نام و نشان بھی نہ ہوتا
منگولوں نے آپ کو پھینٹی اخیر ہی لگائی تھی
. . . .
نوٹ : اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ میں منگولوں کا حمایتی ہوں ، شر کو شر سے ختم کرنے کا فلسفہ سمجھا جائے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ عجب اتفاق ہے کہ دہشت گردی میں شہید ہونے والے ہمیشہ حسینی ہوتے ہیں اور دہشت گردی کرنے والے ناصبی کبھی پکڑے نہیں جاتے

لیکن انٹرنیٹ پر بغیر ریفرنس کے خبریں ہمیشہ ایران کے خلاف ہی چلتی ہیں

حسینی اور اہل تشیع میں فرق رکھنے کے بعد یہ بتائے کہ 11 ایف سی کے جو لوگ شہید ہوئے تھے وہ حسینی تھے یا یزیدی تھے۔۔؟
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حسینی اور اہل تشیع میں فرق رکھنے کے بعد یہ بتائے کہ 11 ایف سی کے جو لوگ شہید ہوئے تھے وہ حسینی تھے یا یزیدی تھے۔۔؟
بھائی گیارہ میں سے 7 تو افغانی تھے کیا وہ بھی ہزارہ تھے یا ہزارہ نے سب کچھ اپنے نام کر لیا تاکہ سیاسی فوائد حاصل کیئے جا سکیں؟
 

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
یہ عجب اتفاق ہے کہ دہشت گردی میں شہید ہونے والے ہمیشہ حسینی ہوتے ہیں اور دہشت گردی کرنے والے ناصبی کبھی پکڑے نہیں جاتے

لیکن انٹرنیٹ پر بغیر ریفرنس کے خبریں ہمیشہ ایران کے خلاف ہی چلتی ہیں
Aag pe tail nahien chirakteh bulki mutti dall k qaboo paya jatah hay. Hamare bohth say dushman hein jo ennhi moqoon kee talash mae hein.
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

حسینی اور اہل تشیع میں فرق رکھنے کے بعد یہ بتائے کہ 11 ایف سی کے جو لوگ شہید ہوئے تھے وہ حسینی تھے یا یزیدی تھے۔۔؟

پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید میں ہی کچھ بھول جاتا ہوں گا لیکن اب پتہ چلا کہ بھولتے آپ ہیں
پاک فوج کے بارے میں آپ میرے کمنٹ بھول گئے ؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید میں ہی کچھ بھول جاتا ہوں گا لیکن اب پتہ چلا کہ بھولتے آپ ہیں
پاک فوج کے بارے میں آپ میرے کمنٹ بھول گئے ؟
یرہ جو سوال کیا ہے اسکا جواب دے۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بھائی گیارہ میں سے 7 تو افغانی تھے کیا وہ بھی ہزارہ تھے یا ہزارہ نے سب کچھ اپنے نام کر لیا تاکہ سیاسی فوائد حاصل کیئے جا سکیں؟

وہ افغانی ہزارہ تھے۔۔ یہ لوگ افغانستان، ایران اور پاکستان تینوں ممالک میں تقسیم ہیں۔

انکی مختصر تاریخ پہ ایک تھریڈ بنایا ہے وہ پڑھے ذرا۔
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The Iranian officials are working with India to screw Pakistan. This is nothing new. They are playing this dangerous game for long time now.
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
بھائی ایران جن کی پھوپھی کا لڑکا ہے وہ ایران ہی کیوں نئی چلے جاتے کب ہم اپنے ملک کہ وفادار ہوں گہ حد ہو گئی
Their example is that of zionist jews, where any criticism of Israel is equal to criticism of Judaism and vice versa. And it's very clear for cretins like this their loyalties above all lie with Iran. That's why anytime any criticism of Iran comes up they start jumping up and down as if someone has stepped on their tails.