ایران کے بھیجے سات دھشتگرد گرفتار

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یرہ جو سوال کیا ہے اسکا جواب دے۔۔

جب منو نے پاک فوج کے شہدا کو مردار کہا اور حکیم الله محسود کو شہید قرار دیا تو ہم نے اس کی شدید مخالفت کی تھی ، جب کہ آپ لوگ ستو پی کر سوئے رہے
یعنی ہم ہمیشہ سے پاک فوج کے شہدا کو شہید ہی کہتے تھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جب منو نے پاک فوج کے شہدا کو مردار کہا اور حکیم الله محسود کو شہید قرار دیا تو ہم نے اس کی شدید مخالفت کی تھی ، جب کہ آپ لوگ ستو پی کر سوئے رہے
یعنی ہم ہمیشہ سے پاک فوج کے شہدا کو شہید ہی کہتے تھے
پھر وہ حسینی ہوئے یا صرف شعیہ ہی حسینی ہیں؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

نہیں
مثال کے طور پر امجد صابری خود کو سنی کہتے تھے لیکن حسینی تھے

لیکن جب ایف سی کے لوگ شہید ہوئے تھے اسوقت تو آپ نے نہیں کہا تھا کہ حسینی مرے ہیں؟ یہ تو اسلیے کہہ رہے ہو کہ میں نے پوچھا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن جب ایف سی کے لوگ شہید ہوئے تھے اسوقت تو آپ نے نہیں کہا تھا کہ حسینی مرے ہیں؟ یہ تو اسلیے کہہ رہے ہو کہ میں نے پوچھا

میں ان دنوں کچھ زیادہ آن لائن نہیں ہوا تھا شاید اس وجہ سے کوئی کمنٹ نہیں کیا گیا
لیکن ماضی میں میں نے ہمیشہ فوج کے حق میں آواز اٹھائی تھی
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)

سوچا کہیں لفظ مومن سے لوگ گمراہ نہ ہو جایئں اور انہیں غیر شیعہ نہ سمجھ لیں
. . . . .
برکے خان تیس سال تک تقیے میں رہے تھے ، اس کے علاوہ مجھے کافی حد تک یقین ہے کہ علامہ اقبال اور مولانا رومی بھی شیعہ تھے . کسی دن موقع محل کے مطابق ثبوت پیش کر دوں گا
hehe, hota sab ke paas hai, dikhata koi nahin hai, chupa ke rakhte hain. pata na chal jaey ke "itna sa hai"
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Iran kai tum chacha lagtai ho .............. pakistani shia ho ya iran shia ....... aik tto yahan koi Saudi Sunni hai tto koi Irani Shia hai ..... banchodon pakistani bhi ban jaya kero
جب بھی موقع آیا ہے، انہوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ یہ پاکستان سے ذیادہ ایران کے وفادار ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے صرف یہ افواہ ہی اڑی تھی کہ پاک فوج یمن جا رہی ہے، اور انہوں نےملک میں آگ لگانے کی دھمکی دینا شروع کر دی۔ وہی راحیل شریف جب تک ان کے مخالفین کے خلاف آپریشن کرتا رہا تو ہیرو تھا، مگر جیسے ہی سعودیہ گیا، تو انہوں نے ریٹائرڈ آرمی چیف کو یزید بنا دیا۔
ابھی خان صاحب نے بلیک میلنگ کا صرف بیان دیا ہے(جو کہ عین حقیقت ہے)، اور انہوں نے ملک کے وزیر اعظم کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔غرض یہ کہ آپ کوئی بھی موقع اٹھا لیں جہاں پاکستان اور ایران کے مفاد ٹکراتے ہوں، تو انہو نے ہمیشہ اپنے فرقہ کو فوقیت دی ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں . . . . جشن نہیں منایا تھا
بلکے شر کو شر سے ختم ہونے دیا تھا اور لاتلقی اختیار کی تھی
آپ کو تو معلوم ہی تھا
لا تعلقی؟؟؟ آپ آنکھوں دیکھی مکھی کیسے آسانی سے نگل لیتے ہو ۔
پہلی بات یہ کہ مظلوم کی مدد نہ کرنا بھی ظالم کا ساتھ دینا ہے۔
دوسری بات یہ کہ ایران نے جس جس طرح امریکا کا ساتھ دیا ہے، اس پر پوری ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لا تعلقی؟؟؟ آپ آنکھوں دیکھی مکھی کیسے آسانی سے نگل لیتے ہو ۔
پہلی بات یہ کہ مظلوم کی مدد نہ کرنا بھی ظالم کا ساتھ دینا ہے۔
دوسری بات یہ کہ ایران نے جس جس طرح امریکا کا ساتھ دیا ہے، اس پر پوری ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔
ان کا گریڈ اتنا بڑا نہیں کہ یہ اس بات بحث کریں کہ آخر امریکہ کو کون سی بیماری تھی کہ عراق ایران کے حوالے کیا اور شام میں اسی ایران کی مدد کی جس پر بس پیشاب سے فراغت کے فوراً بعد حملہ کرنا ہے۔ ان کو بس باتیں سنبھالنے کیلئے رکھا ہے۔ لگتا ہے اب وظیفے بند ہو گئے ہیں اسی لیئے اتنی گہما گہمی نہیں نظر آ رہی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لا تعلقی؟؟؟ آپ آنکھوں دیکھی مکھی کیسے آسانی سے نگل لیتے ہو ۔
پہلی بات یہ کہ مظلوم کی مدد نہ کرنا بھی ظالم کا ساتھ دینا ہے۔
دوسری بات یہ کہ ایران نے جس جس طرح امریکا کا ساتھ دیا ہے، اس پر پوری ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔

ہمارے مطابق دونوں ظالم تھے طالبان بھی اور امریکا بھی
شاید اب آپ کو ہمارے طرز عمل کی سمجھ آ جائے
. . . . . .
اس سے پہلے آپ نے ایک کتاب تلبیس ابلیس کا ذکر کیا تھا ، اس کے دو صفحات میں نے پڑھ کر آپ سے سوالات کیے اور آپ بھاگ گئے تھے ، اس کے علاوہ آپ امریکا ایران نورا کشتی سے متعلق میرے ایک سوال کا جواب نہیں سکے، تو آپ نے فضول کتاب لکھ کر ہمارا کیا بگاڑ لینا ہے ؟