بلاول بھٹو کی سندھ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل

bilawal-bhutoo-sindh-pl-cr.jpg


وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نوجوانوں کو سندھ بھر سے کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم مان لیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سندھ کے عوام سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مدد مانگ لی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کرپشن کی شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا لنک عوام کے لیے ٹوئٹ کر کے شیئر کرتے ہوئے لکھا کرپشن کے خاتمے کے لیے شکایات اینٹی کرپشن کے آن لائن پورٹل پر درج کرائیں۔

اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سندھ میں ایک روپے کی کرپشن بھی برداشت نہیں، جو بھی کرپشن کرے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1605971860914442241
ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اس کے خلاف گھیرا تنگ کریں، سندھ میں کرپشن کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں، کرپٹ افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے کہا تھا کہ سندھ میں جتنی کرپشن ہوئی ہے اس خزانے کی کنجی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس ہے،پچھلے 13 سال میں ملیر میں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی لیکن اس بار پی ٹی آئی نے پڑھے لکھے نوجوان جانشیر جونیجو کو ٹکٹ دیا ہے اور بازی جانشیر جونیجو کی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ میں جتنی کرپشن ہوئی اس کے ذمہ دار مراد علی شاہ ہیں جو ان کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس پر ایف آئی آر ہوجاتی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عوام جلدی سے اسکے باپ کا، اسکا اپنا اور اسکی پھوپھیوں اور بہنوں کا سر لیں . اس موقعے سے فائدہ اٹھائیں، بھٹو کو ہمیشہ کے لیے دفن کریں تاکہ سندھ میں کرپشن کا کچھ تو خاتمہ ہو
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
واہ بلّو کو کسی نے خاندانی بادشاہت پر پردہ ڈالنے کیلئے پاپولسٹ سیاست کا مشورہ دیا ہے ، پہلے بھارت مخالف دکھاوے کا بیان اور اب کرپشن کے خلاف جہاد کی دھوکے بازی ۔ اسنے الیکشن کیمپیئن شروع کر دی ہے ،
یہ بلو کے بس کی بات نہیں کہ وہ اپنے خاندان کی تیس سال کی عوام دشمنی، مالی اور اخلاقی جرائم ، یا سندھی عوام کے زخموں پر پردہ ڈال سکے
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
jab haraami corrupt nizaam ke mutaabiq jeena hai to phir corruption kisi ka bap bhi khatam nahin ker sakta.

corruption ki asal wajah logoon main taqseem hai yani party bazi. taaqatwarun aur kamzorun ki jang aur yahee ameerun ghareebun ki jang hai.

jahaan insaaniyat nahin ho gi wahaan yahee kuchh ho ga.

sab haraami log quraan ko samajhne ke liye nahin padhte magar kehlaate khud ko musalmaan hen.

sab log baraabar nahin hen. kuchh taaqatwar hen aur kuchh kamzor. islam ye hai keh taaqatwar khudaa ke liye kamzorun ka sahaara banen. magar taaqatwar haraami bante hen aur kamzorun ko apni ghulaami per majboor kerte hen. issi ko islam corruption kehta hai. issi ke khilaaf jang jihaad hai.

kyunkeh duniya taaqatwar chalaate hen lihaaza woh islam ke dushman hen. jaan boojh ker nahin apne haraami pan ki wajah se keh woh islam ko theek tarah se jaanane ke liye khud ko amaada hi nahin kerte.

ye jo islam ki tableegh ka dawaa kerte hen ye un se bhi bade haraami hen jo na khud theek tarah se islam ko jaanane ki koshish kerte hen aur na hi doosrun ko asal islam bataa sakte hen. in ke haan islam pooja paat hai.
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Everyone should go to the portal and suggest if you want to get rid of corruption in Sindh then please get rid of PPP
 

mhasan24

MPA (400+ posts)
Lol ?

This guy has recently adopted a couple of key points (maybe there are more) from IK’s playbook to showcase he is going to protect the country, show he is very patriotic, and capture some votes; doing this before next elections while public knows their intentions very well:

- Criticizing Modi/India
- Root out corruption
….
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
bilawal-bhutoo-sindh-pl-cr.jpg


وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نوجوانوں کو سندھ بھر سے کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم مان لیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سندھ کے عوام سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مدد مانگ لی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کرپشن کی شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا لنک عوام کے لیے ٹوئٹ کر کے شیئر کرتے ہوئے لکھا کرپشن کے خاتمے کے لیے شکایات اینٹی کرپشن کے آن لائن پورٹل پر درج کرائیں۔

اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سندھ میں ایک روپے کی کرپشن بھی برداشت نہیں، جو بھی کرپشن کرے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1605971860914442241
ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو اس کے خلاف گھیرا تنگ کریں، سندھ میں کرپشن کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں، کرپٹ افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے کہا تھا کہ سندھ میں جتنی کرپشن ہوئی ہے اس خزانے کی کنجی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس ہے،پچھلے 13 سال میں ملیر میں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی لیکن اس بار پی ٹی آئی نے پڑھے لکھے نوجوان جانشیر جونیجو کو ٹکٹ دیا ہے اور بازی جانشیر جونیجو کی ہے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ میں جتنی کرپشن ہوئی اس کے ذمہ دار مراد علی شاہ ہیں جو ان کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اس پر ایف آئی آر ہوجاتی ہے۔
عوام کی مدد کیا مانگ رہے ہو سوتے ہوے اپنے ابّے کو پھڑکا دو کرپشن ختم