سندھ

  1. Muhammad Awais Malik

    سندھ کی جیلوں میں قید کسی خاتون قیدی نے 24 سال سے کوئی ووٹ کاسٹ نہیں کیا؟

    آئینِ پاکستان کے مطابق جیل میں نظربند یا سزا یافتہ قیدی بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرسکتا ہے، لیکن 24 سال سے سندھ کی جیلوں میں موجود کسی خاتون قیدی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ہر وہ شخص جو پاکستان کا شہری ہو اور اس کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکتا ہے، پھر چاہے وہ قید میں ہی کیوں...
  2. Muhammad Awais Malik

    تیٍغو خان جنہیں سندھ کا بدنام زمانہ ڈاکو کہا جاتا ہے، ن لیگ کا حصہ بن گیا

    مسلم لیگ ن انتخابات میں جیت کیلئے بلاتفریق لوگوں کو اپنی جماعت میں شامل کیے جارہی ہے ، یہ دیکھے بغیر کہ شامل ہونے والی سیاسی شخصیات کا ماضی کیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور پنجاب کے بعد سندھ سے سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر اختر جدون،...
  3. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں،ن لیگ کے پیرپگارا سے رابطے

    سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کی تیاریاں، لیگی وفد آج پیرپگارا سے ملاقات کریگا سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئیں، ن لیگ کا وفد آج کراچی پہنچے گا,لیگی وفد ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کرے گا۔ سابق وزیر...
  4. Muhammad Awais Malik

    زرداری اور بلاول سندھ میں اپنے ایمپائر بچانے کی کوشش کر رہے ہیں: ارشاد بھٹی

    سندھ کے بغیر پیپلزپارٹی کی حالت پانی کے بغیر مچھلی جیسی ہو جاتی ہے: سینئر صحافی وتجزیہ نگار سینئر صحافی وتجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرفارمنس، آڈٹ اور جمہور لیس جمہوریت کے پہلوان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری مل کر...
  5. Rana Asim

    سندھ کے مختلف شہروں میں رات گئے بانی ایم کیو ایم کے حق میں وال چاکنگ

    میروپور خاص سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاگنک کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کی آمد کے ساتھ ہی میرپور خاص کی بڑی شاہراؤں کے بعد ٹنڈوالہ یار میں بھی میرپور خاص روڈ اور موج دریا روڈ پر بانی متحدہ کے حق میں بینرز آویزاں ہوگئے لگانے والے بینرز...
  6. Rana Asim

    بلاول بھٹو کی سندھ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نوجوانوں کو سندھ بھر سے کرپشن کے خاتمے کیلئے اہم مان لیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سندھ کے عوام سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مدد مانگ لی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کرپشن کی شکایات کے لیے آن لائن پورٹل کا لنک عوام کے لیے ٹوئٹ کر کے شیئر کرتے ہوئے لکھا کرپشن کے خاتمے کے لیے شکایات...
  7. S

    وفاق کے بعد کس صوبے میں متنازع فلم جوائے لینڈ کو ریلیز کی اجازت مل گئی؟

    متنازع فلم جوائے لینڈ کی ٹیم کیلیے خوشی کی خبر سامنے آگئی، وفاق کے بعد سندھ نے بھی فلم “جوائے لینڈ” کی نمائش کی اجازت دے دی ہے، پنجاب حکومت تاحال اجازت نہیں دی ہے، متنازع مواد ہٹانے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت ملی تو سندھ کے مختلف سینما گھروں میں اس فلم کی...
  8. Rana Asim

    سندھ کی 8 جامعات کے مالی معاملات چلانے کیلئے کوئی موجود ہی نہیں؟

    سندھ کی 8 سرکاری جامعات کے مالی معاملات بغیر کسی فنانس ڈائریکٹر کے چلائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ان تمام یونیورسٹیوں میں ڈائریکٹرز کی تاحال تقرری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈائریکٹرز فنانس تعینات کرنے کے بجائے تعینات ڈائریکٹرز کو کام جاری رکھنے کے حکم کا نوٹیفکیشن...
  9. Muhammad Awais Malik

    سندھ میں غیرمسلم سیلاب متاثرین کےساتھ ناروا سلوک،خبر دینے والا صحافی گرفتار

    گزشتہ روزسندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو گھوٹکی کے ریلیف کیمپوں سے غیر مسلم سیلاب متاثرین کو نکالنے کی خبر دینے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے سماء ٹی وی کے سندھ حکومت کی کوریج کرنے والے صحافی سنجےسدھوانی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں...
  10. S

    سندھ کے وزرا فصلیں بچانے کیلیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا:شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے سندھ کے وزرا پر تنقید کردی، بیان میں شیخ رشید نے لکھا کہ سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا۔ سابق وفاقی داخلہ نے کہا کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا...
  11. Muhammad Awais Malik

    بارشیں:وزیراعلی سندھ نےشہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

    کراچی میں شدید بارشوں کے بعد وزیراعلی سندھ نے شہریوں سے گھروں سے باہر نا نکلنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں ریکارڈ بارشوں کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہاکہ محکمہ موسمیات نے 5 بجے کے بعد شہر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے،آج چھٹی کا...
  12. Rana Asim

    صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں حیران کن اضافہ،رپورٹ میں انکشاف

    پاکستان کے صوبہ سندھ میں تھر کے باسیوں میں خودکشی کا رجحان پُراسرار طور پر بڑھ رہا ہے اور اس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع تھر پارکر میں 2020 میں 113 افراد کی خود کشی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 2020 میں مٹھی کے صحرائی علاقے میں خود کشی کے سب سے...
  13. Rana Asim

    سندھ میں کاشتکار تباہ،زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں:عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ کے عوام زرداری کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی...
  14. S

    کارکردگی پر پارٹی بنتی،ٹوٹتی تو سندھ میں پی پی کا نام نہ رہتا:ارشاد بھٹی

    حکومت کے منحرف اراکین کا کہنا ہے کہ وہ کارکردگی سے مایوس ہوکر الگ ہوئے ہیں، اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ شیخ فاروق نے سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی سے پوچھا کہ اراکین کے منحرف ہونے کے پیچھے یہ ہی وجوہات ہیں جن تحفظات کا وہ اظہار کرر ہے ہیں یاپھر حال ہی میں پی ٹی آئی کی...
  15. S

    تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے،کئی رہنما عہدوں سے مستعفی

    پاکستان تحریک انصاف سندھ میں اختلافات کھل کے سامنے آگئے، استعفوں کی لائن لگ گئی، چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے 5 عہدیداران مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، آج پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹفکیشن جاری ہوا تھا ، صوبائی...
  16. Rana Asim

    سپریم کورٹ کا صوبہ سندھ میں کم ازکم اجرت 19ہزار کرنے کا حکم

    سپریم کورٹ نے سندھ میں کم ازکم اجرت 25 کی بجائے 19 ہزار روپے کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم دو ماہ کیلئے ہے جس کے بعد سندھ ویج بورڈ دوبارہ کم از کم تنخواہ کا فیصلہ کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس عمرعطاءبندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سندھ میں کم سے کم اجرت 25 ہزار مقرر کرنے...