بلاول لندن میں زرداری کو صدر بنانے کا منصوبہ لے کر جا رہے : سلیم صافی

bilawal-and-saleem-safi-asif.jpg

سینیئر صحافی سلیم صافی نے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ اقتداراوراسکے"فوائد"ہرسیاستدان کوعزیزہوتے ہیں لیکن انکےلئےپیپلزپارٹی کی قیادت کی ہوس کاکوئی ثانی نہیں۔

سلیم صافی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول یہ جھوٹا تاثردے رہےہیں کہ وہ اتحادیوں کی خاطرلندن جارہے ہیں،حالانکہ وہ پنجاب کی گورنرشپ اوروہاں زیادہ وزارتوں کی بھیک مانگنے اور اور زرداری کو صدر بنانےکا منصوبہ بنانے جارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1516564734681755651
پیپلزپارٹی نے میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لیے وفد تشکیل دے دیا،بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سید خورشید شاہ ، نوید قمر ، شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ وفد میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن کیلئے روانہ ہوں گے،وفاقی وزراء آج کابینہ اجلاس کے بعد لندن روانہ ہونگے،ملاقات میں صدر مملکت ،چئیرمین سینٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے پر مشاورت ہو گی،میاں نواز شریف ملاقات کے بعد وطن واپسی پر بلاول بھٹو وزارت کا حلف اٹھائیں گے

دوسری جانب ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی اتحادی حکومت کو ابھی ایک ہفتہ ہی ہواہے کہ اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، پیپلز پارٹی اور( ن) لیگ کے درمیان تاحال معاملات مکمل طور پر طے نہیں ہو پائے ہیں جس کیلئے اب بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف سے بات چیت کرنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کیاہے ۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Ager Zardari President na bana to ho sakta hay PPP hakomat mein na baithey. or Ager Zardari president ban jaata hay to is waqt jo awaam mein gham-o-ghusa hay ye double tripple ho jay ga, or saari ki saari galiaan establishment or judiciary ko jaein gi
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے یہ لوگ ۱۹۷۰ سے ملک پر مسلط ہیں۔ اگر ملک انہی لوگوں نے ٹھیک کرنا ہے تو خراب کس نے کیا؟

ابے ڈنگر اگر تجھے پچھلے 70 سال سے علم نہیں ہوسکا کہ اسے خراب کس نے کیا تو میری تیس سیکنڈ کی پوسٹ سے تیرے مٹر دماغ میں یہ بات کیسے آ سکتی ہے ۔ کھوتے ۔ ? ۔​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ان کے آئینی ہونے کا فیصلہ تو ہوچکا ، میرا تبصرہ ان کے کمبینیشن پر ہے ۔ اگر یہ اس طرح رہ کر پاکستان کے عوام لیے کچھ کر لیں ،تو پھر ٹھیک ہے ۔

تمہیں آج مفتاح کی پریس کانفرس دیکھنی چاھیے تھی ۔ یہ بندہ قابل ہے ، جوان بھی ہے ایماندار بھی اور پیسے کا لالچی بھی نہیں ہے ، ایک بہت اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔​
یار ہلدی رام تیرے لکھنے کا انداز تجھے پکڑوا دیتا ہے۔ یہاں پر بھی تو ارسطو بن گیا جب کہ ارسطو والی آئی ڈی تیری ربڑ شیر والی ہے۔ اور رہا مفتاح اسمعیل تو جس بندے کو اپنے اکؤنٹ کو سمجھنے کیلیئے چارٹڈ اکاؤنٹنٹ کا دماغ گھنٹون گھنٹوں کھانا پڑتا ہے وہ ایکسپرٹ بنے گا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار ہلدی رام تیرے لکھنے کا انداز تجھے پکڑوا دیتا ہے۔ یہاں پر بھی تو ارسطو بن گیا جب کہ ارسطو والی آئی ڈی تیری ربڑ شیر والی ہے۔ اور رہا مفتاح اسمعیل تو جس بندے کو اپنے اکؤنٹ کو سمجھنے کیلیئے چارٹڈ اکاؤنٹنٹ کا دماغ گھنٹون گھنٹوں کھانا پڑتا ہے وہ ایکسپرٹ بنے گا؟

ابے ، بہاری کباب ، تجھے رمضان میں بھی تیل سے نکالنے کے لیے آری اٹھانی پڑے گی ۔

اپنے اسطرح کے خیالات ، پھر اس پر ڈٹ کے پورا پوسٹ لکھ دینا ، بتا رھا ہے کہ تیرا مٹر دماغ زیادہ عرصہ یہ بوجھ اٹھا نہیں سکے گا ۔

تو پھر کیا خیال ہے لوٹ مار کمپنی سے شوکت ترین کو دوبارہ بلوالیا جائے ؟ تیری حسرتوں کی مردہ گاڑی پر گلاب کے باسی پھول کیسے لگیں گے ؟ ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابے ، بہاری کباب ، تجھے رمضان میں بھی تیل سے نکالنے کے لیے آری اٹھانی پڑے گی ۔

اپنے اسطرح کے خیالات ، پھر اس پر ڈٹ کے پورا پوسٹ لکھ دینا ، بتا رھا ہے کہ تیرا مٹر دماغ زیادہ عرصہ یہ بوجھ اٹھا نہیں سکے گا ۔

تو پھر کیا خیال ہے لوٹ مار کمپنی سے شوکت ترین کو دوبارہ بلوالیا جائے ؟ تیری حسرتوں کی مردہ گاڑی پر گلاب کے باسی پھول کیسے لگیں گے ؟ ۔
ہو گیا نا ننگا۔ کتنی آئی ڈیز سے تو مریم کے تلوے چاٹ رہا ہے؟ چار تو میں پکڑ چکا ہوں۔ آہستہ آہستہ سب تیری آئی ڈیز کو پہچان جائیں گے پھر تیرا ارسطو پنا تیرے لیئے تیل ہی لینے جائے گا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہو گیا نا ننگا۔ کتنی آئی ڈیز سے تو مریم کے تلوے چاٹ رہا ہے؟ چار تو میں پکڑ چکا ہوں۔ آہستہ آہستہ سب تیری آئی ڈیز کو پہچان جائیں گے پھر تیرا ارسطو پنا تیرے لیئے تیل ہی لینے جائے گا۔

حد ہے ۔ لعنتی

چل ایک ساتھ قسم کھاتے ہیں ۔

اگر میری ان میں سے کوئ بھی آئ ڈی ہو تو اللہ کی لعنت مجھ پر ۔
اور اگر تو بغیر ثبوت کے یہ لکھتا ہے تو تجھ پر اللہ کی لعنت۔

اب اس پر زور سے آ مین کہہ ۔اگر تو سچا ہے تو ۔​
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
موجاں ھی موجاں ۔ زرداری صدر ، شہباز وزیر اعظم ، بلاول وزیر خارجہ، مفتاح وزیر خزانہ اور پھر سب سے زیادہ مضحکہ خیز راعنا ثنا وزیر داخلہ ۔ پارٹی تو اب شروع ہوگی ۔​
رانا ثنا کے پاس صفدر چوکیدار کا مریم اور اس کی ماں کے بارے میں ڈبل شفٹ کا کوئ نا کوئ پروف ہے جس وجہ سے پورے شریف ٹبر کی رانا بدمعاش قاتل سے پھٹتی ہے۔ یہ رانا کو وزیر تو کیا، بہت کچھ بنا لیں گے۔
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Ate we living in a country or it’s a cake??? What a pathetic and shameless situation. Thanks to General Bajwa and company. Allah punish them
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
It means practically Nawaz Sharif is ruling and running the country and he is also controlling Bajwa and company
so instead of talking to Bajwa and company he wants direct assurance from Bajwa’s Boss
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

حد ہے ۔ لعنتی

چل ایک ساتھ قسم کھاتے ہیں ۔

اگر میری ان میں سے کوئ بھی آئ ڈی ہو تو اللہ کی لعنت مجھ پر ۔
اور اگر تو بغیر ثبوت کے یہ لکھتا ہے تو تجھ پر اللہ کی لعنت۔

اب اس پر زور سے آ مین کہہ ۔اگر تو سچا ہے تو ۔​
تجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ مسلمان جھوٹ کو گناہ سمجھتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔ تیرا تو دین کا نوے فیصد جھوٹ ہی ہے تو تیرے میں اور مجھ میں بہت فرق ہے۔ وہسی کوئی بندہ اگر تیری اس لکھائی کو اور جو تو ہلدی رام اور ربڑ شیر کے نام سے کرتا ہے سامنے رکھے گا تو اچھی طرح بات سمجھ میں آ جائے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ مسلمان جھوٹ کو گناہ سمجھتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔ تیرا تو دین کا نوے فیصد جھوٹ ہی ہے تو تیرے میں اور مجھ میں بہت فرق ہے۔ وہسی کوئی بندہ اگر تیری اس لکھائی کو اور جو تو ہلدی رام اور ربڑ شیر کے نام سے کرتا ہے سامنے رکھے گا تو اچھی طرح بات سمجھ میں آ جائے گی

لعنتی انسان ، تو اس شیطان کی طرح ہے جو اللہ کے سامنے بھی اپنے تکبر سے باز نہ آیا تھا ۔ تو جھوٹا تو ثابت ہو چکا اب لعنتی بھی ثابت کروا رھا ہے ۔

ایک نصیحت سن لے ، ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کئ اور جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ۔ اس کے بجائے انسان ایک سچ ہی بول دے ، چاھے وہ کتنا کڑوا ہی کیوں نہ ہو ۔​
 
?????