Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
دشمن مرا ہے مگر کسی کی موت پر جوکس اور کھی کھی کھی کرنے سے بہتر ہے ایک بہادر دشمن بنتے ہوے اس کی موت پر افسوس کیا جاے اور یہ کہا جاے کہ سب نے اللہ ہی کے پاس جانا ہے اسطرح کے کلمات لکھے جائیں جن سے کسی انسان کی جو ان کا بیٹا یا بیٹی بھی ہوسکتی ہے کی دل آزاری نہ ہو، لگتا ہے ہم سب اندر سے لبیکی ہی ہیں کوی کسی پہلو سے ایکسٹریم ہے اور کوی کسی پہلو سے؟
ہمیں امید تھی کہ جنرل بپن راوت کسی دن محاذ پر ہمارا سامنا کرتے مگر وہ اس سے پہلے ہی چلے گئے ان کی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر ان کے لواحقین سے ہمدردی ہے اللہ ان کو صبر عطا کرے آمین
ہمیں امید تھی کہ جنرل بپن راوت کسی دن محاذ پر ہمارا سامنا کرتے مگر وہ اس سے پہلے ہی چلے گئے ان کی اہلیہ کی ناگہانی وفات پر ان کے لواحقین سے ہمدردی ہے اللہ ان کو صبر عطا کرے آمین