بیرسٹر حسان نیازی کو سابق وزیراعظم عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا ہے اس ضمن میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹفکیشن جاری کر دیا ،
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوٹفکیشن کی کاپی عمران خان نے خود حسان نیازی کو دی ،