jangjoo786
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاب اصولی طور پر آپ کی سوچ اور ایک مدرسے کے ایک بنیاد پرست مولوی میں کوئی فرق نہیں۔
وہ اسلام کا نام استعمال کرکے اپنی نفسانی وغیرہ کی خواہشات پوری کرتا ہے۔
آپ لبرلزم کو استعمال کرکے انسان کی حیوانی ضروریات کو مقدم رکھتے ہو۔
آپ کی نزدیک ایک لڑکا اپنی جنس تبدیل کرکے لڑکی بن سکتا ہے کیونکہ ایسا کرنے کیلئے اس کے پاس پیسے ہیں۔
واہ جی کیا منطق ہے۔
دنیا میں بہت سے ممالک کی طرح ہم غریب ملک ہے۔لیکن کیا انسانی اٹل اصولوں پر ہم بات بھی نہیں کرسکتے؟
اللہ تعالی قرآن میں کہتا ہے کہ ہم حالات انسانوں میں بدلتے رہتے ہیں۔آج کا غریب کل کا امیر بھی ہوسکتا ہے۔
آپ کا مائی باپ امریکہ پانس سو سال پہلے گمنامی میں تھا۔
کل کا سپر پاور چائنہ بھی ہوسکتا ہے۔
باٹم لائن یہ ہے کہ انسان بنو اور اپنی غلطیوں اور کمزوریوں سمیت دنیا میں حق کی آواز بلند کرتے رہو۔یہی انسانیت ہے۔ای