تحریک عدم اعتمادکسی غیرآئینی عمل سے ہی ناکام ہوگی،احتجاج کریں گے:شاہد خاقان

shahid-khaqab-on-khan.jpg


مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا، انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پنجاب میں ابھی تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے، پنجاب حکومت تو ویسے ہی ختم ہو جائے گی۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام "سوال یہ ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سب سے پہلے تحریک عدم اعتماد وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئے گی۔ انہوں نے اپوزیشن کی حکمت عملی سے متعلق کہا کہ اپوزیشن بھی عدم اعتماد سے پہلے جلسہ کرے گی۔

سابق وزیراعظم مزید کہا کہ امن و امان کا خیال رکھنا حکومت کا کام ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت لیا جائے، زیادہ وقت اس لیے لیا جا رہا ہے تا کہ اتحادیوں کو منالیں۔ میرے خیال میں ان کی اپوزیشن کے تمام ممبران پر بھی نظر ہونی چاہیے۔


انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد طویل حکومت بنانے کا ارادہ نہیں، اس حکومت کوہٹا کر نئے انتخابات کی طرف جانا چاہیے۔ کہا کہ پنجاب میں اس وقت تحریک عدم اعتماد نہیں آ رہی، پنجاب میں عدم اعتماد آتا تو کسی کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش کرتے، پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آئے گی تو پھر دیکھیں گے، پنجاب حکومت تو ویسے ہی ختم ہو جائے گی کیونکہ ان کے ارکان ناراض ہیں۔

سابق وزیراعظم نے یہ بھی بتایا کہ تحریک ناکام ہوتی ہے تو سرپرائز ہوگا، تحریک عدم اعتماد کسی غیر آئینی عمل سے ہی ناکام ہوگی، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ محترمہ پہاڑی پیڈو سے یہ کیوں نہیں پوچھتی کہ اگر ناکام کسی غیر آئینی طریقے سے ہو گی تو کامیاب کس آئینی راکٹ سائنس سے ہو گی جبکہ آپکے پاس نمبر ہی پورے نہیں ہیں؟؟ پیڈو نے یہ کیسے فرض کر لیا کہ اتحادی ہر حال میں انکے ساتھ جائیں گے ؟؟؟
یہ میڈیا کے لوگ حد سے زیادہ نالائق، نااہل اور بے ایمان ہیں
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
in haramiyun ka demaaag (stunted growth) waley Phatwariyun, Lotiyun and Jindayalun ko abhi tak Imran khan accept nahin ho raha hey same like Abu-Jahl
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
How could PDM have face saving
- Hide their members and blame kidnaping on others
- Withdraw from no-confidence
- Clash
- Ask Modi for help
- ...
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یہ محترمہ پہاڑی پیڈو سے یہ کیوں نہیں پوچھتی کہ اگر ناکام کسی غیر آئینی طریقے سے ہو گی تو کامیاب کس آئینی راکٹ سائنس سے ہو گی جبکہ آپکے پاس نمبر ہی پورے نہیں ہیں؟؟ پیڈو نے یہ کیسے فرض کر لیا کہ اتحادی ہر حال میں انکے ساتھ جائیں گے ؟؟؟
یہ میڈیا کے لوگ حد سے زیادہ نالائق، نااہل اور بے ایمان ہیں
میڈیا کی تربیت ہی نہیں وہ ملکی مفاد کا جرنلزم کر سکیں یہ لینز اور ایجنڈے پر پروگرام کرتے ہیں۔اس طرح کی بات پی ٹی آئ کا کوئ لیڈر کرتا تو محترمہ کے سوالات اور قسم کے ہوتے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
I think they will do protest against army.
Indian media is already talking about it.
How amazing. These thugs and Indian media is on same page.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
aah of course. If we win, sub acha hai...if we lose, then khalai makhlooq.

Brainless idiots
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This bobakra was strip searched by US immigration.He was forced to take off his trousers.He had no guts to even protests.These jokers have no self-respect.How can they give respect to Pakistan?