تھینک یو کنٹونمینٹس

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
mughay to sirf Pakistan sy gharz hy or main itna janta hoon PLMN Ghadar e Islam or Ghadar e Pakistan hy or ain ko vo he saza milni chayea jo aik ghadar ke hote hy . Samagh to gae hoon gy aap kis taraf ishara hy
غدار وطن کے ساتھ اب غدار اسلام کا لاحقہ بھی لگا لو،،،،،آپ کی ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہی غداری کے سرٹیفیکیٹ دھڑا دھڑ چھاپنا اور تقسیم کرنا ہے۔ اب تک غداری کے سرٹیفیکیٹ تقریبا ساری آبادی میں بانٹے جا چکے ہیں اور کوی لینے والا نہیں رہا تو ان پر سیل لگا دی ہے پھر بھی کوی نہیں لیتا
اب غدار اسلام کا لیبل لگا دو جو خادم رضوی کی پارٹی آپ پر لگارہی تھی تو میں نے بالکل بھی انکی حمایت نہیں کی تھی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
yah and the election was not actually between political parties , it was mostly personality based election. I have closely observed it in sialkot.
پاکستان میں الیکشنز ہوتے ہی شخصیتوں پر ہیں کیونکہ ان شخصیتوں کے پیچھے بھی انکی برادری کی سپورٹ ہوتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Only in Punjab PTI lost. Overall PTI defeated Pmln
چلو تم مان تو گئے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے سے پی ٹی آی کا گورنمنٹ ہونے کے باوجود سفایا ہوگیا
اب اگلی دفعہ پنجاب کے بغیر وفاق لے کر دکھانا؟؟؟
فوج کی حمایت ایک بار ہی ملنی تھی اگلی دفعہ عوام نے وہ بھی نہیں ملنے دینی اور فوج کبھی بھی عوام کے خلاف نہیں جاے گی نہ ہی فوج عوام کو روزگار یا الاونسز دے سکتی ہے تاکہ عوام حکومت کو ووٹ دیتے رہیں۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اقتدار سے باہر ہونے کے باوجود پی ٹی آی کا ملتان اور لاہور سے صفایا کردیا کیا یہ لیمیٹڈ ہونا ہے؟
And in the rest of country PMLN is wiped out ...... Is it a reason to celebrate???? ......
. PMLN cultivated cronyism for about 3 decades ..... It’s time to mourn actually for PMLN... as PMLN was 69 in 2015 and PTI 42 ....
Kia waqt aa gia hai aik so-called national party pe .... kuch wards ke chand hazaar votes per khush ho rahe hain .... :)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
And in the rest of country PMLN is wiped out ...... Is it a reason to celebrate???? ......
. PMLN cultivated cronyism for about 3 decades ..... It’s time to mourn actually for PMLN... as PMLN was 69 in 2015 and PTI 42 ....
Kia waqt aa gia hai aik so-called national party pe .... kuch wards ke chand hazaar votes per khush ho rahe hain .... :)
سسٹر اب اس کو چھوڑ دو اور دوسرے تھریڈ پر آو، نیوزی لینڈ والے پر
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو تم مان تو گئے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے سے پی ٹی آی کا گورنمنٹ ہونے کے باوجود سفایا ہوگیا
اب اگلی دفعہ پنجاب کے بغیر وفاق لے کر دکھانا؟؟؟
فوج کی حمایت ایک بار ہی ملنی تھی اگلی دفعہ عوام نے وہ بھی نہیں ملنے دینی اور فوج کبھی بھی عوام کے خلاف نہیں جاے گی نہ ہی فوج عوام کو روزگار یا الاونسز دے سکتی ہے تاکہ عوام حکومت کو ووٹ دیتے رہیں۔
پنجاب میں تو پی ٹی آئی ۲۰۱۸ میں بھی شکست کھا گئی تھی۔ پنجاب ن لیگ کا ہے اسی پر خوش رہو
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
غدار وطن کے ساتھ اب غدار اسلام کا لاحقہ بھی لگا لو،،،،،آپ کی ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہی غداری کے سرٹیفیکیٹ دھڑا دھڑ چھاپنا اور تقسیم کرنا ہے۔ اب تک غداری کے سرٹیفیکیٹ تقریبا ساری آبادی میں بانٹے جا چکے ہیں اور کوی لینے والا نہیں رہا تو ان پر سیل لگا دی ہے پھر بھی کوی نہیں لیتا
اب غدار اسلام کا لیبل لگا دو جو خادم رضوی کی پارٹی آپ پر لگارہی تھی تو میں نے بالکل بھی انکی حمایت نہیں کی تھی
Khatam e Nawubat pr jo daka marny ke koshish kre thee bhool gae ho shayad aap, 2nd
Kabhe aik dafa aap ny Nawaz Sharif ny Kalbhushan Yadov ka naam tuk nahi lia na he Maryam Safdar ny, Kabhe nahi kaha ky India jo Pakistan main dhamakay krvata hy phir bolty ho Ghadar na kahin to kia kahin, bhai ais ghulami sy niklo.

Imran Khan sy ikhtilaf kro theek hy magar Nawaz Sharif ko support krna is extremely shameful
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
کنٹونمنٹس الیکشن نے بہت ساروں کی آنکھیں اور پی ٹی آی والوں کی،،،،،،،کھول دی ہیں۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے لیڈر کی نیندیں اس الیکشن کے بعد کیوں اڑ چکی ہیں او اس نے ایک ہی جامع رپورٹ کی بجاے الگ الگ رپورٹس طلب کی ہیں؟
دراصل کنٹونمنٹس کے ایریاز میں رہنے والے عوام بہت باشعور اور پڑھے لکھے ہیں موجودہ حکومت کو انہوں نے دیکھ لیا ہے مہنگای اتنی زیادہ ہے کہ صرف آٹے، چینی اور گھی جیسی بنیادی ضرورت پر قیمتیں دو سوسے تین سو گنا تک بڑھ چکی ہیں نواز دور میں گھی ایک سو روپے کلو تھا جو آج تین سو ساٹھ روپے کلو مل رہا ہے چینی باون روپے تھی جو آج ایک سو بیس روپے ہے اسی طرح آٹا ہے
مریم نواز کی ان تھک جدوجہد اور شہباز کی تنظیمی صلاحیتوں نے پرانا کمبینینشن پھر سے زندہ کردیا جب نواز شریف جلسوں میں اور شہباز شریف کارنر میٹنگز میں پارٹی کو چلاتے تھے۔ اس کے علاوہ شہباز کی بیوروکریسی پر بھی گرفت تھی جس کے نتیجے میں قیمتیں کنٹرول میں تھیں ہسپتالوں میں بالکل فری علاج تھا ڈیلسز سنٹرز فری تھے حتی کہ ہسپتال میں پرچی کے بیس روپے بھی معاف کردئیے گئے تھے
ن لیگ کی طرف سے ابھی تک کنٹونمینٹ کے عوام کو ان پر کئے جانے والے اعتماد پر شکریہ ادا نہین کیا گیا جو ایک کوتاہی ہے۔لہذا ببر شیر ان کو اس اعتماد پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے۔ اس الیکشن نے پاکستانی عوام کی تازہ سوچ کی ترجمانی کردی ہے
ن لیگ کی لیڈر شپ خصوصا مریم نواز ان کا شکریہ ادا کریں اور اگلے الیکشن میں کامیابی ملنے کی زبردست توقع رکھیں کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ ایک کھلاڑی کبھی بھی ایک عمدہ منتظم اور ہیڈ آف سٹیٹ نہیں ہوسکتا بہتر ہوگا کہ اسے اس کی فیلڈ سے متعلقہ ذمہ داریاں دی جائیں
کنٹونمنٹ میں رہنے والے لوگوں کی دانشمندی پر خوش
ببر شیر
Chutiya tere liya pakistan sirf punjab hai. Warna baqeee pakistan ganja per lanat bhejta hai. Tum log ho hi ghaddar aur beghairrat.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب میں تو پی ٹی آئی ۲۰۱۸ میں بھی شکست کھا گئی تھی۔ پنجاب ن لیگ کا ہے اسی پر خوش رہو
نیشنل اسمبلی میں حکومت بنانے کیلئے پنجاب کی سیٹیں لازمی ہیں اور یہی میں کہہ رہا ہوں ورنہ پنجاب بھی پاکستان کا ہی حصہ ہے علیحدہ نہیں، اگر کوی سندھی بھی ہو تو اسے پنجاب سے جیتنا ہوگا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Chutiya tere liya pakistan sirf punjab hai. Warna baqeee pakistan ganja per lanat bhejta hai. Tum log ho hi ghaddar aur beghairrat.
میرے لئے سارا پاکستان ایک ہے انتخابی حلقے میں نے نہیں آئین پاکستان کے تحت الیکشن کمیشن نے بناے ہیں اور ان کو یہ فرض پارلیمینٹ ے منتخب اراکین نے سونپا ہے۔ انہی حلقوں میں سب سے زیادہ پنجاب میں ہیں اور ظاہر بات ہے کہ اکیلے پنجاب سے جیت کر بھی حکومت بن جاتی ہے جیسے نواز شریف کی تھی مگر پنجاب سے ہارنے کے بعد حکومت بنانا مشکل ہوتا ہے
اب فیصلہ کرلو چوتیا کون؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نیشنل اسمبلی میں حکومت بنانے کیلئے پنجاب کی سیٹیں لازمی ہیں اور یہی میں کہہ رہا ہوں ورنہ پنجاب بھی پاکستان کا ہی حصہ ہے علیحدہ نہیں، اگر کوی سندھی بھی ہو تو اسے پنجاب سے جیتنا ہوگا
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب میں جیتی تھی اور حکومت بنا لی۔ پورے صوبے سے جیتنا لازمی نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اکیلے پنجاب سے جیت کر بھی حکومت بن جاتی ہے
بالکل مگر وہ صرف پنجابیوں کی حکومت ہوگی جیسے ۱۹۷۰ کے الیکشن میں صرف بنگالیوں کی حکومت بن گئی تھی مگر مغربی پاکستان نے جواب میں ملک ہی توڑ دیا
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
میرے لئے سارا پاکستان ایک ہے انتخابی حلقے میں نے نہیں آئین پاکستان کے تحت الیکشن کمیشن نے بناے ہیں اور ان کو یہ فرض پارلیمینٹ ے منتخب اراکین نے سونپا ہے۔ انہی حلقوں میں سب سے زیادہ پنجاب میں ہیں اور ظاہر بات ہے کہ اکیلے پنجاب سے جیت کر بھی حکومت بن جاتی ہے جیسے نواز شریف کی تھی مگر پنجاب سے ہارنے کے بعد حکومت بنانا مشکل ہوتا ہے
اب فیصلہ کرلو چوتیا کون؟
Han to racist shareef family sindhi balochon pathano ki lash per hakumat banatee hai. Sara masla punjab ka hai Jahan saray khabees marasee noon league paye jate hain.